Live Covid 2019 آزاد کشمیر کی حکومت کا کاروبار کے لیے ریلیف کا اعلان فیصلہ وزیراعظم آزاد کشمیر کو تاجر رہنماؤں کی اس یقین دہانی کے بعد کیا گیا کہ وہ حکومت کے ایس او پیز پر عملدرآمد کریں گے۔
پاکستان لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے 7 کشمیری زخمی بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے علاقے بنڈالا اور ضلع پونچھ میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید، 2 زخمی بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتیں آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کے رخ چکری سیکٹر میں ہوئیں۔
پاکستان بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون شہید پاکستان نے بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا۔
Live Covid 2019 بھارتی فوج کی شیلنگ سے کورونا کے خلاف اقدامات کو نقصان پہنچ رہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے ہماری کوشش کو نقصان ہورہا ہے۔
پاکستان ایل او سی، ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی شیلنگ، 4 سالہ بچہ جاں بحق بھارتی فوج کی فائرنگ سے نہ صرف جانی نقصان ہورہاہے بلکہ کورونا کےخلاف اقدامات کو بھی نقصان پہنچ رہاہے، وزیراعظم آزادکشمیر
پاکستان وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے 'نشان کشمیر' کا اعلان ڈاکٹر اسامہ شہید نے بہادری اور ہمت کی ایک مثال قائم کی ہے اور وہ پوری انسانیت کا فخر ہیں، راجا فاروق حیدر
Live Covid 2019 وزیراعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے نشان کشمیر کا اعلان ڈاکٹر اسامہ شہید نے بہادری اور ہمت کی مثال قائم کی، وہ نہ صرف اپنے ملک بلکہ پوری انسانیت کا فخر ہیں، راجا فاروق حیدر
پاکستان پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد 301 ہوگئی خیبر پختونخوا میں 50 سالہ مریض کے بعد 36 سالہ شخص بھی کورونا وائرس سے وفات پاگیا، وزیر صحت خیبر پختونخوا کی تصدیق۔
Live Covid 2019 آزاد جموں و کشمیر میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا تفتان سے آنے والے 45 سالہ شخص میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر پر ایک گاؤں پر مارٹر فائر کیے جس سے ایک خاتون زخمی بھی ہوئیں، آئی ایس پی آر
پاکستان آزاد جموں و کشمیر: کم سن لڑکی کے ریپ کا ملزم گرفتار پولیس کو ملزم کی گرفتاری کے دوران مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا جبکہ ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے، ایس ایچ او میر مزمل
پاکستان احتجاج کی دھمکی پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا وادی نیلم کا دورہ اپوزیشن رہنماؤں پر مشتمل نیلم امن کمیٹی نے متاثرہ افراد کو قسمت کے رحم و کرم پر چھوڑنے پر شدید احتجاج کی دھمکی دی تھی۔
پاکستان آزاد کشمیر: برفانی تودے میں 20 گھنٹے پھنسی رہنے والی بچی دم توڑ گئی صفیہ کے دماغ میں گہری چوٹیں آئی تھیں اور وہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔
پاکستان وزیر اعظم عمران خان کا آزاد کشمیر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں برفباری کے بعد برفانی تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 98 ہو گئی ہے۔
پاکستان ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث اموات کی تعداد 82 ہوگئی شدید موسم کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان وادی نیلم میں ہوا، این ڈی ایم اے نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
پاکستان آزاد کشمیر میں شدید برف باری، 11 افراد جاں بحق برف باری کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتیں وادی نیلم کے بالائی دیہاتوں میں ہوئیں،تمام زخمیوں کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے۔
پاکستان بھارتی فوج کی آزاد کشمیر میں بلااشتعال فائرنگ، ایک شہری جاں بحق ضلع کوٹلی کے گاؤں نیدھی سوہنا پر شیلنگ کی گئی، 4 گھنٹوں سے زیادہ وقت تک وقفے وقفے سے شیلنگ ہوتی رہی، ڈپٹی کمشنر کوٹلی
پاکستان کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی سے 2 افراد جاں بحق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے جورا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے 2 شہری اور 3 جوان زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان ایل او سی: بھارتی گولہ باری سے نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی بھارتی اشتعال انگیزی سے لیپا ویلی اور بٹل سیکٹر میں جانی نقصان ہوا جہاں صبح تقریباً 8 بجے گولہ باری کا آغاز ہوا، حکام