’ڈیون: پروفیسی’ اسی یعنی ’ڈیون’ کے نام سے بنائی جانے والی ہولی وڈ فلموں کی ’پریکوئل’ سیریز ہے جو کہ فلموں میں دکھائی گئی کہانی سے 10 ہزار سے قبل کی کہانی پر مشتمل ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان پاکستان کی وزارت اطلاعات اور ترکیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشنز میں ورکنگ گروپ کی تشکیل اور فوکل پرسن نامزد کرنے پر بھی اتفاق ہوگیا۔
آنے والی بولی وڈ فلم 'دو پتی' فلم میں مایہ ناز گلوکارہ مرحومہ ریشماں کے مقبول گانے 'اکھیاں نوں رہن دے، آکھیاں دے کول کول' کو کاپی کرکے شامل کرلیا گیا۔