یہ تینوں کا مشترکہ فیصلہ تھا، اسمبلی کی کارروائی میں اسے اچھا اقدام قرار دیا گیا تھا، فیض حمید تو گرفتار ہیں لیکن باجوہ تو باہر ہیں ان سے پوچھا جائے، وزیر دفاع
سمیڈا میں عالمی معیار کی ورک فورس بھرتی کی جائے جن کی تنخواہ مارکیٹ ریٹس کے مطابق ہو، شہباز شریف کی زیر صدارت اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
سلمان اکرم راجا، رؤف حسن، اسد قیصر، کنول شوزب، تیمور سلیم، شاہ فرمان، عون عباس، عالیہ حمزہ ملک، شہباز شبیر اور وقاص اکرم کو طلبی کے نوٹس بھیجے گئے ہیں۔
نجکاری کو پرکشش بنانے کیلئے نیا روڈ میپ فراہم کیا جارہا ہے، اس میں کوئی شک نہیں پی آئی اے ایک بار پھر منافع بخش بننے کی صلاحیت رکھتی ہے، وفاقی وزیر برائے نجکاری
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قومی اتحاد ناگزیر ہے، پاک فوج ملکی استحکام کیلئے دہشت گردی کے خلاف دفاع کا فریضہ ادا کرتی رہے گی، جنرل عاصم منیر کا بنوں کا دورہ
بحریہ ٹاؤن کراچی نے 6 سال سے بل ادا نہیں کیا، یومیہ تقریباً1.77 ملین گیلن پانی نکالا، سندھ حکومت نے فی لیٹر ایک روپے فیس عائد کی، واٹر کارپوریشن نے ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کردیا۔
40 ہزار کیسز کے فیصلے کیے، آرٹیکل 206 کے تحت مستعفی ہو رہا ہوں، ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید فرائض سرانجام نہیں دے سکتا، صدر کو ارسال کیے گئے استعفے کا متن
ملزمان نے 33 تولا سونا، 7 لاکھ نقدی اور 15 ہزار سے زائد درہم چوری کیے، گھر سے نکلتے وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔
ہیلی کاپٹر کے ذریعے شانگلہ میں آبائی گاؤں برکانہ شاہ پور گئیں، والدین بھی ساتھ تھے، یتیم بچیوں کے لیے تعمیر کیے گئے ’ملالہ یوسف زئی اسکول‘ کا دورہ بھی کیا۔
پاکستان علاقائی امن و استحکام کے لیے امریکا کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھےگا، وزیراعظم کا ردعمل ریاست کا ردعمل تھا، ترجمان شفقت علی خان کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
گرفتار افغان دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد، دہشتگرد اسام الدین ولد گل شاد نے پشین جاکر دہشت گردی کی کارروائی کرنے کے منصوبے کا اعتراف کرلیا، سیکیورٹی ذرائع
درخواست گزار کے شوہر کے خلاف زر مبادلہ کے قوانین کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج تھا، کاروبار سے تعلق نہیں پھر بھی تنگ کیا جارہا ہے، خاتون کے وکیل کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست
جنید اکبر کی زیرصدارت پی اے سی کا اجلاس، اٹامک انرجی کمیشن اور ایف بی آر سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ، 312 ارب کے ٹیکس فراڈ کا ریکارڈ اور تفصیلات طلب
خاتون نے کلورکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر اسلم کے گھر سے ان کے داماد کی رولیکس گھڑی چوری کرکے اپنے دوست کو تحفے میں دے دی تھی، دوست فرار ہوگیا، پولیس نے تشدد کا الزام مسترد کردیا۔
2024 میں امریکا، بھارت میں بجلی 6.3 سینٹ، چین میں 7.7 سینٹ، ناروے میں 4.7 سینٹ فی کلو واٹ گھنٹہ رہی، پاکستان میں قیمت 13.5 سینٹ تھی، عالمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ
حنیف عباسی کو وزارت ریلوے، طارق فضل کو وزارت صحت، توقیر شاہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، پرویز خٹک کو وزارت دفاع ملنے کا امکان، وزارت مواصلات کے 3 امیدوار ہیں۔