کینیڈا اور میکسیکو امریکا کی تیل کی ضروریات پوری کرنے والے اہم ممالک ہیں، ٹرمپ کی جانب سے 25 فیصد امپورٹ ٹیرف نافذ کیا تو دونوں ملک تیل کی برآمدات ایشیا کو منتقل کر دیں گے
امریکا میں کارروائی کے نتائج ہمارے عالمی منصوبوں کی منسوخی، مارکیٹس میں گروپ پر منفی اثرات کی صورت میں سامنے آئے، اسٹرٹیجک پارٹنرز، انویسٹرز اور شیئرہولڈرز نے بھی اچانک ’جانچ‘ شروع کردی ، اڈانی گروپ
جولائی سے اکتوبر کےدوران توقعات سے زیادہ معاشی بحالی ہوئی ہے، نومبر میں مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی
یکم جنوری 2025 سے ایم ڈی آر کا اطلاق صرف انفرادی اکاؤنٹس پر ہوگا، مالیاتی اداروں، پبلک سیکٹر انٹرپرائزز اور پبلک لمیٹڈ کمپنیوں پر شرائط لاگو نہیں ہوں گی۔
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حامیوں اور فورسز میں جھڑپوں کے بعد بینکنگ سیکٹر میں زبردست سرمایہ کاری کے اثرات زائل، کے ایس ای 100 انڈیکس 94 ہزار 574 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
فی تولہ سونا 4 ہزار ایک سو روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 300، 10 گرام سونا 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے کا ہوگیا، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
برآمدات میں اضافے کا اہم عنصر کھانے پینے کی خام اشیا کا تھا، اس کے علاوہ چمڑے، فٹ ویئرز اور انجیئرنگ سے متعلق ویلیو ایڈڈ مصنوعات بھی برآمد کی گئیں، ادارہ شماریات