ڈیری فارمرز کی تینوں ایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل کے نظام پر غیرضروری دباؤ اور رکاوٹ ڈال کر دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کروایا، مسابقتی کمیشن کا حکم نامہ جاری
پولیس اور رینجرز کا فوری ایکشن، واقعے میں ملوث 4 خواتین سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا، پولیو ورکرز کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کروں گا، وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس
مجاہد کالونی میں پولیو ٹیم کو مغلظات بکنے والا شخص گرفتار، ناظم آباد میں بچے کو قطرے پلانے سے انکاری باپ کی گرفتاری پر اہلخانہ نے ہیلتھ ورکر کو یرغمال بنالیا، مقدمات درج
واقعہ گزشتہ روز نیو ایم اے جناح روڈ پر واقع پردہ پارک کے باہر پیش آیا تھا، موٹرسائیکل سوار ملزم ہتھیار پھینک کر معافی مانگتا رہا، اہلکار نے ملزم کو زد وکوب کرنے کے بعد گولی ماردی
ایم کیو ایم کے نہیں بلکہ اپنے چلے جانے کی بات تھی، اگر اعداد وشمار بہتر ہو رہے ہوں تو حکومت کو موقع ملناچاہیے، گورنرسندھ ایم کیو ایم کےنمائندے ہیں، چیئرمین ایم کیو ایم
یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر کی پائپ لائن ٹوٹنے کے باعث شہر کے 60 فیصد علاقے کے لاکھوں شہریوں کو دھابیجی سے پانی کی فراہمی 72 گھنٹے کے لیے بند کردی گئی۔
مسافر کو دوائیں فراہم کی گئیں، ڈاکٹر کی جانب سے مسافر کو پرواز میں رہنے کے قابل قرار دینے کے بعد پرواز رات 2 بجے کے قریب اپنی منزل جدہ کے لیے روانہ ہوئی، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی
پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر نے پاکستان اور جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو نمایاں کرنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر کانفرنس کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کیا۔