پاکستان بلوچستان: 'عسکرت پسندوں' کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ضلع آوران میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر کے قافلے پر حملہ ہوا، ضلع کیچ میں 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، لیویز
پاکستان قطری شہزادوں کو شکار کیلئے زمین الاٹ کرنے پر مظاہرہ پی ٹی آئی بلوچستان چیپٹرکےسربراہ سردار خان رند کی سربراہی میں کسانوں نےاحتجاجی مظاہرہ کیا اورحکومت کےخلاف نعرے بازی کی۔
پاکستان تربت: نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ،9زخمی نامعلوم شرپسندوں نے عدالت روڈ پر واقع نیشنل پارٹی کے دفتر کے اندر دستی بم پھینکا، پولیس
پاکستان کوئٹہ: فائرنگ سے ہزارہ برادری کا فرد ہلاک ہزارہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مبینہ عسکریت پسندوں نے فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہلاک ہوگیا، پولیس
پاکستان بلوچستان ہائی کورٹ نے ترک اساتذہ کی ملک بدری روک دی عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ کے حکام کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے انہیں آئندہ سماعت میں عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
پاکستان سانحہ کوئٹہ کے ماسٹر مائنڈ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک جہانگیر بادینی کالعدم تنظیم کا رکن تھا جو ضلع پشین میں آپریشن کے دوران مارا گیا، وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی
پاکستان پشین: سیکیورٹی فورسز سے مقابلہ، 5 'عسکریت پسند' ہلاک ضلع پشین کے علاقے کلی حرم زئی میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان بلوچستان:ایڈز کے 638 مریض رجسٹرڈ ایڈز کنٹرول پروگرام کے سربراہ کے مطابق غیر رجسٹرڈ شدہ مریضوں کی تعداد زیادہ پریشان کن ہے۔
پاکستان بلوچستان میں فورسز کی کارروائی، 5 'عسکریت پسند' ہلاک ضلع سبی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے متعدد ٹھکانے تباہ بھی کیے۔
پاکستان ایران نے 10 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے پاکستانی ماہی گیر بحیرہ عرب میں گہرے سمندر میں چلے گئے تھے اور مچھلی کاشکار کررہے تھے، ڈپٹی کمشنر ضلع گوادر
پاکستان بلوچستان: فورسز سے مقابلے میں 2 'عسکریت پسند' ہلاک سیکیورٹی فورسزنےڈیرہ بگٹی میں عسکریت پسندوں کےخلاف سرچ آپریشن کیا،جس میں2عسکریت پسندگرفتاربھی کیےگئے، ترجمان ایف سی
پاکستان بگٹی قتل کیس: مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے انتظامیہ کو سابق صدر کی آمد پر سخت سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی۔
پاکستان گوادر: آئل کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 گارڈز ہلاک تیل تلاش کرنے والی کمپنی کے عہدیدار تحصیل پسنی میں سروے میں مصروف تھے۔
پاکستان راحیلہ درانی بلوچستان کی پہلی خاتون گورنر بن گئیں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کے دورہ چین پر روانہ ہونے کے باعث راحیلہ درانی نے قائم مقام گورنر کا عہدہ سنبھالا۔
پاکستان بلوچستان: درگاہ شاہ نورانی میں دھماکا، 52 افراد ہلاک ضلع خضدار میں دھماکے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، وزیر داخلہ بلوچستان
پاکستان بلوچستان: فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ضلع نصیرآباد میں نامعلوم ملزمان نے گشت پر معمور پولیس اہلکاروں پر شدید فائرنگ کی جس سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستان بلوچستان: 200 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے وزیراعلیٰ بلوچستان نے جلاوطن بلوچ رہنماؤں حربیار مری، براہمداغ بگٹی اور جاوید مینگل کو تشدد ترک کرکے واپس آنے پرزور دیا۔
پاکستان بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ریلوے حکام کے مطابق دھماکے کے بعد کوئٹہ آنے اور جانے والی ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا۔
پاکستان گڈانی: تیل بردار بحری جہاز میں دھماکا، 17 افراد ہلاک 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ٹینک میں تیل موجود ہونے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔
پاکستان کوئٹہ حملہ: تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم تحقیقاتی ٹیم ٹریننگ کالج کا دورہ اور زخمیوں کے انٹرویو کرے گی، پنجاب فرانزک ایجنسی کی معاونت بھی حاصل کی جائے گی۔