بیجنگ معاش کو بہتر بنانے اور سست کھپت کو فروغ دینے پر زیادہ توجہ دے گا، مقروض مقامی حکومتوں کو منتقلی کی ادائیگیوں میں اضافہ کیا جائے گا، وزیر خزانہ لان فوان
چینی کار ساز اور نئی کمپنیوں کے عروج نے کار کی صنعت کو بدل دیا، 2030 تک ان سے لڑنے کی صلاحیتیں پیدا نہ کیں تو ’شکست‘ ہوگی، سی ای او ہونڈا توشی ہیرو میبے
برادر افغان عوام کو تمام خدمات فراہم کرنے کی حکومت سعودی عرب کی خواہش کی بنیاد پر، 22 دسمبر سے کابل میں سلطنت کے مشن کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سعودی سفارتخانہ
مسائل بار بار آتے رہے ہیں، آئیے ان مسائل کو حل کریں تاکہ ہم آگے بڑھ سکیں، بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں گفتگو
امید ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ درست انتخاب کرے گی، چین کے ساتھ اسی سمت میں کام کرے گی، رکاوٹوں کو ختم کرے گی، دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنائے گی، بیجنگ میں خطاب
امریکا تائیوان کو مسلح کرنا اور آزادی کی قوتوں کی حمایت کرنا بند کرے، تائیوان غیر ملکی مدد کے ذریعے آزادی حاصل کرنے کی کوشش ناکام ہو جائے گی، چینی وزارت خارجہ
ابتدائی شواہد ملے ہیں کہ حسینہ واجد اور دیگر سابق اعلیٰ حکام جبری گمشدگیوں میں ملوث تھے، جو مبینہ طور پر ریپڈ ایکشن بٹالین کی جانب سے کی گئی تھیں، انکوائری کمیشن
آئی اے ای اے کو ہمیشہ حفاظتی معاہدے کے فریم ورک کے مطابق نگرانی تک رسائی حاصل رہی ہے، ہم نے اس کے لیے رکاوٹ پیدا نہیں کی اور نہ ہی ہم ایسا کریں گے، محمد اسلامی
مڈوائفری اور نرسز، ڈاکٹرز کے بازوؤں کی طرح ہیں، یہ ایسا ہی ہے جیسے کسی پرندے کے پر نہ ہوں تو وہ اڑ نہیں سکتا، افغانستان پہلے ہی صحت کی سہولیات کی کمی کا شکار ہے، ماہرین
دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے ساتھ ایک نئی تجارتی جنگ اب بھی چین کو زیادہ نقصان پہنچائے گی، جب کہ واشنگٹن اپنی اشیا پر درآمدی ڈیوٹی لگا سکتاہے، معاشی تجزیہ کار
امریکی حکومت کیساتھ بات چیت جاری رکھنے، تعاون بڑھانے، اختلافات پر قابو پانے اور باہمی تعلقات کو مستحکم، صحت مند اور پائیدار سمت میں فروغ دینے کے خواہاں ہیں، شی جن پنگ
وکرم مصری کی ڈھاکا میں محمد یونس، ہم منصب جاشم الدین سے ملاقات، اقلیتوں پر حملوں پر اظہار تشویش، یہ بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ ہے، اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی ہے، عبوری حکومت
ای میل بھیجنے والے کا 30 ہزار ڈالر ادا کرنے کا بھی مطالبہ، بھارتیہ جنتا پارٹی کی وفاقی حکومت اپنی واحد ذمے داری ’عوام کی حفاظت‘ میں بھی ناکام ہوگئی، وزیراعلیٰ نئی دہلی آتشی
ڈھاکا میں انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل 'اجتماعی قتل' کے الزامات کی بھی تحقیقات کر رہا ہے، عبوری حکومت بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کے مطالبے کے لیے بھی پر عزم