گلوکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکارہ ترانہ ترانہ پڑھتے پڑھتے گالی دیتی ہیں، جس پر وہ ترانہ پڑھنے کے دوران ہی معافی بھی مانگتی ہیں۔
سکھم کی رہائشی 45 سالہ خاتون نے 2012 میں اپنڈیکس کا آپریشن کروایا تھا، مسلسل علاج کرواتی رہی مگر درد سے چھٹکارا نہیں مل سکا، رواں ماہ ایکسرے سے پیٹ میں دو قینچیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔
72 روز اپنے دوستوں کو مرتا ہوا دیکھنے اور پھر انہیں کے گوشت کو کھا کر زندگی کی جدوجہد کرنے والے یوروگوئے کے یہ نوجوان آج بھی ان تلخ یادوں کے کرب سے گزر رہے ہیں۔
حیران کن طور پر ڈولفنز نہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ کھیلنے اور روابط کے دوران مسکراتی ہیں بلکہ وہ انسانوں کےساتھ بھی کھیلنے کے وقت مذکورہ حکمت عملی اپناتی ہیں۔
رکن پارلیمنٹ کی جانب سے بل کے مسودے کو لے کر فرار ہونے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین نے ان پر بل چور رکن پارلیمنٹ کا نام رکھ دیا۔