دیہی خواتین کو پالنے اور روزگار کمانے کے لیے گائے اور بھینسیں مفت ملیں گی، پنجاب کے لائیواسٹاک فارمرز کا بھر پور ساتھ دیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
50 فیصد بچوں کیلئے بسیں شروع کرنے کے عدالتی حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا، سیکریٹری اسکولز نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی، عدالت 30 دسمبر تک پالیسی رپورٹ جمع کروانے کا حکم
مرکز میں حکمران اتحاد میں شامل دونوں جماعتوں کی کوارڈینیشن کمیٹیوں کا اہم اجلاس 2گھنٹے تک جاری رہا جس میں مختلف امور پر اتفاق رائے ہوگیا، ذرائع کا دعویٰ
نجکاری کے لیے واضح مقصد اور بیانیہ ہونا چاہیے، دنیا مین کوئی ایک ایسا ملک بتائیں جہاں نجکاری کمیٹی کا سربراہ وزیر خارجہ ہو، سابق نگراں وزیر نجکاری کا تقریب سے خطاب
ٹرائل کے دوران ملزم کو ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش کیا جاسکتا ہے مگر جسمانی ریمانڈ پر ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں کیا جاسکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
ملزمان شراب پی کر لوگوں کو تنگ کررہے تھے،شکایت پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، ملزم علی حسنین اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا، 2 ملزم فرار ہوگئے، ترجمان
آئین کا آرٹیکل 10 اے ملزم کو فیئر ٹرائل کی گارنٹی دیتا ہے اور نیب کا قانون انکوائری کی کاپیاں ملزم کو فراہم کرنے کا حق دیتا ہے، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب نے عثمان بزدار کی زیر قیادت حکومت پنجاب کی جانب سے 2 ارب 12 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کی گاڑیوں کی خریداری کی تحقیقات شروع کردیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال ، حماد اظہر، مراد سعید، زبیر خان نیازی، حامد رضا گیلانی، محمد جاوید، عبد الصمد اور واثق قیوم کو اشتہاری قرار دیا۔