گرفتار افغان دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد، دہشتگرد اسام الدین ولد گل شاد نے پشین جاکر دہشت گردی کی کارروائی کرنے کے منصوبے کا اعتراف کرلیا، سیکیورٹی ذرائع
اپ ڈیٹ06 مارچ 2025 03:12pm
بلوچستان اپیکس کمیٹی اجلاس میں انٹیلیجنس شیئرنگ مزید مؤثر بنانے پر زور دیا گیا، اجلاس میں گزشتہ اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔
دہشت گردوں نے کوئٹہ سبی شاہراہ کو 2 مقامات پر بلاک کیا، پارلیمانی سیکریٹری لیاقت علی لہری کے محافظوں سے ہتھیار چھین لیے، فورسز سے ایک گھنٹے جھڑپ کے بعد دہشتگرد فرار ہوگئے۔
ملزم سبی روڈ پر بہن کے گھر میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کردی، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خاتون اور مرد موقع پر ہی دم توڑ گئے، مرنے والا شخص سرکاری ملازم تھا، پولیس حکام
افسوس ناک واقعہ بارکھان کی یونین کونسل رڑکن میں قومی شاہراہ پر پیش آیا، 40 مسلح ملزمان نے گاڑی کو رکا، شناختی کارڈز چیک کرنے کے بعد موقع پر گولیاں مار دیں
کوئٹہ، سبی، مستونگ، سنجاوی اور ڈیرہ اللہ یار سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، قلعہ عبداللہ میں پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہوگیا، بالائی علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا امکان
دہشتگردوں کا نوشکی کے پولیس اسٹیشن پر بھی حملہ، فورسز کی بھاری نفری پہنچ گئی، شدید فائرنگ کا تبادلہ، سرچ آپریشن شروع، وزیراعظم، وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہار مذمت
لیویزفورس کےجوانوں کی جوابی کارروائی سے حملہ آور پسپا ہوکر فرار ہوگئے، دہشت گرد بلوچستان کی تعمیر وترقی کےدشمن ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا شہید اہلکار کو خراج عقیدت
اقوام متحدہ کے انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کی جانب سے زیتون کی ویلیو چین پر کیے گئے تجزیے میں نشاندہی کی گئی ہے کہ بلوچستان میں زیتون کی فصل کی کمرشل کاشت کو نظر انداز کیا گیا۔
ملزم انوار الحق اپنی بیٹی حرا کو گھر کے باہر لے کر گیا اور واپس آگیا تھا، ماموں نے فائرنگ کرکے اسے قتل کیا، تاحال ضمانت کی درخواست دائر نہیں کی گئی، پولیس حکام
رائلٹی سے حاصل ہونے والا منافع مقامی ترقی پر خرچ کیا جائے گا، آئی جی پولیس دکی مائنز ایریا کیلئے 200 اہلکار میرٹ پر بھرتی کریں، سرفراز بگٹی کی اجلاس میں ہدایات
بلوچ آزادی پسند لیڈرز غیر ممالک میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں، کم علمی کی وجہ سے ریاست کے خلاف ناپاک ذہن سازی کی گئی، دہشت گرد کمانڈر نجیب اللہ