پاکستان میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ بن گئے میرعبدالقدوس بزنجو 2013 کے انتخابات میں صرف 544 (حلقے کے ایک فیصد سے بھی کم) ووٹ لے کر رُکن اسمبلی بنے تھے۔
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو عہدے سے ہٹا دیا ثنااللہ زہری نے سرفراز بگٹی سے وزارت داخلہ کا قلمدان فوری واپس لینے کے لیے سمری گورنر بلوچستان کو بھجوادی، ذرائع
پاکستان محمود خان اچکزئی کا وزیراعلیٰ بلوچستان کی حمایت کا اعلان ہم اصولوں پر قائم ہیں اور اپنے اتحادیوں سے تعاون کریں گے، اراکین وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک واپس لیں، محمود خان اچکزئی
پاکستان کوئٹہ: ایف سی کی چیک پوسٹ میں دھماکا، 6 زخمی دھماکا صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقے بلیلی میں واقع چیک پوسٹ میں ہوا جس کے بعد فائرنگ ہوئی۔
پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف ارکان اسمبلی کی تحریک عدم اعتماد وزیر اعلیٰ نے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی تھی جبکہ ہمارے مسائل اب تک حل نہیں ہوسکے ہیں، سابق ڈپٹی اسپیکر بلوچستان
پاکستان بلوچستان: چمن میں 2 دھماکے، پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی پہلا دھماکا مال روڈ پر ایک زیرِ تعمیر عمارت کے قریب اور دوسرا دھماکا اسی مقام سے کچھ دور پولیس ناکے کے قریب ہوا۔
پاکستان بلوچستان:اسمگلرز کے تعاقب میں حادثے کا شکار 5ایف سی اہلکارجاں بحق ضلع خاران میں ایف سی اہلکار ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے والے افراد کا تعاقب کررہے تھے کہ ٹینکرنے کچل دیا، ایف سی ذرائع
پاکستان ٹریفک سارجنٹ ہلاکت کیس: رکن اسمبلی مجید اچکزئی جیل سے رہا گزشتہ روز عدالت نے رکن بلوچستان کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان کوئٹہ: ٹریفک سارجنٹ کیس میں مجید خان اچکزئی کی ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن اسمبلی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر رہائی کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما لشکری رئیسانی کی بی این پی میں شمولیت گوادر کے عوام کے پینے کے پانی سے محروم ہیں اور حکومت سی پیک کی بات کرتی ہے، سردار اختر مینگل
پاکستان بلوچستان: ریکارڈ میں ردوبدل کرنے والے 890 ملازمین کا انکشاف مراعات کے حصول کی خاطر ملازمین نے عمر کو کم ظاہر کرنے کے لیے ریکارڈ میں ردوبدل کیا، نیب ذرائع
پاکستان کوئٹہ: وین پر فائرنگ سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی کوئٹہ سے کراچی جانے والے گاڑی میں12افراد سوارتھے جن پرفائرنگ کی گئی نتیجے میں تعلق ہزارہ برادری کے افرادزخمی ہوئے،پولیس
پاکستان بلوچستان: پولیس اور مسلح گینگ کے درمیان تصادم، ایک افسر شہید ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے خلاف پولیس کے چھاپے کے دوران فائرنگ سے تین پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی: دھماکا اور فائرنگ، بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹوبہ نوحکانی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کردی۔
پاکستان کوئٹہ: چرچ میں خودکش دھماکا، خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق دہشت گرد نےخود کو چرچ کےدروازے پر دھماکا خیز مواد سےاڑالیا جبکہ ایک کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
پاکستان کوہلو میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد فورسزنےحساس اداروں کی اطلاع پرآپریشن ردالفساد کےتحت کارروائی کرتےہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا،ڈپٹی کمشنر کوہلو
پاکستان چمن: کرسچن کالونی گیٹ پر دستی بم حملہ، ایک بچہ جاں بحق چمن میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 شہید ایف سی کی ٹیم معمول کے گشت پر تھی کہ ان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے بعد دھماکا ہوگیا، سیکیورٹی حکام
پاکستان غیرقانونی داخلے پر ایران نے 19 ہزار پاکستانیوں کو واپس کردیا غیرقانونی طورپرایران داخل ہونے والے افراد کی اکثریت منڈی بہاءالدین،گجرات،سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھتی ہے۔
پاکستان جسٹس نواز مری قتل کیس: نوابزادہ گزین مری کی ضمانت منظور کوئٹہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج راشد محمود نے سابق صوبائی وزیر داخلہ کو 10 لاکھ روپے کے عوض ضمانت دے دی۔