بروری کے علاقے مغربی بائی پاس پر مددگار پولیس کی گاڑی پر دستی بم حملہ کیا گیا، حملے میں ایک اہلکار زخمی جبکہ مددگار پولیس کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس حکام
بھکاری بھیجنے میں تو ہم انٹرنیشنل ہو چکے ہیں، بیرون ملک بھکاریوں کا جانا شرم کی بات ہے، لاپتا بچوں سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس امین الدین کے ریمارکس
وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کا دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق، ٹرینوں کی آمد و رفت 4 روز کیلیے معطل رکھنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کارکن پولیس کا حصار توڑ کر جلسہ گاہ پہنچ گئے، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، پی ٹی آئی کے جھنڈے لگی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والے 2 اہلکاروں کی حالت نازک
کیمپ کو جلانے کا یہ تیسرا واقعہ تھا جس کے نتیجے میں یہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا، یہ کیمپ 5 ہزار 600 دنوں سے فعال ہے، اس طرح کے ہتھکنڈوں سے اسے ختم نہیں کیا جا سکتا، وائس چیئرمین وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز
ادویات اسٹور انچارج 2009 سے 2024 تک بدانتظامی اور دھوکا دہی میں ملوث رہے، ادویات کے اسٹور انچارج نے حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا، محکمہ انسداد بدعنوانی