پاکستان یوم علی کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ میں یوم علی کے حوالے سے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
پاکستان قلات:دھماکاخیز مواد پھٹنے سے تین سیکیورٹی اہلکار زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی قلات کے علاقے جوہان سے گزر رہی تھی سڑک کنارے نصب مواد پھٹ گیا۔
پاکستان مغوی چینی شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہیں:دفتر خارجہ داعش نے اپنی نیوز ایجنسی 'اعماق' پر عربی زبان میں جاری کیے گئے بیان میں چینی شہریوں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاکستان کوئٹہ میں فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق، بھتیجا زخمی ڈی ایس پی عمر الرحمٰن اور ان کےبھتیجے سب انسپکٹر بلال شمس کو نامعلوم ملزمان نے جیل روڈ پر فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس
پاکستان ایران سے مارٹر گولہ فائر، پاکستانی شہری جاں بحق حملہ ہفتے کی صبح ساڑھے 6 بجے کیا گیا، جس کی زد میں آنے والی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، کمشنر مکران
پاکستان چینی شہریوں کے اغواء کامقدمہ درج، بازیابی کیلئے پولیس ٹیم تشکیل 2 چینی شہریوں کو گذشتہ روز کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن سے مسلح افراد نے اغواء کرلیا تھا۔
پاکستان کوئٹہ سے دو چینی باشندے اغوا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مغوی باشندوں میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہے۔
پاکستان دہشت گردی کی کارروائیوں کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا:سرفرازبگٹی صوبائی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہے اور دودرجن سےزائد واقعات میں ملوث رہا ہے۔
پاکستان تربت میں فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق جاں بحق ہونے والے مزدور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے تحت تعمیر ہونے والی سڑک پر کام کررہے تھے، انتظامی افسر
پاکستان مستونگ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری پر خود کش حملے کی ایف آئی آر میں قتل،اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئیں۔
پاکستان گوادر میں مزدوروں پر حملہ، فائرنگ سے 10 ہلاک پشگان میں سڑک کی تعمیر پرمامور مزدوروں کو نشانہ بنایاگیا، حملہ آور فرار ہوگئے، ہلاک شدگان میں اکثر کا تعلق سندھ سے تھا۔
پاکستان پاک-ایران حکام کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تعاون بڑھانے پراتفاق دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کے درمیان دو طرفہ تعاون بڑھانے اور سرحد پر قانونی نقل حمل کو یقینی بنانے پر اتفاق ہوا۔
پاکستان مستونگ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےقافلے کےقریب دھماکا،25 جاں بحق دھماکے میں مولانا عبدالغفور حیدری معمولی زخمی ہوئے، دھماکے کی نوعیت کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
پاکستان بلوچستان میں خسرہ سے متاثرہ 8 بچے ہلاک ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقوں قلعی حبیب زئی اور ماچکا میں خسرہ کے باعث 8 بچے ہلاک ہوگئے، صوبائی سیکریٹری ہیلتھ
پاکستان بلوچستان: فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ایف سی اور حساس اداروں نے ضلع چاغی میں مشترکہ کارروائی کے دوران خودکش جیکٹ سمیت بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد کیا۔
پاکستان ’حملے کے وقت ہی سمجھ لیا تھا دنیا ختم ہوگئی‘ اپنے 2 معصوم بچوں کے کپڑوں کو خون آلود دیکھتے ہی سمجھ گیا تھا کہ اب ہماری دنیا ختم ہوگئی، کلی غزنی کے رہائشی عبدالہادی
پاکستان چمن فائرنگ: پاکستان کی جوابی کارروائی میں 50 افغان فوجی ہلاک افغان فورسز کی 5چوکیاں تباہ کی گئیں، افغانستان نے سیز فائر کی درخواست کی، جسے قبول کر لیا گیا، آئی جی ایف سی
پاکستان بلوچستان میں دھماکا، 4 ایف سی اہلکار شہید ضلع کیچ کی تحصیل مند میں ایف سی کے قافلے کو سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان بلوچستان میں 434 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے فراریوں نے ملک دشمن عناصرکے ہاتھوں میں کھیل کرمعصوموں کوشہید کیا،مگر اب وہ امن کے لیے کام کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پاکستان کوئٹہ میں دستی بم حملہ، ایک بچہ جاں بحق کلی برات میں ایک گھر کے سامنے بچے کھیل رہے تھے کہ ایک نامعلوم سائیکل سوار شخص وہاں دستی بم پھینک کر فرار ہوگیا، پولیس