اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سعودی ’پاور ہاؤس‘ کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خواہاں ہیں، تاہم ’فلسطینی ریاست‘ کی جانب کوئی بھی قدم ان کی ’حکومت کے اتحاد‘ کو توڑ دے گا۔
اپ ڈیٹ30 نومبر 202402:46pm
شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ حزب اللہ کی طرف سے پورے احترام اور اہتمام کے ساتھ پڑھی جائے گی جس میں لبنانی عوام شرکت کر سکیں گے، رہنما حزب اللہ سیاسی کونسل
جمعرات کو متحدہ عرب امارات میں لاپتا ہونے والے یہودیوں کے مذہبی پیشوا زوی اسرائیل اور مولڈووا کی شہریت رکھتے تھے، مقتول ربی نے مولڈووا کے پاسپورٹ پر دبئی کا سفر کیا، غیر ملکی میڈیا
کازان یونیورسٹی میں ویزا توسیع مرکز میں ہاتھا پائی کے بعد 2 ایرانی طلبہ کو گرفتار کیا گیاتھا، تہران کا ماسکو سے تحریری احتجاج، ملوث حکام کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا
چین کا عالمی عدالت سے غیرجانبدارانہ اور منصفانہ موقف اپنانے پر زور، آسٹریلیا نے فیصلے کی حمایت کردی، پاسدران انقلاب نے فیصلے کو اسرائیل کی سیاسی موت قرار دیدیا
طیاروں، کروز میزائلوں اور بغیر پائلٹ کے طیاروں کے ساتھ بڑے پیمانے پر روس کی سرحدوں کے اندر حملے پر بھی ایٹمی ردعمل دیا جاسکتا ہے، نئی نیوکلیئر ڈاکٹرائن
یہ تعداد 2023 اور 2022 کے اعداد و شمار سے تقریباً تین گنا ہے، جن میں سعودی حکام نے ہر سال مختلف جرائم کے مرتکب ہونے والے 34 غیر ملکیوں کو سزائے موت دی تھی۔
دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ڈنمارک کے مابین سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی، اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری روکنے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرکے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ