پاکستان لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، خاتون جاں بحق بھارتی فوج نے ضلعی ہیڈ کوارٹر اتھ مقام اور اس کے اطراف میں واقع شہری آبادی کو نشانہ بنایا، ڈپٹی کمشنر وادی نیلم
پاکستان مظفرآباد: کم سن طالب علم سے مبینہ جنسی زیادتی پر 3 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان نویں جماعت کے متاثرہ طالب علم کو گھناونے فعل کی ویڈیو دکھا کر بلیک میل کر رہے تھے، پولیس
پاکستان ’ایل او سی کو بین الاقوامی سرحد بنانا کشمیریوں کے ساتھ فریب ہوگا‘ سفارتخانوں میں تیار ہونے والے منصوبوں کو عوامی تائید کے ٹیسٹ میں پاس ہونا ضروری ہوگا، صدر آزاد کشمیر مسعود خان
پاکستان آزاد کشمیر: استاد کے ہاتھوں ریپ کا شکار اسکول طالبہ کی خودکشی کی کوشش لڑکی سرکاری اسکول میں آٹھویں کلاس کی طالبہ تھی اور مشتبہ شخص اسکول میں استاد تھا، پولیس
پاکستان بزرگ کشمیری رہنما سردار خالد ابراہیم انتقال کرگئے مرحوم کی تدفین آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں کی جائے گی، حکومتِ آزاد کشمیر کا ان کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان۔
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق سرحد پار سے کی گئی فائرنگ سے 22 سالہ منزہ بی بی جاں بحق ہوگئی جو دو بچوں کی ماں بھی تھی، ایس ایس پی بھمبر
پاکستان آزاد کشمیر: خاتون نے اپنے شوہر اور 2 بچوں کو قتل کردیا ملزمہ نے بجلی کے ساکٹ میں انگلی ڈال کر خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی تھی تاہم وہ ناکام رہیں، ایس ایس پی
پاکستان سابق آسٹریلوی سینیٹر کشمیریوں کے حقوق کی آواز اٹھانے کیلئے پرعزم آسٹریلیا کی پارلیمنٹ، حکومت انسانی حقوق کے خلاف بھارتی مظالم روکنے کیلئے کردار ادا کرے، آزاد کشمیر صدر مسعود خان
پاکستان بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری آزاد کشمیر کے گاؤں جنجوٹ بہادر میں مارٹر گولہ لگنے سے ایک شخص اور ایک خاتون زخمی ہوگئے۔
پاکستان آزاد کشمیر: وین کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق حادثہ پیرگلی میں موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے، پولیس
پاکستان پاک-بھارت جنگ بندی اتفاق کے باوجود ایل او سی میں فائرنگ عباس پور سیکٹر کے گاوں پولاس میں سرحد کی دوسری جانب سے کی گئی فائرنگ سے 25 سالہ مدثر اقبال زخمی ہوئے۔
پاکستان مظفرآباد: پل ٹوٹنے سے سیاح نالے میں ڈوب گئے، 6 جاں بحق ریسکیو ٹیموں نے6 سیاحوں کی لاشیں نالے سے نکال لیں جبکہ 6 کی تلاش تاحال جاری ہے، پولیس
پاکستان مظفر آباد: کشمیر میں مسلمان بچی کے ریپ،قتل کےخلاف ریلی مظاہرے میں شریک افراد نے بینرز اٹھا رکھے تھے جس میں کٹھوعہ کی آصفہ بانو کے قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ درج تھا۔
پاکستان آزاد کشمیر: جیپ دریا میں گرنے سے ماں، بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک گاڑی میں ڈرائیور سمیت 12 افراد اس میں سوار تھے جن میں 6 زخمی ہوئے، جبکہ ایک شخص بالکل محفوظ رہا، پولیس حکام
پاکستان آزاد کشمیر: جیپ دریا میں گرنے سے 9 افراد ہلاک پہاڑی علاقے میں بغیر منصوبہ بندی کے بنائی جانے والی سڑکیں حادثات کی وجہ بنتی ہیں، علاقہ مکین
پاکستان اقوام متحدہ کے مبصرین کی موجودگی میں بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 افراد زخمی مبصرین مقامی افراد سے بات چیت کر رہے تھے کہ لائن آف کنٹرول کے دوسرے جانب موجود بھارتی فوجیوں نے ان پر فائرنگ کردی، پولیس
پاکستان کشمیر کی ’تحریک آزادی‘ کیلئے پاکستان کی عسکری حمایت کا مطالبہ شوپیاں میں نوجوانوں کی ہلاکتیں اس حقیقت کا ثبوت ہیں کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کسی کو بھی ہلاک کر سکتی ہے،ریلی منتظم
پاکستان ایل او سی: بھارتی شیلنگ سے بزرگ شہری جاں بحق کشمیر کے مختلف اضلاع جمعرات کی صبح سے جاری بھارتی شیلنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان ایل او سی: بھارتی فورسز کی بلا اشتعال گولہ باری، ایک لڑکا جاں بحق بھارتی فورسز نے صبح ڈھروتی گاؤں میں شدید گولہ باری کی، اسسٹنٹ کمشنر ضلع کوٹلی ولید انور
پاکستان ایل او سی: بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک شخص ہلاک بھمبر سیکٹر میں بھارتی فورسز کے داغے گئے مارٹر شیل کی زد میں آکر 60 سالہ غلام نبی ولد نور محمد موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔