پاکستان ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، 2 فوجی افسران اور خاتون زخمی بھارتی فوج نے مارٹر گولوں سے پاکستانی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا، آئی ایس پی آر
پاکستان آزاد کشمیر ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی کی مسلم لیگ (ن) کو شکست، غیر حتمی نتیجہ بیرسٹر سلطان محمود نے 17 ہزار 673 اور صہیب سعید نے 14 ہزار813 ووٹ حاصل کیے، ریٹرننگ افسر
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی شیلنگ سے آزاد کشمیر میں نوجوان جاں بحق بھارتی فوج نے تحصیل برنالہ میں کھیتوں میں کام میں مصروف 20 سالہ نوجوان کو نشانہ بنایا، پولیس افسر
پاکستان ایل او سی: شہری آبادی پر بھارت کی شیلنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی بھارتی فوج نے بھمبر سیکٹر کی تحصیل سماہنی میں شہری آبادی کو ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال شیلنگ، 2 افراد شہید بھارتی فورسز نےجورا گاؤں اور لالہ گاؤں کے علاقوں کو نشانہ بنایا، 2 مکانوں کو بھی نقصان پہنچا، ڈپٹی کمشنر وادی نیلم
پاکستان لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال شیلنگ، 3 افراد شہید، 8 زخمی نیزہ پیر سیکٹر پر دوپہر ساڑھے 12 بجے شیلنگ کے سلسلے کا آغاز ہوا اور ساڑھے 4 گھنٹوں تک بغیر وقفے کے جاری رہا، حکام
پاکستان وزیراعظم آزاد کشمیر کا 'جے کے ایل ایف' سے مارچ ختم کرنے پر زور ایل او سی کی طرف جانے والےہمارے بھائی ہیں جو عالمی برادری کو جو بتانا چاہتےتھے وہ اس میں کامیاب ہوگئےہیں،راجہ فاروق حیدر
پاکستان جے کے ایل ایف کا ایل او سی پار کرنے کیلئے رکاوٹیں ہٹانے کا مطالبہ حکومت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی کو لائے تاکہ ہم اپنے مطالبات ان تک پہنچائیں، ترجمان جے کے ایل ایف
پاکستان جے کے ایل ایف مارچ کو ایل او سی کے قریب کنٹینر لگا کر روک دیا گیا مظاہرین دھرنا دے کربیٹھے ہیں، جب تک کنٹینر نہیں ہٹائے جاتے بیٹھے رہیں گے اور اگلے لائحہ عمل کااعلان کریں گے، ترجمان
پاکستان آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹرشاکس، اموات کی تعداد 38 ہوگئی این ڈی ایم اے کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی بحالی کا کام جاری، اب تک 200 ٹینٹس، 800 کمبل،200 کچن سیٹس فراہم کیے جاچکے ہیں۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور ایک خاتون شہید شہید ناصر حسین کا تعلق نارووال سے تھا، انہوں نے 16 سال قبل پاک فوج میں شمولیت اختیار کی تھی، آئی ایس پی آر
پاکستان جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا ایل او سی پار کرنے کا اعلان مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام سے یکجہتی کے لیے پرامن مارچ کیا جائے گا اور ایل او سی کو روند ڈالیں گے، ترجمان جے کے ایل ایف
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی تعداد 4 ہوگئی آئی ایس پی آر کے مطابق جوابی کارروائی میں بھارت کے 5 فوجی ہلاک ہوئے، دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کشمنر کو طلب کرلیا۔
پاکستان سلامتی کونسل میں کوئی مستقل رکن پاکستان کیلئے مشکلات پیدا کرسکتا ہے، وزیر خارجہ مسئلہ کشمیر گزشتہ 7 دہائیوں سے موجود ہے، تجارت اور امداد کی خاطر 30 برس سے متاثر ہوا، شاہ محمود قریشی
پاکستان ایل او سی: بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، نوجوان طالب علم دم توڑ گیا نوجوان کی ہلاکت کےساتھ ہی رواں سال بھارتی فورسز کی سرحدپر فائرنگ سےنشانہ بننے والے پاکستانیوں کی تعداد 17 ہوگئی، رپورٹ
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون اور لڑکا جاں بحق ضلع پونچھ میں گھر پر مارٹر شیل فائر کیا گیا جس سے ایک خاتون زخمی بھی ہوئیں، دوسرا واقعہ کھوئی رٹہ میں پیش آیا۔
پاکستان ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے لڑکا جاں بحق، بہن شدید زخمی گاؤں اخوری میں بھائی، بہن اپنے گھر کی دیوار کے ساتھ کھڑے تھے جب ایک مارٹر گولہ گھر کے صحن میں آکر گرا، ضلعی افسر
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہری جاں بحق رحمت بیگم اور عظمت بیگم بھارتی شیلنگ سے زخمی ہوئیں جنہیں مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر کوٹلی عمر عظیم
پاکستان بھارت کی 'ایل او سی' پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی گولے کے اسپلنٹرز لگنے سے مویشیوں کو چڑھانے والے 75 سالہ بزرگ شہری غلام محمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، پولیس افسر
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فورسز کی شیلنگ، 3 پاکستانی زخمی ایل او سی کے قریب قائم گھی کوٹ گاؤں میں بھارتی شیلنگ کی وجہ سے مسجد کو بھی شدید نقصان پہنچا، رپورٹ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین