پاکستان محمد مسعود خان آزاد کشمیر کے صدر منتخب سابق سفارتکار نے واضح اکثریت سے 42 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر نے 6 ووٹ حاصل کیے۔
پاکستان آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ نے میدان مار لیا مسلم لیگ (ن) نے حریف جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو زیادہ تر اضلاع میں شکست سے دوچار کیا۔
پاکستان آزاد کشمیر: ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر حادثے میں ہلاک حادثے میں ضلع ہٹیاں بالا کے ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر عبد الغنی میر کا ایک بیٹا بھی ہلاک ہوا، خاندان کے 5 افراد لاپتہ۔
پاکستان آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی-ن لیگ تصادم،1 شخص ہلاک کوٹلی کے علاقے نکیال بازار میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کارکن آمنے سامنے آگئے، واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے.
پاکستان برساتی نالے میں کار بہہ جانے سے 6 افراد ہلاک ہلاک ہونے والوں کی لاشیں 17 گھنٹے بعد فوجی غوطہ خوروں نے نکال لی، جن میں 5 بچے اور ان کا والد شامل ہیں۔
پاکستان لائن آف کنٹرول: ہندوستانی فائرنگ سے 80 سالہ شخص ہلاک محمد دین اُس وقت انڈین افواج کی فائرنگ کا نشانہ بنے جب وہ ڈسٹرکٹ حویلی کے چری کوٹ سیکٹر میں بکریاں چرانے میں مصروف تھے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین