دنیا بھارتی فورسز کی کارروائی، 2 کشمیری نوجوان ہلاک نوجوانوں کی شناخت رئیس وانی اور فاروق احمد ہُرا کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق مبینہ طور پر حزب المجاہدین سے تھا۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 4 خواتین زخمی بھارتی فوج کی جانب سے کھوئی رٹہ سیکٹر کے مقام پرجنجوٹ بہادر گاؤں کے ایک گھر پر مارٹر شیل فائر کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ایل او سی : 2 کشمیری نوجوان بھارتی حکام کے حوالے دو روز قبل بھارتی سرحدی فورس نے غلطی سے ورکنگ باؤنڈری پار کرجانے والی معمر پاکستانی خاتون کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔
پاکستان ایم ڈبلیو ایم رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی فائرنگ کے نتیجے میں علامہ تصور الجوادی کو گردن میں جبکہ ان کی اہلیہ کو بازو میں ایک گولی لگی، پولیس
پاکستان آزاد کشمیر سے مطلوب 'دہشت گرد' گرفتار کاشف حنیف کاتعلق تحریک طالبان کشمیر(ٹی ٹی کے) سے ہے،جس کانام انسداد دہشت گردی ایکٹ کےتحت فورتھ شیڈول میں شامل ہے،پولیس
پاکستان آزاد جموں و کشمیر کی وادی لیپا میں خوفناک آتشزدگی وادی لیپا میں بھڑک اٹھنے والی خوفناک آگ نے 90 سے زائد دکانوں، گھروں، گاڑیوں اور گوداموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
پاکستان آزادکشمیر: بے قابو ٹرک اسکول میں جا گھسا، 3 افراد جاں بحق حادثہ باغ شہر کے قریب واقع گاؤں بیر پانی میں 'ڈرائیور کی غفلت' کے نتیجے میں پیش آیا، مرنے والوں میں ٹیچر، طالبات شامل
پاکستان ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، 3 افراد زخمی چری کوٹ سیکٹر میں بھارتی گولہ باری کا سلسلہ شام 4 بج کر 40 پر شروع ہوا جو 5 بج کر 40 منٹ تک جاری رہا، آئی ایس پی آر
پاکستان ایل او سی: بھارتی جارحیت سے ایک شخص جاں بحق،8 بچے زخمی بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی حالیہ خلاف ورزی کا واقعہ ضلع کوٹلی کے نکیال سیکٹر میں پیش آیا۔
پاکستان مظفر آباد: نو عمر لڑکی کے ساتھ 'جنسی زیادتی' خاندان سے جائیداد کےتنازع کے باعث 3 افراد نےمجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اوراس دوران تصاویربھی بنائیں، متاثرہ لڑکی
پاکستان مظفرآباد: بھارتی فوج کی بس پر فائرنگ، 9 افراد جاں بحق شاہ کوٹ،جورا،بٹل،کریلہ، باغ،باگسر اور تتا پانی سیکٹرپربھارتی فورسز کی جانب سےشہری آبادی کونشانہ بنایا گیا،آئی ایس پی آر
پاکستان لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فائرنگ، 4 پاکستانی جاں بحق پاک فوج کی جانب سے ہندوستانی فورسز کو بھرپور جواب دیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ایل او سی: بھارتی فائرنگ سے ماں بیٹی سمیت 3 شہری جاں بحق ہندوستانی فورسز نے بٹل سیکٹر میں چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کی مدد سے 'معمول' کے مطابق سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، پولیس
پاکستان ایل او سی پر ہندوستانی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی بھی ہوئے، پاکستانی فورسز کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔
پاکستان ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ،4 افراد جاں بحق بھارتی افواج نے کیل، نکیال اورجندروٹ سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی،جس کا پاکستانی فورسز نے بھرپورجواب دیا،آئی ایس پی آر
پاکستان بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، دو روز میں ہلاکتیں 6 ہوگئیں پاک فوج نے بھارت کی جانب سےورکنگ باؤنڈری پرمتعدد پاکستانی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے دعوؤں کو بھی ایک مرتبہ پھر مسترد کردیا۔
پاکستان بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 ہلاک پاکستان رینجرز نے جواباً ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا،جس سے بھارت کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کاامکان ہے،آئی ایس پی آر
پاکستان کشمیریوں کی ’فوجی مدد‘ بڑھانے پر زور مسئلہ کشمیر مذاکرات یا قراردادوں سے حل نہیں ہوسکتا،پاکستان کشمیری مجاہدین کی فوجی امداد کے ذریعے مدد کرے،سید صلاح الدین
پاکستان ’کشمیر میں بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے‘ بھارت کشمیریوں پر خطرناک ہتھیاروں کا استعمال بند کرے،کرفیو ختم اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو کشمیر تک رسائی دے،صدر ممنون
پاکستان اقوام متحدہ: پاکستان، ہندوستان میں لفظی جنگ متوقع ہندوستان نے بھی کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کو مناسب جواب دینے کے تیاری کرلی، انڈین میڈیا کا دعویٰ