پاکستان تعمیرِ نو کے بعد زیارت ریزیڈنسی کا چودہ اگست کو افتتاح ملک کے اس انتہائی قیمتی اثاثے کو کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے پندرہ جون، 2013 میں بم حملوں سے راکھ کا ڈھیر بنا دیا تھا۔
پاکستان بلوچستان میں 2012ء سے پولیو کا کوئی کیس نہیں صوبائی سیکریٹری صحت عبدالصبور کاکڑ کے مطابق دسمبر 2012ء سے صوبے میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔