حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سردار سلیم حیدر خان سے گورنر کے عہدے کا حلف لیا۔
شائع 10 مئ 2024 05:50pm
بانی پی ٹی آئی کے خلاف عسکری ٹاور، جناح ہاؤس اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔
شائع 10 مئ 2024 04:42pm
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں جبکہ سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے ڈیسک بجا کر رولنگ کا خیر مقدم کیا۔
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 05:10pm
پنجاب میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی، دیگر صوبوں میں بھی مہنگائی میں کمی ہونی چاہیے، وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب
شائع 10 مئ 2024 02:37pm
عدالت نے بیان حلفی جمع کروانے کے بعد کیفوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیا۔
اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 12:40pm
عمران خان نے یہ بھی حکم دیا ہے کہ شیر افضل مروت کو فوری طور پر شوکاز نوٹس جاری کیا جائے جس کا انہیں جواب دینا ہوگا، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 10:35pm
ایک دہشت گرد جماعت نے پوری منصوبہ بندی سے جناح ہاؤس پر حملہ کیا، پاکستان سے محبت کرنے والا اس طرح کے سانحے کا سوچ بھی نہیں سکتا، وزیر اعلیٰ پنجاب
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 08:29pm
9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں، مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، جنرل عاصم منیر
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 09:05pm
حالیہ بھرتی کے دوران 16 سو سے زائد خواتین نے پنجاب پولیس میں شمولیت اختیار کی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
شائع 09 مئ 2024 05:11pm
صبح سے پولیس نے سیالکوٹ میں جناح ہاؤس کو گھیرے میں لے رکھا تھا اور گھر سے نکلتے ہی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا، عمر ڈار
شائع 09 مئ 2024 05:01pm
پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی اور ایف آئی اے ٹیم نے خفیہ اطلاع پر لاہور آزادی چوک پر نجی ہسپتال میں کارروائی کی۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 05:40pm
لاہور ایئرپورٹ ڈومیسٹک اور کارگو آپریشنز کے لیے معمول کے مطابق دستیاب ہے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 04:43pm
چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
شائع 09 مئ 2024 02:09pm
ملک میں افراتفری کا منظر ہے، ایسے میں کسی سے کیا بات ہو سکتی ہے، سابق وفاقی وزیر
شائع 09 مئ 2024 12:43pm
روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت پہلی حج پرواز سے سفر کرنے والے مسافروں کا لاہور ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:13pm