آئندہ کوئی بھی منصوبہ موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ ہوکر بنانا پڑے گا، خواہ کوئی سڑک ہو، گھر ہوں یا کوئی بجلی کا منصوبہ ہو، آئی بی اے سکھر کے کانووکیشن سے خطاب
اپ ڈیٹ24 دسمبر 202405:13pm
پہلے تھانوں کے لیے فنڈز ایس ایس پیز جاری کرتے تھے، اب ایس ایچ او اور ایس آئی او ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 2 لاکھ روپے خرچ کرنے کے مجاز ہوں گے، نوٹیفکیشن
سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبدالرحمٰن قاضی نے جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا 13 دسمبر کو محفوظ کیا گیا مختصر فیصلہ سنایا۔
شکارپور کے رہائشی نے منیجر کو کالز کرکے 50 لاکھ روپے، موٹر سائیکل اور موبائل فون دینے کا مطالبہ کیا، وزارت داخلہ کا ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ کو کمپنی کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
ماضی کے آمروں نے بھی اس آئین کا مذاق اڑایا تھا 18 ویں ترمیم کے ذریعے سے اس کی تلافی کی گئی، جو کچھ ہم نے حاصل کیا تھا، اس محنت پر پانی پھیرنے کے لیے 26 ویں ترمیم لائی گئی، سربراہ جے یو آئی (ف)
میرپور خاص کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاوید جسکانی اور اسد علی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست بھی مسترد کردی، اہل خانہ کے وکلا کا قتل کیس کی ’عدالتی انکوائری‘ کا مطالبہ
ملک کے موجودہ حالات کی وجہ 8 فروری 2024 کے الیکشن ہیں، اداروں کو الیکشن سے دور ہونا ہوگا تب ہی عوام کو سکون ملے گا، سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن