پاکستان آزاد کشمیر کے نوجوان کو بھارتی فوج نے حراست میں لے لیا، اہلخانہ کا واپسی کا مطالبہ ہم سب بھارتی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اسےجلد رہا کرکے واپس وطن بھیجا جائے کیونکہ اس نے لاعلمی میں ایل او سی کو پار کیا ہے،رشتہ دار
پاکستان آزاد کشمیر کابینہ کا بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کابینہ نے احساس پروگرام کے تحت مستحقین کا ڈیٹا جمع کرنے کیلئے پاکستان میں مروجہ طریقہ کار اپنانے کا بھی فیصلہ کیا، رپورٹ
پاکستان آزاد کشمیر: راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں جاگری، 22 افراد جاں بحق بس پہلے سڑک سے متصل بائیں طرف موجود پہاڑ سے ٹکرائی پھر اچانک پلٹ کر 500 میٹر سے زائد گہری کھائی میں جاگری، عینی شاہدین
پاکستان آزاد کشمیر: ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ایک، ایک نشست پر کامیاب پی ٹی آئی کے چوہدری یاسر سلطان اور پیپلز پارٹی کے چوہدری عامر یٰسین نے ایل اے۔تھری اور ایل اے۔ٹو سے کامیابی حاصل کی۔
پاکستان آزاد کشمیر کے صدر کا انتخاب 17 اگست کو ہوگا ریاست کے نئے رسمی سربراہ کا انتخاب صرف اسمبلی کے اراکین کریں گے، جن میں سے 2 نے اب تک حلف نہیں اٹھایا ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر: طلبہ کو 'جنسی ہراساں' کرنے والا پولیس کانسٹیبل گرفتار ملزم ضلع باغ کا کانسٹیبل ہے اور فرار ہو رہا تھا کہ اسے گجر کوہالہ کے قریب سے گرفتار کر لیا، اے جے کے پولیس چیف
پاکستان او آئی سی سے محصور کشمیریوں کیلئے انسانی راہداری قائم کرنے پر زور صدر آزاد کشمیر نے یہ اپیل او آئی سی کے آزاد انسانی حقوق کمیشن کے 12 رکنی وفد سے ایوان صدر میں گفتگو کرتے ہوئے کی۔
پاکستان آزاد کشمیر کے 13 ویں وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کون ہیں؟ سردار عبدالقیوم اپنے نام کے ساتھ نیازی بطور تخلص استعمال کرتے ہیں جبکہ ان کا تعلق پونچھ کے دولی خاندان سے ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر اسمبلی میں چوہدری انوار الحق اسپیکر، ریاض احمد ڈپٹی اسپیکر منتخب پی ٹی آئی کے امیدواروں نے 32، 32 ووٹ حاصل کیے جبکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ امیدواروں کو 15، 15 ووٹ ملے۔
پاکستان آزاد کشمیر انتخابات: پی ٹی آئی نے مزید 3 مخصوص نشستیں حاصل کرلیں پولنگ میں پیپلز پارٹی کے چوہدری یاسین اور جاوید اقبال ذاتی وجوہات کی بنا پر پیش نہیں ہوئے، رپورٹ
پاکستان آزاد کشمیر انتخابات: پی ٹی آئی نے خواتین کی 3 مخصوص نشستیں حاصل کرلیں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ایک، ایک امیدوار قانون ساز اسمبلی میں اپنی جگہ بنا سکیں۔
پاکستان آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف کیلئے ’حکومت تشکیل‘ دینے کی راہ ہموار قانون ساز اسمبلی کی کُل 45 عام نشستوں میں سے 43 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی، (ن) لیگ کو شکست کا سامنا ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری، سیاسی جماعتوں کے تصادم میں 2 افراد ہلاک پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی، 32 لاکھ 20 ہزار کشمیری ووٹ ڈالنے کے لیے اہل قرار دیے گئے تھے، رپورٹ
پاکستان آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور پر پابندی لگا دی سیکریٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکریٹری کو خط میں فیصلےپر عملدرآمد یقینی بنانےاور تعمیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر میں علی امین گنڈاپور کے قافلے پر انڈے، پتھر پھینک دیے گئے ویڈیو کلپس میں انڈے اور پتھر پھینکے جانے پر ردعمل میں وفاقی وزیر کے گارڈز کی طرف سے ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا گیا۔
پاکستان سی ای سی آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر کے خلاف نئی انکوائری کا حکم دے دیا تھانے میں وزیر کے خلاف مناسب کارروائی کی جانی چاہیے اور ضبط شدہ رقم کو بطور ثبوت پیش کیا جانا چاہیے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان وادی نیلم میں سیاحوں پر پابندی، شعبے کے افراد کا شدید اظہار برہمی کورونا کیسز میں اضافے، حکومت کے فیصلوں کے پیش نظر وادی نیلم کی انتظامیہ نے 19 سے 29 جولائی تک سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کردی۔
پاکستان وادی نیلم میں ’کلاؤڈ برسٹ‘ سے 30 مکانات تباہ، میاں، بیوی لاپتا سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر کے مطابق کئی مکانات زمین بوس ہو چکے ہیں اور ان کا ملبہ نظر آرہا ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر: الیکشن میں حصہ لینے والی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ ممتاز سیاسی جماعتوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے ریجنل چیپٹرز شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو منعقد کرنے کا اعلان یہ یقینی بنایا جارہا ہے کہ عام انتخابات آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انداز میں ہوں، چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین