پاکستان مظفرآباد: مسافر بس دریائے جہلم کے کنارے جاگری، 10افراد جاں بحق بس میں 25 افراد سوار تھے اور بس راولپنڈی سے لائن آف کنٹرول کے ساتھ واقع وادی جہلم کے آخری گاؤں چکوٹھی جارہی تھی۔
پاکستان آزاد کشمیر: 10 سالہ بچے کے ریپ کے الزام میں نوجوان گرفتار متاثرہ بچہ اپنے دادا کے گھر سے واپس آرہا تھا کہ راستے میں نوجوان نے اسے لالچ دے کر سنسان مقام پر لے جانے کے بعد ریپ کردیا، پولیس
پاکستان آزاد کشمیر میں دو ٹریفک حادثات، ماں بیٹے سمیت 8 افراد جاں بحق پہاڑی رابطہ سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان غلطی سے سرحد پار کرنے والی 2 کشمیری بہنوں کو بھارتی حکام نے واپس بھیج دیا خوش قسمتی سے بھارتی فوج نے دونوں لڑکیوں پر دہشت گرد ہونے کا شبہ نہیں کیا اور وہ واپس گھر آگئیں، سماجی رہنما
پاکستان ایل او سی: کوٹلی میں بھارتی فوج کی شیلنگ سے 7 سالہ لڑکی سمیت 11 افراد زخمی شیلنگ سے شدید زخمی 7 سالہ لڑکی کےجاں بحق ہونے والی خبروں کی تردید کی گئی تاہم انہیں تشویش ناک حالت میں سی ایم ایچ منتقل کیا گیا۔
پاکستان آزاد کشمیر میں 22 نومبر سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ جلسوں، مذہبی اجتماعات، شادی کی تقریبات پر پابندی ہوگی، ایس او پیز کے تحت ٹرانسپورٹ چلائی جاسکے گی، وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی
Live Covid 2019 کیسز میں اضافہ: آزاد کشمیر حکومت کا دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر...
پاکستان آزاد کشمیر میں اراضی کی ملکیت کے تحفظ کیلئے قانون میں ترمیم کی منظوری نجی یا سرکاری املاک کے غیر قانونی قبضے میں ملوث افراد کو 10 سال قید اور جرمانے ادا کرنے کی سزا ہو گی، رپورٹ
پاکستان آزاد کشمیر کے سابق چیف جسٹس کا بیٹا خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار سابق چیف جسٹس چوہدری ابراہیم کے بیٹے ارسلان ضیا کو خاتون کے والد کی شکایت پر نصف شب کو گرفتار کیا گیا۔
پاکستان کووڈ 19کیسز میں اضافہ: آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ داخلی مقامات پر نگرانی بڑھانے کےساتھ تعلیمی اداروں،دفاتر،بازاروں میں ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کردی گئی، سرکاری اعلامیہ
پاکستان آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی سیاسی فوائد کیلئے آرمی چیف کی تصاویر استعمال کرنے پر تنبیہ یہ حکم پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے بینر میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصویر استعمال کرنے کے بعد جاری کیا گیا۔
پاکستان آزاد کشمیر:10 سالہ بچی کا ریپ کرنے والے 2 قریبی رشتے دار گرفتار ملزمان کو راولاکوٹ اور میرپور سے گرفتار کیا گیا جبکہ ایک ملزم کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کیا گیا، ایس ایچ او ہٹیاں بالا
Live Covid 2019 آزاد جموں و کشمیر میں کورونا پھر پھیلنے لگا، 23 نئے کیسز کا اضافہ آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں کورونا کیسز میں...
پاکستان آزاد کشمیر: 20 سالہ منگیتر کا ریپ، گلا گھونٹ کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ہسپتال میں مقتولہ کی پوسٹ مارٹم کی عارضی رپورٹ کی بنیاد پر گرفتاری عمل میں آئی، پولیس
پاکستان ایل اوسی: بھارتی فوج کی بلااشتعال شیلنگ، خاتون جاں بحق، 9 کشمیری زخمی غیر مسلح معصوم شہریوں کو شہید اور زخمی کرکے بھارتی درندوں کو خوشی ہوتی ہے، اقوام متحدہ نوٹس لے، وزیراعظم آزاد کشمیر
پاکستان بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے آئینی دہشت گردی کی، راجا فاروق بعض بھارتی سیاستدانوں نے بھی آرٹیکل 370 کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر
پاکستان مالی سال 21-2020: آزاد جموں و کشمیر کے 139 ارب روپے کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس شامل نہیں 139 ارب 50 کروڑ روپے کے سالانہ بجٹ میں اخراجات کے لیے 115 ارب روپے اور ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے 24.5 ارب روپے کی تجویز پیش کی گئی۔
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق نکیال سیکٹر کے ضلع کوٹلی میں دو بھائیوں سمیت تین نوجوان جبکہ بھمبر میں 55 سالہ خاتون شیلنگ کا نشانہ بنیں، انتظامیہ
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے بزرگ خاتون جاں بحق بھارتی فوج نے حاجی پور، نیزاپور اور لیپا سیکٹر کے اضلاع میں شیلنگ کی جس سے ایک خاتون سمیت 2 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان آزاد کشمیر کی عدالتوں میں چیف جسٹس کی تعیناتی میں 'خلاف دستور' تاخیر آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ میں یکم اپریل 2020 اور ہائی کورٹ میں نومبر 2019 سے قائم مقام چیف جسٹس کام کررہے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین