دہشتگردوں سے دھماکا خیز مواد، ڈیٹونیٹر گولیاں، اسلحہ اور آئی ای ڈی بم اور موبائل فون برآمد ہوئے ہیں، ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی
شائع02 نومبر 202411:16am
نوشکی اور میانوالی کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار وائرس رپورٹ ہوا ہے، اس سے قبل 18 دیگر اضلاع میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے، عہدیدار
شائع02 نومبر 202409:55am
سرٹیفکیٹس کے نئے پرافٹ ریٹس کا اطلاق 4 نومبر سے ہوگا، رواں سال جولائی اور اگست میں قومی بچت اسکیم کی سرمایہ کاری بالترتیب 18.4 ارب روپے اور 5.82 ارب روپے رہی۔
شائع02 نومبر 202409:32am
بل کے تحت فوج اور سول آرمڈ فورسز کو دہشت گردی کے الزامات کا سامنا کرنے والے افراد کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار دیا جائے گا۔
شائع02 نومبر 202409:04am
چند روز قبل دونوں طلبہ تنظیموں کے درمیان ہیلے کالج میں لڑائی ہوئی تھی، جمعہ کو ایک بار پھر ایک تنظیم کے طلبہ نے دوسری تنظیم پر حملہ کیا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202410:56pm
سونگھنے کی صلاحیت کو بہتر کرنے سے متعدد طبی پیچیدگیوں کے خطرات کو کم کیا جا سکتا ہے اور اس سے دماغی تندرستی بھی حاصل کی جا سکتی ہے، ماہرین
اپ ڈیٹ01 نومبر 202410:08pm
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن بھی کالعدم قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202408:01pm
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا اور پنجاب پولیس کو عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202408:00pm
جب کسی ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ججز کی تعداد بڑھا دی جاتی ہے کیونکہ مرضی کے فیصلے نہیں آ رہے ہوتے، حکومت کیا کرنا چاہ رہی ہے، سینیٹر حامد خان
اپ ڈیٹ01 نومبر 202406:31pm
عطیہ کردہ بلا بابر اعظم نے 2022 کے ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں استعمال کیا، تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ روم میں ڈان بریڈ مین اور برائن لارا کے بیٹ بھی نمائش کے لیے موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202406:03pm
7 لاکھ روپے سے زائد بقایاجات کی عدم ادائیگی پر کارروائی کے لیے پیسکو ٹیم نے چھاپا مارا، ملزمان نے فائرنگ کی اور تشدد کیا، رشید گڑھی کے سب ڈویژنل افسر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، حکام
اپ ڈیٹ01 نومبر 202405:36pm
سعودی فاسٹ فوڈ چین 'البیک' پاکستان آرہی ہے، خیبرپختونخوا کے غیرسنجیدہ وزیراعلیٰ کو کسی چیز کی بالکل پروا نہیں، وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ01 نومبر 202405:29pm
ملزم کا جرم نہایت سنگین ہے، یہ 2 بچوں کا معاملہ نہیں، پورے معاشرے کا ہے جہاں جنسی رجحان بڑھ گیا ہے، اس مرحلے پر ملزم ضمانت کا حقدار نہیں، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن غربی
اپ ڈیٹ01 نومبر 202405:20pm
آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پاکستان کے جیت کے امکانات بہت کم ہیں لیکن اگر ہم ایک میچ بھی جیت جاتے ہیں تو یہ ایک بڑا معرکہ ہوگا۔
شائع01 نومبر 202404:12pm
وزیراعظم نے امیر قطر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور موجودہ تعاون کو وسیع تر افق تک فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا، اعلامیہ
اپ ڈیٹ01 نومبر 202405:03pm
چاہت فتح علی خان اس سے قبل بھی ماضی کے مقبول گانوں کو بے سرے انداز میں گاکر انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکے ہیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202405:10pm
وافی انرجی مجموعی طور پر شیل پاکستان لمیٹڈ کے جاری کردہ 87.78 فیصد حصص کی مالک بن گئی، غسان الامودی ایس پی ایل کے نئے چیئرپرسن مقرر۔
شائع01 نومبر 202403:31pm
رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح 8.68 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
شائع01 نومبر 202403:20pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 میں ایک ذیلی شق شامل کی گئی جس کے تحت کمیٹی میں چیف جسٹس کے علاوہ سینئر ترین جج اور چیف جسٹس کا نامزد کردہ جج شامل ہوگا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202403:24pm
بل کے تحت ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری سمیت دیگر شکایات میں مطلوب شخص کو اب 3 ماہ کے بجائے 6 ماہ تک زیر حراست رکھا جاسکے گا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202402:08pm
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر اہلکاروں پر گل پاشی، ترقی اور ایک ماہ کی چھٹی بھی دے دی، سینیٹر طلال چوہدری کا وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ
شائع01 نومبر 202401:11pm
انسان کی زندگی کا مقصد کمانا، گھر کے اخراجات ادا کرنا، یوٹیلٹی بلز بھرنا اور کام کرنا نہیں ہوتا، اگر یہی مقصد ہوتا تو میں بے سکون نہیں ہوتا، اداکار
اپ ڈیٹ01 نومبر 202401:24pm
جناح گیٹ پسرور کی رہائشی شکایت کنندہ ’ایم‘ نے تھانہ پسرور کے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
شائع01 نومبر 202412:15pm
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے اعظم سواتی کے خلاف اٹک اور حسن ابدال میں درج ایک، ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
شائع01 نومبر 202411:55am
ساڑھے 9 ہزار کاشتکاروں کو ہر ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی، پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں 339، چکوال میں 111، ڈیرہ غازی خان میں 276 کاشتکاروں کو ٹریکٹر دیے جائیں گے۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202403:02pm
بل کے تحت فوج اور سول آرمڈ فورسز کو دہشت گردی کے الزامات کا سامنا کرنے والے افراد کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار دیا جائے گا۔
شائع02 نومبر 202409:04am
نوشکی اور میانوالی کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار وائرس رپورٹ ہوا ہے، اس سے قبل 18 دیگر اضلاع میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے، عہدیدار
شائع02 نومبر 202409:55am
سرٹیفکیٹس کے نئے پرافٹ ریٹس کا اطلاق 4 نومبر سے ہوگا، رواں سال جولائی اور اگست میں قومی بچت اسکیم کی سرمایہ کاری بالترتیب 18.4 ارب روپے اور 5.82 ارب روپے رہی۔
شائع02 نومبر 202409:32am
دہشتگردوں سے دھماکا خیز مواد، ڈیٹونیٹر گولیاں، اسلحہ اور آئی ای ڈی بم اور موبائل فون برآمد ہوئے ہیں، ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی
شائع02 نومبر 202411:16am
جب کسی ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ججز کی تعداد بڑھا دی جاتی ہے کیونکہ مرضی کے فیصلے نہیں آ رہے ہوتے، حکومت کیا کرنا چاہ رہی ہے، سینیٹر حامد خان
اپ ڈیٹ01 نومبر 202406:31pm
سعودی فاسٹ فوڈ چین 'البیک' پاکستان آرہی ہے، خیبرپختونخوا کے غیرسنجیدہ وزیراعلیٰ کو کسی چیز کی بالکل پروا نہیں، وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ01 نومبر 202405:29pm
چند روز قبل دونوں طلبہ تنظیموں کے درمیان ہیلے کالج میں لڑائی ہوئی تھی، جمعہ کو ایک بار پھر ایک تنظیم کے طلبہ نے دوسری تنظیم پر حملہ کیا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202410:56pm
لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن بھی کالعدم قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202408:01pm
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا اور پنجاب پولیس کو عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202408:00pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 میں ایک ذیلی شق شامل کی گئی جس کے تحت کمیٹی میں چیف جسٹس کے علاوہ سینئر ترین جج اور چیف جسٹس کا نامزد کردہ جج شامل ہوگا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202403:24pm
7 لاکھ روپے سے زائد بقایاجات کی عدم ادائیگی پر کارروائی کے لیے پیسکو ٹیم نے چھاپا مارا، ملزمان نے فائرنگ کی اور تشدد کیا، رشید گڑھی کے سب ڈویژنل افسر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، حکام
اپ ڈیٹ01 نومبر 202405:36pm
ملزم کا جرم نہایت سنگین ہے، یہ 2 بچوں کا معاملہ نہیں، پورے معاشرے کا ہے جہاں جنسی رجحان بڑھ گیا ہے، اس مرحلے پر ملزم ضمانت کا حقدار نہیں، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن غربی
اپ ڈیٹ01 نومبر 202405:20pm
وزیراعظم نے امیر قطر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور موجودہ تعاون کو وسیع تر افق تک فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا، اعلامیہ
اپ ڈیٹ01 نومبر 202405:03pm
بل کے تحت ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری سمیت دیگر شکایات میں مطلوب شخص کو اب 3 ماہ کے بجائے 6 ماہ تک زیر حراست رکھا جاسکے گا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202402:08pm
رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح 8.68 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
شائع01 نومبر 202403:20pm
ساڑھے 9 ہزار کاشتکاروں کو ہر ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی، پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں 339، چکوال میں 111، ڈیرہ غازی خان میں 276 کاشتکاروں کو ٹریکٹر دیے جائیں گے۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202403:02pm
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر اہلکاروں پر گل پاشی، ترقی اور ایک ماہ کی چھٹی بھی دے دی، سینیٹر طلال چوہدری کا وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ
شائع01 نومبر 202401:11pm
بلند ترین شرح سود اور پیٹرولیم لیوی کی ریکارڈ آمدنی سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو حاصل ہونے والے بے مثال منافع کی بدولت پاکستان نے سرپلس منافع حاصل کیا۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202411:35am
جناح گیٹ پسرور کی رہائشی شکایت کنندہ ’ایم‘ نے تھانہ پسرور کے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
شائع01 نومبر 202412:15pm
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے اعظم سواتی کے خلاف اٹک اور حسن ابدال میں درج ایک، ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
شائع01 نومبر 202411:55am
ضلعی انتظامیہ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سیکیورٹی فورسز جائے موقع پر موجود، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے، ترجمان صوبائی حکومت
اپ ڈیٹ01 نومبر 202409:54pm
ویلنسیا شہر کے مضافاتی علاقے لا تورے کے گیراج سے ملنے والے 8 لاشوں میں ایک مقامی پولیس اہلکار بھی شامل ہے، اسی علاقے میں ایک 45 سالہ خاتون بھی مردہ پائی گئی ہیں، میئر
اپ ڈیٹ01 نومبر 202412:16am
مشرقی تائیوان کے کچھ حصوں میں 1000 ملی میٹر بارش ریکارڈ، طوفان کے خطرے کے پیش نظر 10 ہزار افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی، سیکڑوں پروازیں منسوخ۔
اپ ڈیٹ31 اکتوبر 202409:41pm
وزیر اعظم شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی سے ملاقات کی، پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون کو سراہا۔
اپ ڈیٹ31 اکتوبر 202406:23pm
سپاہی جذبہ خیرسگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کریں گے اور سرحد پر موجود کمانڈروں کی طرف سے طریقہ کار کو حتمی شکل دینے کے بعد جلد ہی گشت شروع کر دیں گے، بھارتی اہلکار
اپ ڈیٹ30 اکتوبر 202408:56pm
حکام نے نئے ماڈلز کی رجسٹریشن کی اجازت دی ہے، ایرانی مارکیٹ میں نئے آئی فون ماڈلز کے مسئلے کو حل کردیا گیا ہے، ایرانی وزیر مواصلات
اپ ڈیٹ30 اکتوبر 202410:42pm
اسرائیل کی جانب سے پانچ منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا گیا، شہدا میں سے زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، 40 لوگ لاپتا اور درجنوں زخمی ہیں۔
اپ ڈیٹ30 اکتوبر 202409:35pm
قطر سے دوطرفہ برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر بات ہوگی، قطر میں پاکستانی ثقافتی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی نمائش کا افتتاح ہوگا، شہباز شریف
اپ ڈیٹ31 اکتوبر 202412:25am
5 یادداشتوں پر عملدرآمد شروع ہوچکا، سعودی سرمایہ کار نے میڈیکل کمپلیکس کیلئے زمین حاصل کر لی،سعودی وزیر سرمایہ کاری کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ30 اکتوبر 202407:41pm
امریکی اثاثوں پر قانونی جنگ کے باوجود ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائٹ ڈانس کی عالمی آمدنی گزشتہ سال 30 فیصد بڑھ کر 110 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔
شائع30 اکتوبر 202412:07pm
امریکی مسلم کمیونٹیز کی جاسوسی کرنے سے انکار کرنے پر نو فلائی لسٹ میں شامل امریکی مسلمانوں نے ایف بی آئی ایجنٹس کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ کیا تھا۔
شائع30 اکتوبر 202412:11am
نائب صدر وائٹ ہاؤس کے باہر ایلپس پارک میں 20 ہزار لوگوں سے خطاب کریں گی، اس تاریخی جگہ کے انتخاب کا مقصد یہ باور کرانا ہے کہ دونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں۔
اپ ڈیٹ29 اکتوبر 202411:42pm
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مضبوط پاکستان۔سعودی اقتصادی شراکت داری کا اعادہ کیا، وزیراعظم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ29 اکتوبر 202410:20pm
تمام کوششیں ملک کی دفاعی ضروریات کو مدنظر رکھ کر کی جارہی ہیں، ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کی تہران میں پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ29 اکتوبر 202407:39pm
اسرائیلی پارلیمنٹ نے اپنے اتحادیوں کے اعتراضات کے باوجود فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کو کام کرنے سے روکنے کے بل کی منظوری دے دی۔
شائع29 اکتوبر 202401:18pm
مبینہ طور پر ڈیوائس کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے کچھ ووٹوں کو نقصان پہنچا ہے، تاہم کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے، حکام
شائع29 اکتوبر 202411:42am
کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لینے والی خواتین کو فرانسیسی معاشرے کے تمام پہلوؤں میں آزادانہ طور پر شمولیت کا مساوی حق حاصل ہے، ماہرین اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ28 اکتوبر 202409:10pm
اسرائیل کی جانب سے فوجی تنصیبات پر حملے میں 4 فوجیوں کی شہادت اور محدود نقصان کے بعد اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
شائع28 اکتوبر 202403:19pm
یہ کسی بھی ہسپانوی وزیر اعظم کا 18 سالوں بعد بھارت کا پہلا دورہ ہے، اسپین دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت بھارت میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
اپ ڈیٹ28 اکتوبر 202402:31pm
عطیہ کردہ بلا بابر اعظم نے 2022 کے ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں استعمال کیا، تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ روم میں ڈان بریڈ مین اور برائن لارا کے بیٹ بھی نمائش کے لیے موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ01 نومبر 202406:03pm
17 اکتوبر کی شام کو کچھ نقاب پوش افراد نےکیسل ایڈن کے علاقے میں میرے گھر میں چوری کی، چور زیورات، قیمتی سامان اور دیگر اشیا چوری کرکے فرار ہوگئے، بین اسٹوکس
اپ ڈیٹ31 اکتوبر 202405:31pm
آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پاکستان کے جیت کے امکانات بہت کم ہیں لیکن اگر ہم ایک میچ بھی جیت جاتے ہیں تو یہ ایک بڑا معرکہ ہوگا۔
شائع01 نومبر 202404:12pm
صہیب شیخ اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے 2016 میں پی ایس ایل کا آغاز کیا تھا، تانیہ ملک نے پاکستان میں خواتین کرکٹ کو پروان چڑھانے کے لیے نمایاں کردار ادا کیا، سلمان نصیر
اپ ڈیٹ30 اکتوبر 202407:12pm
بیلون ڈی اور ونیشیئس جونیئر کو نہ ملنے پر ریال میڈریڈ نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں، مینجر اور اسٹاف پر مشتمل 50 افراد کے وفد کی پیرس کی فلائٹ کینسل کی۔
شائع29 اکتوبر 202410:00am
گیری کرسٹن سلیکشن کمیٹی اور عاقب جاوید کی مداخلت پر ناراض تھے، وہ سپورٹ اسٹاف میں اپنی ٹیم لانے کی اجازت نہ دینے پر ناراض تھے، ذرائع
اپ ڈیٹ28 اکتوبر 202412:14pm
کوچز کو کھلاڑیوں سے روزانہ کی بنیاد پر بات چیت کرنی چاہیے اور کھلاڑیوں کو واضح رول دینا چاہیے اور ان کی کارکردگی کا فیڈ بیک دینا چاہیے، مکی آرتھر ٹوئٹ
شائع28 اکتوبر 202402:43pm
پرتھ میں بھارت کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے میچ کی تیاری کی وجہ سے ٹیسٹ اسکواڈ کے شامل سینئر کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔
شائع28 اکتوبر 202410:23am
سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے، بابر اعظم ہماری ٹیم کا اثاثہ ہیں اور ایسے بڑے کھلاڑی عرصے بعد آتے ہیں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
اپ ڈیٹ27 اکتوبر 202406:49pm
بابراعظم، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی کی دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم میں واپسی ہوئی ہے تاہم تینوں کھلاڑیوں کو دورہ زمبابوے میں شامل نہیں کیا گیا۔
شائع27 اکتوبر 202401:04pm
فخر زمان دو مرتبہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی سے دوچار ہوئے جب کہ اوپنر امام الحق اور لیگ اسپنر اسامہ میر بھی فٹنس ٹیسٹ میں ناکام رہے۔
شائع27 اکتوبر 202402:09pm
نئے کنٹریکٹ میں شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے بعد بی کیٹیگری میں چلے گئے ہیں، پانچ نئے کھلاڑیوں کو پہلی مرتبہ کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔
شائع27 اکتوبر 202411:51am
ریال میڈریڈ کو انہیں کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دینے کے بعد نوجوانوں کی ٹیم بارسلونا نے سالوں بعد فٹبال کے حلقوں کو باور کروایا کہ وہ اب بھی فٹبال کے افق پر جگمگاتا ہوا نام ہیں۔
شائع27 اکتوبر 202412:13pm
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آج پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے، ذرائع
شائع26 اکتوبر 202411:57pm
سعود شکیل کی 134 رنز کی بدولت پاکستان کو پہلی اننگز میں 77 رنز کی برتری ملی، ساجد خان کی 10 اور نعمان علی کی 9 وکٹوں نے بھی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
اپ ڈیٹ26 اکتوبر 202412:30pm
سعود شکیل کی 134 رنز کی اننگز کی بدولت پاکستان نے پہلی اننگز میں 77 رنز کی برتری حاصل کی، انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 24 رنز پر 3 وکٹیں گنوا بیٹھی۔
اپ ڈیٹ25 اکتوبر 202406:29pm
پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ سری لنکا اے نے 16.3 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔
شائع25 اکتوبر 202407:57pm
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 259 رنز بنائے، بھارتی ٹیم صرف 156 رنز بنا سکی، نیوزی لینڈ نے اب تک مجموعی طور پر 200 رنز سے زائد کی برتری حاصل کر لی ہے۔
شائع25 اکتوبر 202402:42pm
3 میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ کے پہلے روز قومی ٹیم کی جانب سے انگلش ٹیم کی تمام وکٹیں اسپنرز نے حاصل کیں، ساجد خان نے 6، نعمان علی 3 اور زاہد محمود نے ایک وکٹ اڑائی۔
اپ ڈیٹ24 اکتوبر 202406:31pm
2019-2020ء کے سیزن میں بائرن میونخ نے بارسلونا کو 2-8 سے ہتک آمیز شکست دی تھی اور چند حلقوں کا خیال ہے کہ آج کی جیت سے بارسلونا نے بدلہ لے لیا۔
اپ ڈیٹ24 اکتوبر 202411:21am
نیروبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی نژاد زمبابوین کھلاڑی سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 43 گیندوں پر 133 کی ریکارڈ ساز اننگز کھیلی۔
شائع23 اکتوبر 202407:10pm
پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے خود میدان میں اترتے ہوئے چند تبدیلیاں کیں اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایک نیا سلیکشن پینل ہونا چاہیے، ہیڈ کوچ
شائع23 اکتوبر 202402:12pm
ٹیم میں واپس آنے والے ریحان احمد کے ساتھ ساتھ جیک لیچ اور شعیب بشیر بھی فائنل الیون کا حصہ ہیں، فاسٹ باؤلر گس ایٹکنسن کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
اپ ڈیٹ22 اکتوبر 202404:26pm
آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے بعد جاری پریس ریلیز میں حیران کن طور پر پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا، نہ ہی ایونٹ کے شیڈول پر کوئی پیش رفت سامنے آئی۔
اپ ڈیٹ21 اکتوبر 202410:06pm
چیمپیئنز لیگ میں میچز کی تعداد بڑھا دینے سے شائقین کی اسٹیڈیم حاضری اور ان کے جوش و ولولے میں کمی واقع ہوسکتی ہے یعنی یوئیفا نے نئے فارمیٹ کے نام پر جوا کھیلا ہے۔
شائع22 اکتوبر 202410:43am
جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر 300 وکٹیں حاصل کرنے والے تیز ترین باؤلر بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ 11 ہزار 817 گیندوں پر انجام دے کر وقار یونس کا ریکارڈ توڑا۔
اپ ڈیٹ21 اکتوبر 202405:05pm
آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پاکستان کے جیت کے امکانات بہت کم ہیں لیکن اگر ہم ایک میچ بھی جیت جاتے ہیں تو یہ ایک بڑا معرکہ ہوگا۔
شائع01 نومبر 202404:12pm
'ہماری دنیا ایک ایسی گاڑی کی طرح ہے جسے ہمیں نہیں پتا کہ کون چلا رہا ہے، یہ گاڑی بہت تیزی سے چل رہی ہے اور اگر ہم نے اسے نہیں روکا تو یہ تباہ ہو جائے گی'۔
شائع31 اکتوبر 202401:38pm
کیا امریکا میں مقیم پاکستانی دو تعصب پسند جماعتوں میں سے کم تعصب پسند کو ووٹ دینے کا فیصلہ کریں گے یا وہ ووٹنگ کے عمل میں حصہ ہی نہیں لیں گے؟
شائع29 اکتوبر 202403:59pm
اگر ایران کی دھمکیاں محض لفاظی نہیں تو دنیا بالخصوص خطہ ایک وسیع تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اور ایران کے ردعمل سے امریکا بھی جنگ میں شامل ہوجائے گا۔
شائع29 اکتوبر 202410:04am
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریباً ہر 20 میں سے ایک خاتون ویجینسمز کی حالت میں مبتلا ہے جس کے بارے میں کسی کو بتانے میں وہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں۔
شائع28 اکتوبر 202412:20pm
ریال میڈریڈ کو انہیں کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دینے کے بعد نوجوانوں کی ٹیم بارسلونا نے سالوں بعد فٹبال کے حلقوں کو باور کروایا کہ وہ اب بھی فٹبال کے افق پر جگمگاتا ہوا نام ہیں۔
شائع27 اکتوبر 202412:13pm
آج جب قاضی فائز عیسیٰ سبکدوش ہو رہے ہیں تو پرانے دوست مخالف بن چکے ہیں لیکن انہوں نے اپنے دور میں ایسے مقدمات نمٹائے جن کی سماعت کرنے کو کوئی تیار نہ تھا۔
شائع25 اکتوبر 202403:02pm
آج بہت سے لوگ عدلیہ کی آزادی مجروح ہونے کا غم منا رہے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ وکلا تحریک کے ذریعے آزادی حاصل کرنے کے بعد عدلیہ نے عام شہریوں کو کیا فائدہ پہنچایا؟
شائع24 اکتوبر 202402:30pm
'50 سال پہلے آکسفورڈ سے سیاست اور معاشیات کے طالب علم کے طور پر عمران خان نے آزادی اور انصاف کےحوالے سے جو کچھ سیکھا اس کی جھلک پی ٹی آئی میں نظر آتی ہے'۔
اپ ڈیٹ23 اکتوبر 202402:14pm
آئینی ترمیم کے بعد یہ گمان کرنا کہ 4 اراکین پارلیمنٹ، اٹارنی جنرل اور وزیرِ قانون ایسے لوگوں پر حاوی ہوجائیں گے جو تمام سیاسی جماعتوں کو کنٹرول کررہے ہیں، کسی صورت حقیقت پسندانہ نہیں۔
شائع22 اکتوبر 202403:54pm
چیمپیئنز لیگ میں میچز کی تعداد بڑھا دینے سے شائقین کی اسٹیڈیم حاضری اور ان کے جوش و ولولے میں کمی واقع ہوسکتی ہے یعنی یوئیفا نے نئے فارمیٹ کے نام پر جوا کھیلا ہے۔
شائع22 اکتوبر 202410:43am
اسرائیل کو گمان تھا کہ یحییٰ سنوار کو شہید کرکے وہ مزاحمت کی تحریک کو ختم کرسکتے ہیں، وہ اب تک یہ نہیں سمجھ پائے کہ مزاحمت قیادت سے نہیں بلکہ ڈھائے جانے والے مظالم سے مضبوط ہوتی ہے۔
اپ ڈیٹ21 اکتوبر 202405:49pm
کلہوڑوں نے ان دنوں کی ریاستوں سے لڑنے کی کوشش کی اور سمندر کنارے یا کوہستانی پٹی میں رہنے والے قبائل کو آپس میں لڑوایا تاکہ ان جھگڑوں کی وجہ سے وہ اپنی طاقت کو اور وسعت دے سکیں۔
شائع18 اکتوبر 202403:58pm
موسمیاتی قیادت کو فوسل فیول کے مفادات کو پس پشت ڈالنا ہوگا اور اس عوامی خام خیالی کو ختم کرنا ہوگا کہ یہ سب کچھ کیا دھرا میری نسل کا نہیں ہے۔
شائع17 اکتوبر 202403:59pm
اس نوعیت کے اجلاس کا انعقاد کسی بھی ملک کے لیے عام بات ہے لیکن اتنی بڑی تعداد میں عالمی رہنماؤں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانا، پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔
اپ ڈیٹ17 اکتوبر 202412:11pm
پی ٹی ایم کے کچھ قوم پرست بیانات ریاست کی پالیسی کے متضاد ہوسکتے ہیں لیکن ایسی تنظیم جو تشدد میں ملوث نہیں، اس پر پابندی لگا کر کیا ہم دہشت گردی سے نمٹ سکتے ہیں؟
شائع16 اکتوبر 202401:16pm
بھارتی وزیرخاجہ اجلاس کے دوران پاکستان سے بات چیت کے امکان کو مسترد کرچکے ہیں لیکن جو چیز کبھی بھی ایجنڈے کا حصہ ہی نہیں، اس پر تبصرے کیوں کیے جارہے ہیں؟
شائع15 اکتوبر 202404:00pm
پاکستان کے لیے یہ اجلاس ایک منفرد سفارتی موقع ہے بالخصوص ایک ایسے عالمی منظرنامے میں کہ جب ممالک اپنے اتحادی اور اسٹریٹجک حکمت عملی تبدیل کررہے ہیں۔
شائع15 اکتوبر 202411:42am
اسلام آباد میں فوج کا سامنا کرنے کے حکم کے بعد چند سیاسی مبصرین نے کہا کہ عمران خان اپنے سپورٹرز کو بھیڑ بکریوں کی طرح استعمال کررہے کیونکہ انہیں اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ کے لیے چند لاشیں چاہئیں۔
شائع14 اکتوبر 202404:01pm
اسٹیبلشمنٹ کی حمایت یافتہ حکومت ایسی عدلیہ چاہتی ہے جو ان کی ہاں میں ہاں ملائے جبکہ وہ خود سے سوال کرنے کو تیار نہیں ان کے اس اقدام سےعدلیہ کو کیا نقصان پہنچے گا۔
شائع14 اکتوبر 202412:22pm
دو دن قبل ترکش ایئرلائن کے جہاز میں پائلٹ انتقال کرگئے، اگر جہاز میں صرف دو ہی پائلٹ ہوں اور ان میں سے ایک کا انتقال ہوجائے تو جہاز کیسے اتارا جاتا ہے؟
شائع11 اکتوبر 202402:34pm
حالیہ برسوں میں دفاتر یا کام کے دیگر مقامات پر تناؤ اور ذہنی صحت کے مسائل نے پوری دنیا میں توجہ حاصل کی ہے لیکن پاکستان میں صورت حال تشویش ناک ہے۔
شائع10 اکتوبر 202412:54pm
ڈاکیا دروازے پر دستک دے کر اگر ’تار آیا ہے‘ کی آواز لگا دے تو گھر والے پہلے ہی رونا شروع کردیتے تھے کہ جانے کس کی موت کی خبر آگئی۔
شائع09 اکتوبر 202404:13pm
'مجھے اس دن ایسا لگا کہ جیسے قیامت آ چکی ہے'، 19 سالہ دیما النجار 7 اکتوبر 2023ء کے واقعات اور اس کے بعد ایک سال میں پیش آنے والے مصائب کی روداد سناتی ہیں۔
شائع09 اکتوبر 202402:34pm
گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں مقررین نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ 'توہین رسالتﷺ کو کاروبار بنانے والے گروپ' کی سرگرمیوں کی تحقیقات کرے، کیا واقعی ایسا کوئی گروپ ہے؟
شائع08 اکتوبر 202401:06pm
'اسرائیلی عسکریت پسندی اور امریکا کی حمایت کے لیے اسرائیلی بچوں کے سر قلم ہونے کا جھوٹ ہی سب کچھ ہے جبکہ دوسری جانب فلسطینی بچوں کے سر قلم ہونے کی حقیقت کوئی معنی نہیں رکھتی'۔
اپ ڈیٹ07 اکتوبر 202407:57pm
اسرائیلی ایسی کوئی چیز نشر نہیں کرتے کہ جس سے ان کے تشخص کو نقصان پہنچے تو پھر انہوں نے دنیا کو غزہ میں جاری اپنے وحشیانہ مظالم کو نشر کرنے کی اجازت کیسے دے دی؟
اپ ڈیٹ07 اکتوبر 202412:11pm
مسلسل پانچ میچز میں شکست اور لگاتار دو کلین سوئپ کی ذلت اٹھانے والے کپتان شان مسعود اب انگلینڈ کی مضبوط ٹیم کا سامنا کریں گے۔
اپ ڈیٹ06 اکتوبر 202412:04am
تیزی سے بڑھتا ماحولیاتی بحران جو تمام پودوں اور جانداروں کو متاثر کررہا ہے، اس حوالے سے یہ کہنا کہ تمام انسان اس کے ذمہ دار ہیں بالکل درست نہیں ہے۔
شائع03 اکتوبر 202404:38pm
اسرائیل کچھ ماہ سے ایران کو ردعمل دینے کے لیے بھڑکا رہا ہے اور منگل کو تہران نے وہی کیا، اب اسرائیل کا ایران پر براہ راست حملہ ایک بڑی غلطی ثابت ہوگا۔
شائع03 اکتوبر 202411:53am
'مجھے بچپن سے ہی یہ سوال بہت تکلیف دیتا تھا کہ ہم آخر کب تک ایسے ہی کسی کے غلام بن کر رہیں گے، کیا ہم اسی لیے پیدا ہوئے ہیں اور اسی طرح مرجائیں گے؟'
شائع02 اکتوبر 202404:37pm
اگر نظرثانی کی اپیل کے نتیجے میں 2022ء کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جاتا ہے تو اس کے کیا نتائج مرتب ہوں گے؟
اپ ڈیٹ02 اکتوبر 202403:48pm