’میں اس زمین سے بھی محبت کرتا ہوں اور مجھے اپنی زبان اور ثقافت سے بھی پیار ہے جبکہ اس دھرتی کی بولی، لباس، رواج بھی میرے اپنے ہیں'۔
شائع24 دسمبر 202412:06pm
لوگوں کو یہ احساس نہیں کہ امیر اور بااثر افراد کے لیے کام کرنے والے سادہ کپڑوں میں ملبوس گن مین، نجی سیکیورٹی کمپنیز سے وابستہ گارڈز سے بھی بدتر حالات میں زندگی گزارتے ہیں۔
ہم نے اس رپورٹ میں 17 خاندانوں، 17 زندہ بچ جانے والے افراد سے بات کی، ریاستی حکام اور سیکیورٹی تجزیہ کاروں سے مؤقف لیا اور عدالتی ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا۔
ہم نے قدرتی وسائل کو بہت زیادہ استعمال کر لیا ہے، اب ہماری آبادی اور ضروریات بڑھتی جا رہی ہیں لیکن قدرت کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ ہماری تمام ضروریات پوری کر سکے۔
تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں ایلون مسک کی جانب سے ٹرمپ کی حمایت سے ایکس پر نسلی تعصب، نفرت انگیز مواد اور فیک نیوز کو فروغ مل سکتا ہے۔
جعلی پولیس مقابلوں کے رجحان کے باوجود ایسی بہت کم مثالیں موجود ہیں کہ جن میں جعلی پولیس مقابلوں کرنے والے پولیس اہلکاروں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا گیا ہو۔
کلہوڑوں نے اپنی حکومت کے دوران 700 کے قریب نہریں کھدوائیں جن کی وجہ سے سندھ میں زراعت کو خوب ترقی کی مگر ماحولیاتی تبدیلی دبے پاؤں آ دھمکی اور موسم گرم ہونے لگا۔
'ہم نے مشرف دور میں مظاہرین بالخصوص خواتین پر تشدد نہیں دیکھا لیکن پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں یہ دیکھنا پڑ رہا ہے جس نے جنرل ضیا کے دور کی یاد تازہ کردی ہے'۔
'ہماری دنیا ایک ایسی گاڑی کی طرح ہے جسے ہمیں نہیں پتا کہ کون چلا رہا ہے، یہ گاڑی بہت تیزی سے چل رہی ہے اور اگر ہم نے اسے نہیں روکا تو یہ تباہ ہو جائے گی'۔
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریباً ہر 20 میں سے ایک خاتون ویجینسمز کی حالت میں مبتلا ہے جس کے بارے میں کسی کو بتانے میں وہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔
'50 سال پہلے آکسفورڈ سے سیاست اور معاشیات کے طالب علم کے طور پر عمران خان نے آزادی اور انصاف کےحوالے سے جو کچھ سیکھا اس کی جھلک پی ٹی آئی میں نظر آتی ہے'۔
چیمپیئنز لیگ میں میچز کی تعداد بڑھا دینے سے شائقین کی اسٹیڈیم حاضری اور ان کے جوش و ولولے میں کمی واقع ہوسکتی ہے یعنی یوئیفا نے نئے فارمیٹ کے نام پر جوا کھیلا ہے۔
کلہوڑوں نے ان دنوں کی ریاستوں سے لڑنے کی کوشش کی اور سمندر کنارے یا کوہستانی پٹی میں رہنے والے قبائل کو آپس میں لڑوایا تاکہ ان جھگڑوں کی وجہ سے وہ اپنی طاقت کو اور وسعت دے سکیں۔
دو دن قبل ترکش ایئرلائن کے جہاز میں پائلٹ انتقال کرگئے، اگر جہاز میں صرف دو ہی پائلٹ ہوں اور ان میں سے ایک کا انتقال ہوجائے تو جہاز کیسے اتارا جاتا ہے؟
'مجھے اس دن ایسا لگا کہ جیسے قیامت آ چکی ہے'، 19 سالہ دیما النجار 7 اکتوبر 2023ء کے واقعات اور اس کے بعد ایک سال میں پیش آنے والے مصائب کی روداد سناتی ہیں۔
'اسرائیلی عسکریت پسندی اور امریکا کی حمایت کے لیے اسرائیلی بچوں کے سر قلم ہونے کا جھوٹ ہی سب کچھ ہے جبکہ دوسری جانب فلسطینی بچوں کے سر قلم ہونے کی حقیقت کوئی معنی نہیں رکھتی'۔
دفاتر میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو خود تو کچھ نہیں کرتے اور اگر کسی کا کام بننے لگے تو اس میں روڑے، بجری، سیمنٹ اور سریا سب کچھ اڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔