اب بھی وقت ہے کسی طرح پیچھے ہٹ جائیں، عمران خان کو کسی طرح راضی کریں اور رجیم چینج کے معاملات کو پوری طرح ریورس کریں، سابق صدر کی پشاور میں گفتگو
شائع24 دسمبر 202403:42pm
پی ایچ ڈی طالبعلم کو اٹھانا حکومت کی بےحسی ہے، پولیس بھی مجبور ہوتی ہے، یہ نہیں بتاتی کیوں اٹھایا گیا، جسٹس اعجاز انور کے پی ایچ ڈی طالبعلم گمشدگی کیس میں ریمارکس
آئینی ترمیم پر دستخط ہوگئے تو پھر اس بل پر دستخط کیوں روکےگئے؟ کیا صدر مملکت پارلیمان سے منظور کردہ بل پر 2 مرتبہ اعتراض بھیج سکتا ہے؟ سربراہ جے یو آئی (ف)
24 نومبر کے پرامن احتجاج کے بعد ہمارے 5 ہزار سے زائد کارکن گرفتار ہوئے، زخمی کارکنان کو ڈرایا، دھمکایا جا رہا ہے، ملک میں ریاستی دہشت گردی کا بول بالا ہے، اپوزیشن لیڈر
بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ میٹھا زہر دیکر مدارس کا قتل عام کرنا چاہتے ہیں، ہم نے کوئی اعلان نہیں کیا، آپ نے ہمارے خلاف جنگ شروع کردی، اب سامنا ہوگیا ہے تو ہم ڈٹے رہیں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
بے گناہ پختونوں کی گرفتاری پر ہر فورم پر ان کی وکالت کرتا ہوں، مستقبل میں صرف پختون ہونے پر گرفتاریاں نہیں ہونا چاہئیں، وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن)
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے علاوہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دے دہا ہوں۔
مرادسعید احتجاج میں موجود تھے اور گرفتار نہیں ہوئے تو پھر نااہل ٹولے کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں لکھنا چاہیے، مراد سعید ان کو مطلوب تھا اور ان کی آنکھوں سے اوجھل تھا یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا
جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج، اگر خدا کی قسم اس صوبے کے اندر، اس مینڈیٹ کے ساتھ تم نے گورنر راج لگایا اور تم اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوں گے، علی امین گنڈاپور کا صوبائی اسمبلی اجلاس میں خطاب
اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے 12 کارکن شہید ہوئے، کئی کارکن اب بھی لاپتا ہیں، حکومت نے پُرامن مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کروائی، شیخ وقاص اکرم کا دعویٰ
پی ٹی آئی ورکرز کی لاشیں چھپائی گئیں، ادارے جھوٹ بول رہے ہیں، بد قسمتی سے اداروں نے، مقتدر حلقوں نے جبر سے احتجاج کا حق عوام سے چھینا، جب بھی عوام باہر نکلے، انہیں بےدردی سے کچلا گیا، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی