سوڈان: فوج اور مخالف ملیشیا کے حملوں میں 176 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی اومدرمان میں مسافر بس پر شیل لگنے سے تمام 65 افراد ہلاک ہوگئے، 22 لاشیں ٹکڑوں میں ملیں، گورنر خرطوم اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 11:32am
گنی: فٹبال میچ میں ریفری کا متنازع فیصلہ، ہنگاموں میں 56 افراد ہلاک درجنوں لوگوں نے جان بچانے کے لیے اونچی دیواریں پھلانگیں، مرنے والوں میں کم عمر افراد بھی شامل ہیں، گنی کی حکومت کا واقعے کی تحقیقات کرانے کا اعلان
نائجیریا میں تیل کے ٹینکر میں دھماکا، 94 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ٹینکر ماجیا کے قصبے میں ٹرک سے بچنے کی کوشش میں الٹ گیا، ٹینکر کے حادثے کے بعد بہت سے افراد وہاں تیل جمع کرنے کے لیے پہنچ گئے۔
جنوبی افریقہ میں 90 خواتین سے ریپ کرنے والے شخص کو 42 بار عمر قید کی سزا نکوسناتھی پھکاتھی نے 2012 سے 2021 کے درمیان جوہانسبرگ کے مشرق میں واقع کُرہولنی اور اس کے اطراف میں اسکول کی طالبات کو نشانہ بنایا۔
نائجیریا میں کشتی کو حادثہ، 150 افراد لاپتا مسافر مسلمانوں کی سالانہ مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔
مالی میں دہشتگردوں کا غیر معمولی حملہ، القاعدہ سے منسلک گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی ایک خصوصی آپریشن میں مالی کے فوجی ہوائی اڈے اور دارالحکومت کے مرکز میں قائم تربیتی سینٹر کو صبح سویرے نشانہ بنایا گیا، جے این آئی ایم
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
نائجیریا میں بس حادثہ: 25 بچے جاں بحق، 31 زخمی مذہبی تہوار کے منتظمین نے 31 زخمیوں کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 40 بتائی ہے۔
سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 26 افراد ہلاک ابتدائی طور پر واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوئے، مزید 17 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ کشتی میں سوار بہت سے مسافر اب بھی لاپتا ہیں، نیوی حکام
نائیجیریا آئل ٹینکر حادثے میں 48 افراد ہلاک فیول ٹینکر ایک اور ٹرک سے ٹکرا گیا، جو مسافروں اور مویشیوں سے بھرا ہوا تھا، ریاستی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی نائیجیریا
آئیوری کوسٹ: ٹینکر اور بس میں تصادم، 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی گاڑیاں شمالی آئیوری کوسٹ کے دو بڑے شہروں بواکے اور کورہوگو کے درمیان ہائی وے پر ٹکرا گئیں۔
کینیا: اسکول میں آگ لگنے سے17 بچے ہلاک نیری کاؤنٹی ہل سائیڈ کی 'اینڈ اراشا اکیڈمی' میں آگ لگنے کا واقعہ آدھی رات کے قریب پیش آیا جس نے ان کمروں کو لپیٹ میں لے لیا جہاں بچے سو رہے تھے۔
’پارٹنر‘ نے پیٹرول چھڑک کر آ گ لگادی، یوگینڈا کی خاتون اولمپک ایتھلیٹ آئی سی یو منتقل کینیا میں 34 فیصد خواتین نے 15 سال کی عمر سے ہی جسمانی تشدد کا سامنا کیا ہے، قومی شماریاتی بیورو
جمہوریہ کانگو میں جیل توڑنے کی کوشش کے دوران 129 افراد ہلاک پیر کی صبح تقریباً 2 بجے جیل میں فائرنگ شروع ہوئی اور کئی گھنٹوں تک جاری رہی، عینی شاہدین
شمالی ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 10 افراد ہلاک تقریباً 2 ہزار 400 لوگ اس آفت سے بے گھر ہوگئے ہیں اور فی الحال مقامی سماجی اداروں میں پناہ لیے ہوئے ہیں، میڈیا
کینیا میں پولیس کی حراست سے خطرناک ’سیریل کلر‘ فرار دارالحکومت نیروبی میں موجود پولیس اسٹیشن سیل میں افسر کی جانب سے صبح کے وقت سیل کا دورہ کیا گیا تھا، جہاں ملزمان کے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
نائیجیریا: میڈیکل کے 20 طلبا اغوا، تاوان کا مطالبہ نائیجیریا کو شدید معاشی بحران کی وجہ سے اغوا کی وارداتوں میں نمایاں اضافہ کا سامنا ہے جو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جرائم کی طرف دھکیل رہا ہے۔
کانگو میں رواں برس ’ایم پاکس‘ سے 548 افراد ہلاک ایم پاکس کے خلاف ویکسینیشن کے لیے قومی حکمت عملی کا منصوبہ بنایا ہے اور ساتھ ہی سرحدوں پر نگرانی کو بہتر بنایا ہے، وزیر صحت
منکی پاکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان یہ واضح ہے کہ اس وبا کو روکنے اور جان بچانے کے لیے ایک مربوط بین الاقوامی اقدامات ضروری ہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت
افریقہ کے صحت کے سب سے بڑے ادارے نے ’منکی پاکس‘ کو ایمرجنسی قرار دے دیا براعظم کو ویکسین کی ایک کروڑ سے زیادہ خوراکوں کی ضرورت ہے لیکن صرف 2 لاکھ کے قریب دستیاب ہیں، ڈی جی افریقہ سی ڈی سی
صومالیہ: موغادیشو کے ساحل پر حملے میں 32 افراد ہلاک، 63 زخمی القاعدہ سے منسلک جہادی گروپ الشباب نے ایک ریڈیو اسٹیشن کے ذریعے اعلان میں لائیڈو بیچ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی۔
کانگو کے اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اسی اسٹیڈیم میں 2022 میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں 9 تماشائی اور 2 پولیس افسران بھی شامل تھے۔
ایتھوپیا میں کشتی الٹنے کا واقعہ، 19 افراد ہلاک اب تک صرف 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ریسکیو کیے گئے لوگوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے، سرکاری میڈیا
ایتھوپیا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 157 افراد ہلاک کل رات شدید بارش ہوئی تھی، جس کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اموات ہوئیں، حکومتی ترجمان
کینیا: کچرے کے ڈھیر سے کٹی ہوئی لاشیں ملنے کا معاملہ، مشتبہ سیریل کلر گرفتار مشتبہ شخص کولنز جیمسی نے اپنی بیوی سمیت 42 خواتین کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کرلیا ہے، پولیس
کینیا : کچرے کے ڈھیر سے متعدد خواتین کی کٹی ہوئی لاشیں بر آمد برآمد ہونے والے تھیلوں میں کٹی ہوئی ٹانگیں اور دو دھڑ شامل ہیں، قیاس آرائی ہے کہ ان ہلاکتوں کا تعلق فرقہ پرستوں یا سیریل کلرز کی سرگرمیوں سے ہو سکتا ہے۔
نائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، امتحان دینے والے 16 طلبہ جاں بحق سینٹ اکیڈمی اسکول کے کلاس رومز کی چھت سر پر گرنے کے بعد پھنسے ہوئے طلبہ ملبے کے نیچے سے مدد کے لیے پکارتے رہے۔
کینیا کی کابینہ برطرف، صدر کا ’قومی حکومت‘ کے قیام کے لیے مشاورت کا اعلان کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بڑے پیمانے پر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد دو افراد کے سوا اپنی پوری کابینہ کو برطرف کردیا۔
کینیا: ’ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ نہیں‘، عدالت کا پولیس، سیکیورٹی ایجنسیوں کیخلاف تحقیقات کا حکم کینیا کی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں پاکستان کے مقتول صحافی کے پسماندگان کو کینیا کی کرنسی میں ایک کروڑ کی ادائیگی کا حکم بھی دیا ہے۔
نائجیریا: خودکش حملوں میں 18 افراد ہلاک، 42 زخمی یہ خطہ ایک دہائی سے زیادہ جہادی گروپ بوکو حرم کے تشدد سے متاثر ہے، تاہم جماعت نے فوری طور پر ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
کینیا: ٹیکس اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی، فوج طلب کینیا کے لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان پرتشدد واقعات کا موثر انداز میں جواب دیں گے اور شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے، کینیائی صدر کا خطاب
کینیا میں ٹیکس میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ، 5افراد ہلاک احتجاج کرنے والے نیروبی میں پارلیمنٹ کی جانب مارچ کررہے تھے کہ پولیس نے جھڑپ کے بعد مظاہرین پر فائرنگ کردی جس سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔
چاڈ: ہتھیاروں کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک، 46 زخمی آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے اور صدر نے تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔
یمن میں کشتی ڈوبنے سے 49 تارکین وطن ہلاک مرنے والوں میں 31 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں،ابتدائی طور پر 115 صومالی شہری اور 145 ایتھوپیائی اس کشتی پر سوار تھے، اقوام متحدہ
ملاوی کے نائب صدر طیارہ حادثے میں ہلاک ملاوی کے ریسکیو عملے کو نائب صدر ساؤلوس چلیما کو لے جانے والے طیارے کا ملبہ مل گیا۔
ملاوی کے نائب صدر کو لے جانے والا طیارہ لاپتا طیارے کے ریڈار سے دور جانے کے بعد سے ایوی ایشن حکام کی طرف سے اس سے رابطہ کرنے کی تمام کوششیں اب تک ناکام رہی ہیں، صدارتی دفتر
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر