بلوچستان اور پختونخوا کے مدارس رجسٹریشن نہیں کروانا چاہتے، نصاب میں مداخلت نہیں کریں گے، 1608 غیر ملکی طلبہ مدارس میں زیر تعلیم ہیں، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
قوم کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا اس پر عمل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، معیشت بہتر ہورہی اور پاکستان کا عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا بیانیہ بھی دم توڑ چکا ہے، اسحٰق ڈار
ملزم اظہر اقبال نے سادہ لوح شہری کو غیر قانونی طور پر براستہ لیبیا یورپ بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے وصول کیے تھے، کشتی حادثے میں شہری کی موت واقع ہوگئی تھی، ایف آئی اے
انٹرنیٹ کی بندش پر کیا عوام جھوٹ بول رہے ہیں اور صرف حکومت سچ بولتی ہے، پی ٹی آئی کے احتجاج سے پہلے سیکیورٹی ایشوز آجاتے ہیں اور انٹرنیٹ بند کردیا جاتا ہے، رکن کمیٹی
26 نومبر احتجاج پر بریفنگ کے لیے آئی جی اسلام آباد کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا گیا، دوران اجلاس بچوں کی شادیوں کی عمر متعین کرنے کے حوالے سے چائلڈ میرج بل بھی زیر غور آیا۔
ٹیکس حکام نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے درخواست گزار کے آزادی، وقار اور برابری کے آئینی حقوق مجروح کیے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کا تحریری فیصلہ
ملزمان میں ارشد، صہیب علی، احمد نواز ، ذوالفقار ، مظہر خان اور منشا شامل ہیں، سادہ لوح شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورے، کئی مقدمات میں نامزد تھے، ترجمان ایف آئی اے
دنیا کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان عالمی امن اور سیکیورٹی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت پاکستان کے لیے اعزاز ہے، سفرا کانفرنس سے خطاب
سیاست کے بجائے ریاست کو بچانے کا فیصلہ کیا، آئی ایم ایف پروگرام روکنے کے لیے خطوط لکھ کر زیادتی کی گئی، شہباز شریف کا قومی اقتصادی پلان ‘اڑان پاکستان29-2024’ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ایف آئی اے گجرانوالہ نے یونان کشتی حادثے میں ملوث 9 ملزمان گرفتار کرلیے، ملزمان میں یونان، لیبیا کشتی حادثے میں ملوث مبینہ انسانی اسمگلرز بھی شامل ہیں۔
جاری دھرنے 24 گھنٹوں میں ختم نہ کرائے گے تو ہم بھی سہ پہر 3 بجے سے کراچی میں طے شدہ مقامات پر دھرنے شروع کر دیں گے جو کہ ملک بھر میں پھیل سکتے ہیں، سنی علما کونسل کی پریس کانفرنس