پاکستان کوئٹہ فائرنگ: قائم مقام ایس پی سمیت خاندان کے 4 افراد جاں بحق مسلح افراد کی فائرنگ سے قائم مقام ایس پی انوسٹی گیشن محمد الیاس ان کی اہلیہ، بیٹے اور پوتی جاں بحق ہوگئیں، ڈی آئی جی
پاکستان بلوچستان: تربت سے 15 افراد کی لاشیں برآمد مقتولین کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے، شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا، ایف سی حکام
پاکستان کوئٹہ میں خود کش حملہ، اے آئی جی جاں بحق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حامد شکیل پر حملہ صوبائی دارالحکومت کے حساس علاقے ایئرپورٹ روڈ پر کیا گیا، دو اہلکار بھی نشانہ بنے۔
پاکستان بلوچستان: مسافر ٹرین پر بم حملہ، 5 افراد زخمی دھماکے میں اکبر بگٹی ایکسپریس کی بوگی نمبر 9 بری طرح متاثر ہوئی، پولیس
پاکستان بلوچستان: دھماکے میں اے این پی کے رہنما سمیت 2 جاں بحق اے این پی کےرہنما پشین میں ایک عوامی جلسے میں شرکت کے لیے جارہے تھے جب دھماکے میں ان گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ڈپٹی کمشنر
پاکستان بلوچستان: مسافر بس کا ٹرالر سے تصادم، 11 افراد ہلاک کوئٹہ سے تافتان جانے والی مسافر بس لیغاپ کے علاقے میں مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، لیویز اہلکار
پاکستان کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دب کر ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی کان میں دب جانے والے مزید پانچ افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ امدادی کام تاحال جاری ہے، لیویز اہلکار
پاکستان بلوچستان: پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ جانے سے 2 کان کن جاں بحق امدادی سرگرمیوں کے دوران دو کان کنوں کی لاشیں نکالی گئیں جبکہ دیگر 7 کو نکالنے کے لیے ریسکیو کا عمل جاری، حکام
پاکستان کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق کوئٹہ کے سریاب مل کے علاقے میں ہونے والے اس دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق فقیر محمد روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پیٹرولنگ پولیس پر فائرنگ کردی، جس میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان بلوچستان:گزین مری تفتیش کے لیے ایک مرتبہ پھرپولیس کی تحویل میں ہائی کورٹ نے گزین مری کی حراست کو'غیرقانونی' قراردے کر رہائی کا حکم دیا تھا جبکہ تفتیش کے لیے دوبارہ تحویل میں لیا گیا۔
پاکستان کوئٹہ: فائرنگ سے ہزارہ برادری کے افراد سمیت 5 جاں بحق کاسی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا، پولیس
پاکستان مستونگ: مسافر وین اور بس میں تصادم، 14 افراد جاں بحق کوئٹہ سے بولان جانےوالی بس اور مستونگ سے کوئٹہ جانے والی ایک وین میں تصادم کےنتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، لیویز
پاکستان بلوچستان: گزین مری کو جیل بھیج دیا گیا گزین مری کو تھری ایم پی او کے تحت سخت سیکیورٹی میں ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ منتقل کردیا گیا،اعلامیہ ڈپٹی کمشنر
پاکستان کوئٹہ: اسکول بس کے قریب دھماکا، ڈرائیور زخمی جس وقت دھماکا ہوا اسکول بس میں 100 بچے موجود تھے تاہم وہ محفوظ رہے، سیکیورٹی حکام
پاکستان جسٹس نواز مری قتل کیس: گزین مری کی عبوری ضمانت منظور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے گزین مری کو 10 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔
پاکستان گزین مری قتل کیس میں 5 روزہ ریمانڈ پر لیویز کے حوالے 15سال سےزائد خودساختہ جلاوطنی کےبعد گزین مری گذشتہ روز دبئی سے کوئٹہ پہنچے،جہاں ایئرپورٹ پر انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔
پاکستان گزین مری دبئی سے کوئٹہ پہنچنے پر گرفتار نوابزادہ گزین مری 15 سال سے زائد خودساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس لوٹے تھے۔
پاکستان مجید اچکزئی پر کوئٹہ کی عدالت نے فرد جرم عائد کردی سیشن جج راشد محمود نے مجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کیا لیکن انھوں ںے الزام کی تردید کی۔
پاکستان پاک-افغان سرحد پر دھماکا، ایک جاں بحق، 11 افراد زخمی دھماکا سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ معلوم ہوتا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ٹکڑے جمع کرلیے ہیں، عہدیدار