محققین نے K2-18 b نامی سیارے کی فضا میں ڈائی میتھائل سلفائیڈ اور ڈائی میتھائل ڈی سلفائیڈ نامی گیسوں کا سراغ لگایا، ، یہ گیسیں زمین پر جاندار اجسام پیدا کرتے ہیں
شائع22 گھنٹے پہلے
ٹرمپ انتظامیہ چین کی کمپنی ڈیپ سیک کو امریکی ٹیکنالوجی خریدنے سے روکنے کے لیے جرمانے عائد کرنے پر غور اور اس کی خدمات تک امریکیوں کی رسائی روکنے پر بحث کر رہی ہے، نیویارک ٹائمز
دنیا بھر میں زیادہ تر کم عمر صارفین ٹک ٹاک اور انسٹاگرام جیسی ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہیں اور ایسے افراد ایسے پلیٹ فارمز پر نامناسب اور خطرناک مواد کو بھی تلاش کرتے دکھائی دیتے ہیں
’ٹک ٹاک نوٹس‘ کو اپریل 2024 میں آسٹریلیا اور کینیڈا سمیت دیگر چند ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا اور مذکورہ ایپ کو انسٹاگرام کے ٹکر میں پیش کیا گیا تھا۔
چیٹ جی پی ٹی نے حال ہی میں جاپان کے معروف اینیمیٹڈ اسٹوڈیو ’جیبلی اسٹوڈیو‘ (Studio Ghibli) کے انداز کی تصاویر بنانے کے مفت فیچر تک صارفین کو محدود رسائی دی ہے۔
اسٹار لنک کی آمد کے حوالے سے کافی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، لیکن پاکستان کے چاروں ٹیلی کام آپریٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ ابھی نتائج کی پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔
پاکستان اسپیس ایکٹیوٹیز ریگولیٹری بورڈ کی جانب سے اسٹار لنک کو این او سی کا عمل مکمل کر لیا گیا، اگلے مرحلے میں پی ٹی اے اسٹار لنک کو لائسنس جاری کرے گا۔
سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی منظوری پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کے لیے سنگِ میل ہے، وزیرِاعظم کی ہدایت تھی کہ پاکستان میں انٹرنیٹ نظام کو بہتر بنایا جائے، وفاقی وزیر آئی ٹی
بوچ ولمور اور سنی ولیمز جون 2024 میں بوئنگ کے اسٹار لائنر اسپیس کرافٹ کی اولین انسان بردار پرواز کے ذریعے خلائی اسٹیشن پہنچے تھے، جہاں وہ پھنس گئے تھے۔