پاکستان کوئٹہ: فائرنگ سے چار مسیحی سمیت 8 افراد ہلاک فائرنگ کے واقعات قمبرانی روڈ، دشت روڈ اور شاہ زمان روڈ پر پیش آئے، پولیس حکام
پاکستان کوئٹہ:فائرنگ سے ہزارہ برادری کا ایک فرد جاں بحق نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جہاں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیااور دوسرازخمی ہوا، پولیس
پاکستان کالعدم تنظیموں سے تعلق کا الزام: عدم ثبوتوں کی بنیاد پر گزین مری بری دواران سماعت گزین مری کے کالعدم عسکریت پسند گروپوں کی حمایت کرنے سے متعلق کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے گئے، عدالت
پاکستان کوئٹہ: کم سن بچی کے ریپ کے بعد قتل کے مجرم کو عمرقید کی سزا مجرم جنید نے کوئٹہ کے زرغون روڈمیں نومبر2014 میں 7سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کیا تھا، ڈی آئ جی رزاق چیمہ
دنیاپور: بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مجرم کو 4 مرتبہ سزائے موت عدالت نے ایک ماہ میں کیس نمٹا دیا، کوئٹہ میں بھی بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو عمرقید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا۔
پاکستان کوئٹہ: میڈیکل کے طالب علم کے مبینہ اغوا کے خلاف احتجاج بولان میڈیکل کالج کے طالب علم سعید بلوچ کو مبینہ طور پر کالج کے ہوسٹل سے دو روز قبل 'اغوا' کیا گیا۔
پاکستان چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: پیپلز پارٹی کا بلوچستان کے آزاد نو منتخب سینیٹرز سے رابطہ ہمارے دروازے ہر کسی کے لیے کھلے ہیں تاہم ہم کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کررہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان سینیٹ انتخابات غیر سرکاری نتائج: مسلم لیگ (ن) اکثریتی جماعت بن گئی مسلم لیگ (ن) نے سب سے زیادہ 15، پی پی پی نے 12 اور پی ٹی آئی نے 6 نشستیں حاصل کیں، غیر حتمی نتیجہ
پاکستان کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ میں دھماکے سے 6 اہلکار شہید دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے حتمی طورپر کچھ نہیں کہا جاسکتا تاہم 'بظاہر یہ ایک خودکش حملہ ہے'، سیکیورٹی عہدیدار
پاکستان جسٹس نواز مری قتل کیس: گزین مری پر فرد جرم عائد مقامی عدالت کے جج نے سابق وزیر داخلہ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران فرد جرم کو پڑھ کر سنایا۔
پاکستان کوئٹہ میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ایگل فورس تیار گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ہمیں کوئٹہ میں دہشت گردی کی 150 دھمکیاں موصول ہوئیں، آئی جی معظم انصاری
پاکستان کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید واقعہ سریاب روڈ کے حساس علاقے دکانی بابا میں اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی۔
پاکستان معروف صحافی صدیق بلوچ کراچی میں سپردخاک مرحوم کی نماز جنازہ لیاری کے بلوچ ہال میں ادا کی گئی، جس میں صحافیوں اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پاکستان کوئٹہ: نیب نے غبن کے الزام میں رکنِ صوبائی اسمبلی کو گرفتار کرلیا میراظہارحسین کھوسو مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر2013میں بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی27جعفرآباد سے رکن اسمبلی منتخب ہوئےتھے۔
پاکستان پنجگور: بم دھماکا سے ایک جاں بحق، 7 افراد زخمی دھماکا پنجگور کے پرہجوم علاقے میں ہوا جہاں 8 راہگیر زخمی ہوئے تھے تاہم ایک زخمی دم توڑ گیا، پولیس
پاکستان بلوچستان: پاک-افغان سرحدی علاقے میں دو گروہوں میں تصادم، 8 افراد ہلاک دونوں گروپوں میں تصادم زمین کے تنازع پر شروع ہوا، مرنے والے 6 افراد کا تعلق ایک ہی قبیلے سے ہے۔
پاکستان کوئٹہ: 13 سالہ لڑکی کی گھر میں پراسرار موت ہسپتال حکام کے مطابق مقتولہ کو مبینہ طور پر قتل سے قبل ریپ کا نشانہ بنایا گیا جبکہ پولیس حتمی بات سے گریز کررہی ہے۔
پاکستان ’خروٹ آباد واقعے کا ذمہ دار‘ ایک اور پولیس افسر کوئٹہ میں قتل سابق پولیس افسر ان3سیکیورٹی اہلکاروں میں شامل ہیں جن کو17مئی2011میں پیش آنےوالے خروٹ آباد واقعےکے بعد نشانہ بنایاگیا۔
پاکستان کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 خاتون انسداد پولیو رضاکار جاں بحق فائرنگ کےنتیجے میں رضاکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں اور حملہ آور با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس
پاکستان کوئٹہ: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ایس ایس پی آپریشن نے واقعے کی تصدیق کردی جبکہ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ ممکنہ طور پر ٹارگٹ کلنگ ہے۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر