پاکستان کشمیر: مرد اور خاتون کا ’غیرت کے نام‘ پر قتل سرفراز نامی شخص اور خاتون تین مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے، پولیس
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی شیلنگ سے 2 افراد جاں بحق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک، 5زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارتی فوج کی شیلنگ سے 2 پاکستانی جاں بحق بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سےبزرگ خاتون جاں بحق 78 سالہ امام بی بی کو سہ پہر 3 بجے جان لیوا گولی گردن پر آکر لگی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں، ڈپٹی کمشنر ضلع پونچھ
پاکستان کشمیر: 4 ماہ بعد سرحد پار تجارت بحال سفر اور تجارت کا باقاعدہ آغاز آئندہ ہفتے سے ہوگا، دونوں طرف کے حکام کے اجلاس کے بعد بحالی ممکن ہوئی۔
پاکستان آزاد کشمیر: بھارتی شیلنگ سے دو خواتین جاں بحق جہلم ویلی کے علاقے وادی لیپا میں شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان ایل او سی: غیرمعمولی طور پر 12 گھنٹوں کے اندر خاتون کی میت سرحد پار منتقل اس طرح کے کیسز میں عموماً میت کی سرحد کی دوسری جانب منتقلی میں ضروری کارروائیوں کے باعث 24 سے 48 گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہندوستانی فورسز نے صبح ساڑھے 6 بجے نکیال سیکٹر پر فائرنگ کا آغاز کیا اور سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا، پولیس حکام
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق، 3 زخمی بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیا جس سے بھارتی چوکیوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا، آئی ایس پی آر
پاکستان غلطی سے سرحد پار کرنے والی مقبوضہ کشمیر کی خاتون بھارتی حکام کے حوالے عظمت جان کی واپسی پاک فوج کی لائن آف کنٹرول پر امن و امان کے لیے اقدامات کا مظہر ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان مقبوضہ کشمیر: خواتین کے بال کاٹنے کے خلاف ہڑتال اور مظاہرے گذشتہ کچھ ہفتوں کے دوران بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں خواتین کے بال کاٹنے کے 40 واقعات رونما ہوئے۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجیوں کے ہلاک اور 5 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فورسز کی شیلنگ، ایک بزرگ شہری جاں بحق بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے 2003 کےجنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج کیا گیا۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ، ایک پاکستانی جاں بحق ضلع کوٹلی کے نکیال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی شیلنگ کے نتیجے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان آزاد کشمیر:آتشیں اسلحہ فروخت کرنے پراسکول کے استاد پرمقدمہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ وہ کسی کالعدم تنظیم سے منسلک ہیں یاکسی دشمن ملک کے لیے کام کررہے ہیں، ایس پی چوہدری ذوالقرنین
پاکستان ایل اوسی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 18 سالہ لڑکی جاں بحق بھارتی فوج کی جانب سے نکیال سیکٹر پر مارٹر شیل گرائے گئے جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق اورایک زخمی ہوگئی،اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنسز مسترد وزیراعظم کے زبانی،تحریری اور تصدیق شدہ حلف نامے کی بنیاد پر میرا یہ فیصلہ ہے کہ ان ریفرنسز میں کوئی وزن نہیں، اسپیکر
پاکستان ایل اوسی پر بھارتی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،2 زخمی بھارتی فوج کی جانب سے نیزاپور سیکٹر کے گاؤں فتح پور میں اتوار کی شب 10 بجے سے 11 بجے کے دوران شیلنگ کی گئی، ڈپٹی کمشنر
پاکستان بھارتی فوج کی فائرنگ سے آزاد کشمیر میں دو افراد زخمی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے ایل او سی کے دورے کے ساتھ ہی بھارتی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، پولیس
پاکستان پاک فوج کا کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھنے کاعزم بھارتی فورسز کی کارروائیاں کشمیریوں کےحوصلوں اورقربانی دینےکی روح کوروکنے میں کامیاب نہیں ہوسکتیں، جنرل قمرجاوید باجوہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین