آر ٹی سی قلات سے اہلکاروں کو لے جانے والی بس کو کنڈ مسوری کے قریب آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، اہلکار بی این پی کے دھرنے کی سیکیورٹی پر مامور تھے، ترجمان بلوچستان حکومت
اپ ڈیٹ15 اپريل 202512:06pm
سڑکوں اور برساتی نالوں پر تعمیرات برداشت نہیں، عدالتی احکام کی تعمیل کو یقینی بنایا جائے گا، غیر جانبدارانہ آپریشن جاری رہے گا، مرتضیٰ وہاب کا اجلاس سے خطاب
وزیر خزانہ کی تقریر کے مطابق سپر ٹیکس کا پیسہ بےگھر افراد کی بحالی کے لیے استعمال ہونا تھا، آج تک ایک روپیہ خرچ نہیں ہوا، مخدوم علی خان کے دلائل جاری، سماعت کل تک ملتوی
ملزم نے مقامی ہوٹل میں بلا کر نشہ آور چیز دی اور زیادتی کا نشانہ بنایا، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے 15 پر خاتون کی کال موصول ہونے کےبعد پولیس کو فوری موقع پر بھجوایا، ترجمان
شائع15 اپريل 202512:14pm
سندھ اسمبلی کی پی اے سی نے پنشن فنڈز میں فراڈ کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیج دیا، پارکنگ پلازہ کا ٹھیکہ نیلامی کے بجائے کے ڈی اے افسر کو دیے جانے کا بھی انکشاف
شائع15 اپريل 202511:59am
بھنگ کے باقاعدہ صنعتی اور طبی استعمال کی جانب ایک اہم قدم، لائسنس یافتہ کاشتکاروں کو کاشت کی اجازت دی جائے گی اور سخت مانیٹرنگ فریم ورک قائم کیا جائیگا۔
سکندر اور لیزا نامی کرداروں کی رومانوی کہانی پر لکھے گئے ناول پر بنائی جانے والی نیٹ فلیکس کی پہلی پاکستانی اوریجنل سیریز میں ماہرہ اور فواد خان بھی دکھائی دیں گے۔
شائع14 اپريل 202506:31pm
اپریل کے 10 دن میں 62 فیصد پانی کی قلت کا سامنا رہا، پنجاب کی نہروں کو 54 فیصد پانی کی قلت برداشت کرنی پڑی، وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے خط مسترد کردیا۔
فلسطینی عوام کی حمایت میں اضافہ کر رہے ہیں، 2027 تک ایک ارب 60 کروڑ یورو کی سے مغربی کنارے اور غزہ کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی، سربراہ خارجہ پالیسی یورپی یونین
سردار اختر مینگل کی زیر صدارت کانفرنس میں ریاست کی 'سخت گیر' پالیسی مسترد، 1948 میں بلوچستان کے پاکستان کیساتھ الحاق کی دستاویز سے متعلق آئینی تحفظ پر عمل درآمد کا مطالبہ۔
وائٹ ہاؤس نے خط لکھ کر یہود مخالف اقدامات روکنے، تعلیمی پروگرامز کے آڈٹ، طلبہ کی ضابطے کی خلاف ورزیوں کو حکومت کو رپورٹ کرنے کے مطالبات کیے تھے، جامعہ نے انکار کردیا۔
حماس اپنے اس موقف پر قائم ہے کہ کسی بھی معاہدے کا محور غزہ سے اسرائیل کی جنگ کا خاتمہ اور فلسطینی علاقے سے اس کا انخلا ہونا چاہیے، عہدیدار کی الجزیرہ سے گفتگو
سشمیتا سین نے پاکستانی فلموں میں کام کی پیش کش پر بھی جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ سرحد کی قید کے بغیر فلموں میں کام کرنے کی عادی ہیں۔
اپ ڈیٹ14 اپريل 202502:53pm
سینئر اداکار طویل عرصے سے علیل تھے، انہوں نے 1980 سے اب تک بے شمار اسٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ، وزیراعظم کا جاوید کوڈو کے انتقال پر اظہار افسوس
اپ ڈیٹ13 اپريل 202502:32pm
پاکستان خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے، جہاں جنگجو امریکی ہتھیاروں اور سامان سے لیس ہیں، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ
اسلام آباد یونائیٹڈ کے صاحبزادہ فرحان نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی پہلی سینچری بنائی، 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
محمود اسلم نے میڈیا اور خصوصی طور پر سوشل میڈیا والوں سے اپیل کی کہ وہ کسی کے بارے میں بھی ایسی جھوٹی خبر نہ پھیلایا کریں، ایسی خبر سن کر کوئی صدمے میں بھی جا سکتا ہے