پاکستان مظفرآباد میں بجلی کے زائد بلوں کے خلاف سراپا احتجاج عوام اور تاجروں پر پولیس کا لاٹھی چارج پریس کلب کے اطراف جاری احتجاج پر پولیس نے آنسو گیس کے گولے فائر کیے، مظاہرین نے جواب میں پتھراؤ کیا۔
پاکستان مظفرآباد: دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب کر جاں بحق دریا میں نہاتے ہوئے دو نوجوان توازن کھو بیٹھے، انہیں بچانے کے لیے بقیہ دو بھی دریا میں کود پڑے اور اس طرح چاروں لڑکے ڈوب گئے۔
پاکستان راولاکوٹ: کالعدم جماعت الدعوۃ کا سابق کارکن قتل محمد ریاض کو سرحد پار سے دھمکیاں موصول ہوئی تھیں جہاں ان کے والد اور بھائی کو جاری تحریک آزادی کے دوران بھارتی فورسز نے قتل کر دیا تھا۔
پاکستان بجلی کے زائد بلوں کے خلاف سیاسی جماعتوں، تاجروں کا احتجاج، شٹرڈاؤن ہڑتال بھاری بلوں کے معاملے پر نگران حکومت کی نااہلی اور سرد مہری نے کراچی کی ماؤں بہنوں کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کردیا، حافظ نعیم الرحمٰن
پاکستان بجلی کے اضافی بلوں پر احتجاج کا سلسلہ جاری، نگران حکومت ریلیف فراہم کرنے میں تاحال ناکام آئی ایم ایف کی ناراضی اور عوام کے عتاب سے بچنے کی کوشش کے دوران حکومت کو انتہائی پیچیدہ صورتحال کا سامنا ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: تحریک انصاف کو دو اضلاع میں برتری حاصل ضلع باغ میں پاکستان تحریک انصاف 15 میں سے 9 جبکہ ضلع سدھنوتی میں 19 میں سے 11 نشستوں میں کامیاب ہوئی، غیر سرکاری نتائج
پاکستان مظفرآباد بلدیاتی انتخابات: ایک ضلع میں اتحادی، 2 میں تحریک انصاف کی برتری مظفرآباد ڈویژن کے کئی وارڈز میں جیتنے والوں اور دوسرے نمبر پر آنے والوں کے درمیان صرف 5 سے 15 ووٹوں کا فرق ہے، رپورٹ
پاکستان مظفرآباد بلدیاتی انتخابات: تحریک انصاف اور پی ڈی ایم میں سخت مقابلہ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مظفرآباد میں 12 نشستوں پر مسلم لیگ (ن)، 10 پر تحریک انصاف جبکہ پیپلز پارٹی سمیت آزاد امیدوار 7 نشستوں پر کامیاب ہوئے، رپورٹ
پاکستان وادی نیلم میں وین کھائی میں جاگری، 6 خواتین جاں بحق خواتین ووٹ ڈالنے کے بعد واپس گھر جارہی تھیں، گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان آزاد کشمیر میں 15 فٹ لمبا اژدھا دیہاتیوں نے مار ڈالا میرپور کے مضافاتی علاقے میں ایک شخص اپنا ریوڑ چرا رہا تھا جب اس نے دیکھا کہ اژدھا اس کی ایک بکری کو کھانے کی کوشش کر رہا تھا۔
پاکستان پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید اور 4 زخمی، آئی ایس پی آر شہدا کی نماز جنازہ منگلا چھاؤنی میں ادا کردی گئی، کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا سمیت عسکری حکام نے شرکت کی۔
پاکستان آزاد کشمیر کے وزیر ملک ظفر اقبال کو قتل کیس میں عمر قید کی سزا وزیر برائے ہائر ایجوکیشن کو 2 دہائیوں پرانے قتل کیس میں عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائے جانے کے بعد گرفتار کرلیاگیا۔
پاکستان طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 27 شہری لقمہ اجل بن گئے ملک بھر میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں مزید 27 افراد جاں بحق جب کہ متعدد شہری زخمی ہوئے۔
پاکستان آزاد کشمیر میں بارش کے نتیجے میں کچا مکان گرنے سے 10 افراد ہلاک واقعہ اتوار کی رات دریائے پونچھ کے کنارے پر واقع ضلع پونچھ کے آخری گاؤں تاہی کھکھریالی میں پیش آیا۔
دنیا بھارت میں یٰسین ملک کے یکطرفہ ٹرائل کی بڑے پیمانے پر مذمت یٰسین ملک کے منصفانہ ٹرائل سے انکار مودی حکومت کے کہنے پر ان کے خلاف سیاسی انتقام کا ایک اور واضح مظہر ہے، ترجمان جے کے ایل ایف
پاکستان جے کے ایل ایف کا پاکستان کو خط، بھارتی مظالم کے خلاف سخت رویہ اختیار کرنے پر زور بھارت کے اگست 2019 کے اقدامات پر پاکستان کا ردِعمل کمزور تھا جس کے بعد کشمیریوں میں پاکستانی کی پالیسی پر خدشات پیدا ہوئے ہیں، خط
پاکستان پی ٹی آئی رہنما سردار تنویر الیاس بلامقابلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب وزیر اعظم کے انتخاب میں تکنیکی خصوصیات کا اعتراض اٹھاتے ہوئے مشترکہ اپوزیشن نے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا تھا۔
پاکستان نئے قائد ایوان کا انتخاب، آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب صدر آزاد جموں و کشمیر نے یہ اعلان وادی کی کی سپریم کورٹ کے حکم نامے کی روشنی میں کیا ہے۔
پاکستان آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی مستعفی صدر آزاد جموں و کشمیر سلطان محمود نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے، سیکریٹری صدارتی امور
پاکستان آزاد کشمیر: مشتعل ہجوم نے تیندوے کو پتھر مار کر ہلاک کر دیا ایک ویڈیو کلپ میں خوف زدہ خواتین کی چیخیں بھی سنی جاسکتی ہیں جنہیں یہ خدشہ تھا کہ تیندوا ان کی جانب چھلانگ لگادے گا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین