پاکستان مظفرآباد: کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 کان کن جاں بحق جاں بحق مزدوروں کا تعلق سوات سے ہے، ڈپٹی کمشنر، کان میں دبے 2 زخمی مزدوروں کو نکال لیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان پاک فوج کا ایل او سی پر بھرپور جواب، 5بھارتی فوجی ہلاک ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے ایک جوان سمیت 3 افراد شہید اور کئی زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان ایل اوسی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو جاں بحق بھارتی فوج کی جانب سے بھمبھر کے علاقے سماہنی اور ضلع کوٹلی کے سیکٹر نکیال میں 'بلااشتعال' فائرنگ اور شیلنگ کی گئی.
پاکستان بھارتی فائرنگ سے5 زخمی، پاک-بھارت ڈی جی ایم اوز رابطے میں احتجاج ایل او سی پر خلاف ورزی نہیں روکی گئی تو پاکستان بھر پور اور سخت جواب دے گا، ڈی جی ایم او پاکستان
پاکستان بھارتی فائرنگ:پاک فوج کے 4 جوان دریائے نیلم میں ڈوب گئے ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کی گاڑی اٹھ مقام کے قریب دریائے نیلم پر جا گری اور 4 فوجی اہلکار ڈوب گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ، 5 شہری جاں بحق عباس پور اور حاجرہ سیکٹرز میں بھارتی فورسز کی فائرنگ اور شیلنگ صبح 6 بجے سے جاری، 9 افراد زخمی بھی ہوئے، ضلعی حکام
پاکستان ایل اوسی:بھارتی فوج کی شیلنگ سے ایک شخص جاں بحق نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی شیلنگ سے ایک نوجوان جان بحق اور خاتوں سمیت تین افراد زخمی ہوئے، مقامی پولیس
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی ہندوستانی فورسز نے معمول کے مطابق شہری آبادی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پاک فوج نے بھرپور جواب دیا،آئی ایس پی آر
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کےنتیجے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی بھی ہوئے، پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔
پاکستان ایل او سی: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، 4 افراد زخمی وادئ جہلم میں ایل او سی کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، زد میں آکر ایک گاڑی میں سوار 4 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان ایل او سی: بھارتی فائرنگ سے پاکستانی معمر خاتون ہلاک بھارت کی جانب سے فائر کیا جانے والا شیل ضلع بھمبر کے ایک گھر میں گرا جس کے نتیجے میں 60 سالہ فرزند بیگم ہلاک ہوگئیں۔
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،13 شہری زخمی بھارتی فوج نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 7 مختلف مقامات پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، حکام
پاکستان ایل او سی: بھارتی فورسز کی شیلنگ سےنوجوان جاں بحق سبز کوٹ گاؤں میں مکان کی چھت پر گرنے والے مارٹر گولے سے مکان میں سوئے افراد متاثر ہوئے، پولیس
پاکستان آزاد کشمیر: مسافر وین کھائی میں جاگری، 8 افراد ہلاک حادثے میں 7 خواتین اور وین کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 4 زخمی خواتین کی حالت تشویشناک ہے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان ’کشمیریوں پرکیا جانے والا ظلم ریاستی دہشت گردی ہے‘ کشمیریوں کو بنا کسی خوف اور جبر کے جینے کا حق ہے، بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 خواتین زخمی ضلع بھمبر کے سماہنی سیکٹر کے مختلف گاؤں بھارتی فائرنگ کا نشانہ بنے، زخمی خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے، پولیس
پاکستان 'انصاف نہ ملا تو وزیراعظم ہاؤس کے سامنے آگ لگالوں گی' مظفر آباد میں زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے ملزمان کو سزا نہ ملنے پر شوہر اور بیٹے کے ہمراہ خودسوزی کی دھمکی دے دی۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ضلع حویلی کےسیکٹر دیگوار میں محمد دین میرنامی شخص مارٹر شیل لگنے سے زخمی ہوا،پاکستانی فورسز نے بھرپورجوابی کارروائی کی۔
پاکستان 'بھارت کی ریاستی دہشتگردی کامعاملہ سیکیورٹی کونسل میں اٹھایاجائے' ظالم بھی خاص حد تک ظلم کرتا ہے،مگر بھارتی فوج نے کشمیریوں کو قتل کرنے کی تمام حدیں پار کردیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
دنیا او آئی سی کی بھارت سے کشمیر کے دورے کی نئی درخواست او آئی سی کے وفد کا بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی صورت حال کے جائزے کے لیے دورے کی اجازت نہ دینے پر افسوس کا اظہار