پاکستان 'بلوچ کبھی بھارت کے غلام نہیں بنیں گے' بیرون ملک بیٹھے عناصر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے نوجوانوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہے تھے،ثناء اللہ زہری
پاکستان قلعہ عبداللہ: قبائلی جرگے کے دوران فائرنگ،4 ہلاک ایک ہی قبیلے کے دو مسلح گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان گوادر ایئرپورٹ روڈ پر دھماکا، 3 افراد زخمی شدت پسندوں نے دیسی ساختہ بم ایک موٹر سائیکل میں نصب کررکھا تھا جس کے ذریعے عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان میگاکرپشن اسکینڈل: مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین درخواست منسوخ پلی بارگین کی درخواست کی منسوخی کا فیصلہ چیئرمین نیب قمر زمان کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس کے دوران کیا گیا۔
چمن: پاک-افغان سرحد کے قریب بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی دہشت گرد کوئٹہ میں تخریب کاری کرنا چاہتے تھے، تاہم بروقت کارروائی سے اسے ناکام بنا دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان مستونگ: تیز رفتار کوچ الٹنے سے 7 افراد جاں بحق بدقسمت گاڑی کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ مستونگ میں لک پاس کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، لیویز ذرائع
پاکستان بلوچستان: فائرنگ سے 4 مزدور جاں بحق مزدرو ضلع خاران میں ایک سڑک کی تعمیر میں مصروف تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، لیویز ذرائع
پاکستان چاغی میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد ہلاک حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، ٹرک ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ پایا اور مخالف سمت سے آنے والی پک اپ سے ٹکراگیا۔
پاکستان جھل مگسی: بچی سمیت 3 خواتین قتل گلزارنامی شخص نے بیوی، بیٹی اور چچی کو قتل کرنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی، لیویز ذرائع
پاکستان کوہلو میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ایف سی اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران 28 کلو بارودی مواد،6 راکٹس اور دیگر اسحلہ برآمد کرلیا۔
پاکستان کوئٹہ: سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن عبداللہ جان اغوا عبداللہ جان کو کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ سے اُس وقت اغوا کیا گیا جب وہ گھر سے دفتر جارہے تھے، پولیس
پاکستان بلوچستان:مردم شماری میں افغان مہاجرین کی شمولیت روکنےکا حکم بلوچستان ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں کو ہدایات دیں کہ بلوچستان کے آئی ڈی پیز کا بھی مردم شماری میں اندراج کیا جائے۔
پاکستان کوئٹہ: دو گروہوں میں تصادم، 4 افراد زخمی زخمیوں کی جانب سے مدد کی اپیل کے باوجود پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے دیکھتے رہے، عینی شاہدین
پاکستان چمن میں پاک افغان بارڈر پھر غیر معینہ مدت کیلئے بند اب صرف ان لوگوں کو سرحد پار کرنے کی اجازت دی جائے گی جن کے پاس قانونی پاسپورٹس ہوں گے، ایف آئی اے
پاکستان '2 ماہ کے دوران بلوچستان میں دہشتگردی کے 96 الرٹس موصول' ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے انکشاف کیا کہ صرف کوئٹہ میں دہشت گردی کے 40 الرٹس ملے۔
پاکستان آبی تنازع: بلوچستان اسمبلی میں سندھ کیخلاف قرارداد منظور سندھ کی جانب سے ارسا معاہدے کی 1991 سے خلاف ورزی کی جارہی ہے، محمد خان لہڑی کی پیش کردہ قرار داد کا متن
پاکستان کوئٹہ کی گلیاں سنسان، عوام کا سیلاب بگٹی اسٹیڈیم میں اُمڈ آیا پشاور کے حیات آباد کمپلیکس میں بھی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کے انتظامات کیے گئے۔
پاکستان پختونوں کو 'ہراساں' کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور بلوچستان اسمبلی میں پختونخواملی عوامی پارٹی کےنصراللہ زرائی نےقرارداد پیش کی جس میں وفاق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔
پاکستان بلوچستان: سابق وزیر خوراک کرپشن کے الزام میں گرفتار نیب نے اسفند یار کاکڑ سمیت سابق ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ بلوچستان ظاہر جمالدینی کو بھی احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔
پاکستان ’افغان طالبان سے متعلق سرفراز بگٹی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر‘ بلوچستان کے وزیرداخلہ کا اشارہ ان افغان باشندوں کی جانب تھا جو صوبے میں مقیم ہیں، حکومتی ترجمان انوار الحق کاکڑ