مغربی صوبے فراہ میں ژالہ باری کی وجہ سے 21 افراد جاں بحق اور 6 دیگر زخمی ہو گئے جبکہ قندھار میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے، حکام
شائع25 فروری 2025 10:54pm
قائم مقام افغان وزیر برائے پناہ گزین اور وطن واپسی، مولوی عبدالکبیر کی جاپانی سفیر اور سیکریٹری جنرل یو این کے نائب نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقاتوں میں مدد کی اپیل
افغانستان کے ساڑھے 3 ارب ڈالر کے اثاثے سوئٹزرلینڈ کے افغان فنڈ میں منتقل، سود لگ کر مالیت 4 ارب ڈالر ہوگئی، SIGAR کی رپورٹ جاری، افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کی بھی تصدیق
یہ واقعی ہمارے لیے انتہائی خوفناک لمحہ تھا، ہم تقریبا 3 سال سے انتظار کر رہے ہیں لیکن اب کوئی امید نہیں، اسلام آباد میں افغان شہریوں کو پڑھانے والے حسیب اللہ کا رائٹرز کو انٹریو
پاکستان داعش کی معاونت نہیں کررہا، پاکستان میں داعش کے کیمپس کی تردید کرتے ہیں، افغان انتظامیہ پر کالعدم ٹی ٹی پی کے کیمپوں کے خاتمے کے لیے زور ڈالتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پیغمبر اسلامﷺکے زمانے میں بھی تمام مرد و خواتین پر علم کے دروازے کھلے تھے، آج دنیا اس پابندی کو بنیاد بنا کر ہم پر تنقید کر رہی ہے، شیر محمد عباس ستانکزئی
پاکستانی حکام، کابل کو پہلے ہی خبردار کر چکے تھے کہ اگر افغان سرزمین سے پاکستان پر کوئی بڑا حملہ ہوا تو وہ جوابی کارروائی کریں گے اور اموات کو درگزر نہیں کیا جائے گا۔
کوئی ملک اپنی آدھی آبادی کو عوامی زندگی سے باہر رکھتے ہوئے ترقی نہیں کر سکتا، بہتر مستقبل کے لیے طالبان کو اپنا راستہ تبدیل ہوگا، سربراہ انسانی حقوق وولکر ترک
موجودہ عمارتوں میں بھی ایسی کھڑکیاں بلاک کی جائیں جن سے پڑوسی کا صحن، باورچی خانہ اور کنواں دکھائی دیتا ہے، یہ مقامات خواتین استعمال کرتی ہیں، حکمنامہ جاری
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ خطے میں امن اور ترقی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے، محمد صادق کا 'ایکس' پر پیغام
مڈوائفری اور نرسز، ڈاکٹرز کے بازوؤں کی طرح ہیں، یہ ایسا ہی ہے جیسے کسی پرندے کے پر نہ ہوں تو وہ اڑ نہیں سکتا، افغانستان پہلے ہی صحت کی سہولیات کی کمی کا شکار ہے، ماہرین
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والے وزارتی سطح کے اجلاس کے بعد پاکستان چین، ایران اور روس پر مشتمل گروپ نے افغانستان میں موجود متعدد دہشت گرد تنظیموں کی نشاندہی کی ہے۔