پاکستان کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر حملہ، 61اہلکار جاں بحق، 117زخمی 3 دہشت گرد بھی مارے گئے، سینٹر کلیئر قرار، حملہ آور افغانستان میں ساتھیوں سے مسلسل رابطے میں تھے،آئی جی ایف سی
پاکستان بلوچستان میں فائرنگ سے دو کسٹم اہلکار ہلاک ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم حکام کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا، ڈپٹی کمشنر مستونگ
پاکستان بلوچستان: مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 کوسٹ گارڈ ہلاک ضلع گوادر کے جیوانی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 کوسٹ گارڈ اہلکار ہلاک اور دو شہری زخمی ہوگئے۔
پاکستان پاک ایران سرحد پر ہزاروں زائرین پھنس گئے ایران سے منسلک پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر 3000 زائرین پھنس گئے۔
پاکستان کوئٹہ میں فائرنگ، 3 ایف سی اہلکار جاں بحق سبزل روڈ پر مسلح افراد نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور جائے وقوع سے فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی اسٹرائیکر شاہ لائلہ بلوچ کار حادثے میں ہلاک شاہ لائلہ بلوچ کی گاڑی کو حادثہ کراچی میں پیش آیا، ان کی میت کو تدفین کے لیے قلات لے جایا جائے گا۔
پاکستان بلوچستان:ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 6 ہلاک بولان کے علاقے آب گم میں کوئٹہ سےراولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کے قریب 2 دھماکوں کےنتیجے میں 17 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان سرحد پار بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد منظور بلوچستان اسمبلی نے انڈین جارحیت کےخلاف مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
پاکستان بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ایف سی کی کارروائی میں 1800 کلو گرام دھماکا خیز مواد، 150 دیسی ساختہ بم اور دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
پاکستان ضرورت پڑی تو کشمیر کی سرحدوں پر لڑیں گے، شاہ زین بگٹی پاکستان کو ضرورت پڑی تو بگٹی قبائل پاک فوج سے بھی آگے کشمیر کی سرحدوں پر کھڑے نظر آئیں گے، جمہوری وطن پارٹی سربراہ
پاکستان سانحہ کوئٹہ پر عدالتی کمیشن کا قیام مسترد بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کے قیام کو مسترد کردیا۔
پاکستان 'ملک کے تمام مسائل کا حل پارلیمنٹ کی بالا دستی سے ممکن' ملک کے تمام مسائل کا حل پارلیمنٹ کی بالادستی اور تمام قوموں کو برابری کے حقوق دینے سے ممکن ہے، محمود خان اچکزئی
پاکستان کوئٹہ: دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، 8 زخمی دھماکا پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب ہوا جہاں گشت پر معمور گاڑی نشانہ بنی، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
پاکستان وہ بچے جو اب بھی باپ کی واپسی کے منتظر یہ ننھے فرشتے اب تک ادراک نہیں کرسکے کہ ان کے والد ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر جاچکے ہیں۔
پاکستان بلوچستان: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک سب انسپکٹر عبداللہ اور اس کے کانسٹیبل بیٹے کو مسجد روڈ جبکہ لیویز اہلکارکو کندوا کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا، پولیس
پاکستان پاک افغان ’بابِ دوستی‘ کھول دیا گیا سرحد پر 14 روز سے معطل تجارتی سرگرمیاں بحال، افغان حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات نہیں ہوں گے۔
پاکستان 14 روز بعد پاکستان، افغانستان باب دوستی کھولنے پر متفق پاکستان اورافغان سرحدی عہدیداران کےدرمیان ہونے والی ملاقات میں یکم ستمبرسے باب دوستی کھولنے پراتفاق ہوا، ترجمان ایف سی
پاکستان افغانستان: 125 پاکستانی مزدور تشدد کے بعد بے دخل پاکستانی مزدور افغانستان کے صوبہ قندھار میں قیام پذیر اور تعمیراتی شعبے سے وابستہ تھے، حکام
پاکستان کوئٹہ: فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار ہلاک، 3 زخمی سریاب روڈ کے علاقے میں ہونے والے حملے میں فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک مبینہ دہشت گرد بھی ہلاک ہوا، ایف سی ترجمان
پاکستان بلوچستان: فورسز کے قافلے پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک گوادر کی تحصیل جیوانی سے واپس آنے والے لیویز کے قافلے کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا جس میں ایک رسالدار میجر زخمی بھی ہوا۔