پاکستان کوئٹہ:ہزارہ برادری کے 4 افراد قتل چمن سے کوئٹہ آنے والے افراد کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو خواتین بھی زخمی ہوگئیں، پولیس اہلکار
پاکستان کوئٹہ: مرکزی جمعیت اہلحدیث بلوچستان کے امیر سمیت 3 اغوا ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد مولانا ابو تراب، ان کے بیٹے اور محافظ کو گاڑی سے اتارکرساتھ لے گئے، پولیس
پاکستان کوئٹہ: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 4 مزدور ہلاک زہریلی گیس سے متاثر ہونے والے تمام مزدوروں کا تعلق سوات کے ضلع شانگلہ سے تھا، ریسکیو ذرائع
پاکستان اکبر بگٹی قتل کیس: مشرف کی بریت کے خلاف درخواست مسترد بلوچستان ہائیکورٹ نےانسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتےہوئے اکبر بگٹی کےبیٹے جمیل اکبربگٹی کی درخواست خارج کردی۔
پاکستان نئی امریکی پالیسی کے خلاف پاکستان میں قبائلی افراد کا احتجاج خیبرایجنسی میں مظاہرین کا طورخم سرحد کی جانب مارچ،بلوچ مظاہرین کا افغان-بھارت خفیہ ایجنسیوں سے دہشت گردی روکنےکامطالبہ
پاکستان مجید اچکزئی کی ضمانت کی درخواست عدالت سےمسترد ریفری جج اعجاز سواتی نے مجید اچکزئی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔
پاکستان 'ہنہ جھیل' کا دل شکن نظارہ کئی ماہ سے بارش نہ ہونے کے باعث بلند و بالا پہاڑوں میں گھری اس تاریخی جھیل کی زمین پر دراڑیں پڑنے لگی ہیں۔
پاکستان پنجگور: پاک-ایران سرحد کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق چیدگی کے مقام پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان مستونگ میں فائرنگ، ہزارہ برادری کے 4 افراد ہلاک وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے 'بلوچستان کی سماجی اور قبائلی روایات کے خلاف قرار دیا'۔
پاکستان چمن میں دھماکا، ایف سی اہلکار شہید دہشت گردوں نے تالاب چیک پوسٹ کے نزدیک دھماکا خیز مواد نصب کر رکھا تھا، جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان ٹریفک سارجنٹ قتل کیس: مجید اچکزئی کی درخواست ضمانت مسترد مجید اچکزئی کے وکیل کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست انسداد دہشت گردی عدالت کے جج داؤد خان ناصر نے مسترد کی۔
پاکستان کوئٹہ: فائرنگ سے ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید واقعہ کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ میں پیش آیا جب مسلح افراد نے علاقے میں گشت کرتی پولیس موبائل پر فائرنگ کردی، پولیس
پاکستان چمن میں دھماکا، ڈی پی او سمیت 2 شہید بوغرا روڈ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے میں ڈی پی او کے دو پولیس سیکیورٹی گارڈ سمیت 11 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان ایران سے پاکستانی علاقے میں 3 مارٹر گولے فائر مارٹر گولے بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں آکر گرے، تاہم کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، لیویز ذرائع
پاکستان کوئٹہ: فائرنگ کے واقعات میں بی این پی رہنما سمیت 4 افراد ہلاک نامعلوم مسلح افراد نے ارباب کرم خان روڈ پر ایک گاڑی اور ایک فام ہاؤس میں فائرنگ کی، فائرنگ سےایک شخص زخمی بھی ہوا،پولیس
پاکستان وزیر صحت بلوچستان کے قافلے پر راکٹ حملہ رحمت صالح بلوچ کے قافلے کو پنجگور سے پروم جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، وزیر صحت واقعے میں محفوظ رہے،اسسٹنٹ کمشنر پنجگور
پاکستان بلوچستان میں 2017 میں پولیو کا دوسرا کیس گزشتہ سال بلوچستان میں پولیو کے دو کیس کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں رپورٹ ہوئے تھے۔
پاکستان کوئٹہ:سائبرکرائم ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی رہا ظفراللہ اچکزئی کوقانون نافذ کرنے والے اداروں نے عیدالفطر سے قبل ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا تھا، والد
پاکستان بلوچستان کے غیرحاضر 22 ڈاکٹرمعطل مریض تعداد ڈاکٹروں کے انتظار میں ہوتے ہیں لیکن ان کے علاج کے لیے کوئی ڈاکٹرموجود نہیں ہوتا،سیکریٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ
پاکستان کوئٹہ:رکن اسمبلی کی گاڑی نے سارجنٹ کو کچل دیا اگر رکن صوبائی اسمبلی جاں بحق ہونے والے سارجنٹ کے اہل خانہ کو منانےمیں ناکام ہوتے ہیں تو قانون اپنا راستہ لےگا، پولیس