تمام اسیران کو رہا کردیا گیا ہے، تصادم کے دوران زخمیوں کو معاوضہ دیا جائے گا، عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت سے معاہدہ طے پانے کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
حکومت حراست میں لیے گئے کارکنوں کو رہا نہ کرنے اور 'کالا قانون' منسوخ نہ کرنے پر بضد ہے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ یہ اقدامات خطے میں بدامنی پیدا کرنے کے ایجنڈے کا حصہ ہیں، شوکت میر
پولیس کی نفری موقع پر موجود ہے، خیابان سحر کی متاثرہ شارع اور اطراف کی تمام گلیوں کو سیل کردیا گیا، پائپ لائن کی مرمت کے لیے متعلقہ حکام آگاہ کردیا، ڈی آئی جی ساؤتھ
غلام محی الدین گزشتہ شب لاہور ایک تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے، رات گئے تک واپس نہیں آئے اور صبح 5 بجے نامعلوم ٹیلی فون کال پر ان سے بات کرائی گئی، اہلیہ
اسامہ مرتضیٰ اور آصف دل محمد کو ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گوئن نالہ روڈ پر ریہاڑہ کراس سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک وین میں راولپنڈی فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
'خصوصی انسداد فسادات فورس' تشکیل دینے کا مقصد ایسی صورتحال کو طاقت کے بجائے دیگر طریقوں سے کنٹرول کرنا ہے تاکہ کسی کا نقصان نہ ہو، انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں آزاد کشمیر میں امن وامان اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔