شبہ ہے کہ ڈومینیک پیلیکوٹ نے ان کے ساتھ بھی بدسلوکی کی تھی، کیونکہ ان کی برہنہ اور بے ہوش تصاویر اس کے جرائم کے تفصیلی ریکارڈ میں ملی تھیں، بیٹی کیرولین ڈیرین
شائع11 گھنٹے پہلے
امریکی انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ پر دھماکے میں 13 امریکی فوجی اور 170 افغان شہری مارے گئے تھے، پاکستان نے سی آئی اے کی خفیہ اطلاع پر شریف اللہ کو گرفتار کیا، امریکی نشریاتی ادارہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 'مشرق وسطیٰ ریویرا' وژن کے برعکس فلسطینیوں کی آبادکاری سے گریز کیا جائے گا، عبدالفتاح السیسی کا عرب سربراہی اجلاس کے اختتام پر پیغام
شہزادی خان پر بچے کا گلا دبا کر مارنے کا الزام تھا، گواہی دینے والا ڈاکٹر اس بات کی تصدیق نہیں کرسکا، کیونکہ اسے پوسٹ مارٹم کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
سرکاری ملازم کےخلاف 'پاکستانی' اور 'میاں تیان' کی اصطلاح استعمال کرنے کے ملزم کے خلاف کیس بند، بھارت میں مخالفین کو تنگ کرنے والوں کو کھلی چھٹی مل گئی۔
بھارتی فضائیہ کے اسکواڈرن اپنے مقررہ ہدف 42 سے کم ہوکر 31 رہ گئے ہیں اور وہ ہمسایہ ممالک کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
1660 میں قائم ہونے والی رائل سوسائٹی کا عالمی سطح پر اہم کردار ہے، البرٹ آئن اسٹائن، آئزک نیوٹن، چارلس ڈارون، ڈوروتھی ہوجکن، بینجمن فرینکلن اور اسٹیفن ہاکنگ بھی رکن رہ چکے ہیں۔
18 جنوری 2016 کو پمپ پر چوری کا کیس حل نہیں ہوسکا تھا، ارنہیم کا رہائشی 28 سالہ شخص اپنے کیے پر ’پشیمان‘ تھا، کیس کو آگے بڑھانے پر غور جاری ہے، پولیس حکام
رنویر الہ آبادیا نے ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ نامی یوٹیوب کے ایک پروگرام میں سمے رائنا سمیت دیگر یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئیٹرز کے ساتھ گفتگو کے دوران نامناسب زبان استعمال کی تھی۔
امریکی نائب صدر نے زیلنسکی کو جال میں پھنسایا اور وہ غلطی کربیٹھے، بہ ظاہر یہ اچانک شروع ہونے والی بحث تھی لیکن میرے خیال میں یہ منصوبہ بندی کے تحت ہوا۔
یورپ کی سلامتی کو ’ایک نسل میں ایک بار‘ آنے والے لمحات کا سامنا ہے، سب کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، برطانوی وزیراعظم کا لندن میں یورپی سربراہان کے اجلاس سے خطاب