پاکستان بلوچستان میگا کرپشن: مشتاق رئیسانی، خالد لانگو کیخلاف ریفرنس دائر کوئٹہ کی احتساب عدالت کرپشن اسکینڈل میں سابق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ حافظ باسط 3 افسران کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔
پاکستان 'غیر ملکیوں کی موجودگی میں مردم شماری نامنظور' بلوچستان میں بدامنی کے باعث بے گھر ہونے والے لوگوں کی مردم شماری میں شمولیت یقینی بنائی جائے، قومی یکجہتی جرگے کا مطالبہ
پاکستان بلوچستان میں مزید 14 فراریوں نے سرنڈر کردیا ضلع سبی اور کوہلو میں سیکیورٹی حکام کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان پنجگور: ایرانی فورسز کی جانب سے 4 شیل فائر ایران کی جانب سے داغے گئے شیل پروم کے علاقے میں گرے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، ڈپٹی کمشنر پنجگور
پاکستان بلوچستان: ایف سی قافلوں پر بم حملہ، 5 اہلکار زخمی بم کو ایک پل کے نیچے نصب کیا گیا تھا، جس کے ذریعے ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ایف سی ذرائع
پاکستان بلوچستان: لاپتہ ہونے والے باراتیوں کا سراغ مل گیا زیادہ تر متاثرین کو نوشکی منتقل کرکے فوری طبی سہولیات مہیا کردی گئیں ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان گزشتہ برس 800 سے زائد 'فراریوں' نے ہتھیار ڈالے بڑی تعداد میں مزید فراری قومی دھارے میں شامل ہونے کیلئے تیارہیں، بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل چاہتے ہیں،صوبائی ترجمان
پاکستان بلوچستان: مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک سریاب روڈ کے قریب کمرے میں گیس بھرنے سے دو کسمن بچے جبکہ شیرانی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوئے۔
پاکستان سیٹلائٹ ٹاؤن میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک کوئٹہ کے علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی اور فرار ہوگئے،پولیس
پاکستان سرفرازبگٹی کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ وزیرداخلہ بلوچستان برفباری کےبعد ریسکیو آپریشن کاجائزہ لےرہے تھےکہ ہیلی کاپٹرمیں فنی خرابی پیدا ہوگئی،تمام افراد محفوظ
پاکستان قطری شہزادے کے قافلے پر حملہ واقعہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں پیش آیا، 3 سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی، قطری شہزادہ محفوظ رہے۔
پاکستان کوئٹہ: پہلی برف باری نے رونق بکھیر دی برف کی چادراوڑھے پہاڑوں نےرہائشیوں کو موسم کا مزہ اٹھانے پر اکسایا, بچے، بوڑھے، مرد و خواتین سب ہی اس کا لطف اٹھاتے رہے۔
پاکستان 'مشتاق رئیسانی نے پلی بارگین کی درخواست جمع کرادی' بلوچستان کے سابق سیکریٹری خزانہ کی پلی بارگین کی درخواست چیئرمین نیب نے منظور کی تھی۔
پاکستان بلوچستان کے ’اہم فراری کمانڈر‘ نے ہتھیار ڈال دیے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والے بلخ شیر بادینی نے کوئٹہ میں ہتھیار ڈالے۔
کھیل ہزارہ کی لڑکیوں کا مقبول کھیل: مارشل آرٹس 22 سالہ ہزارہ لڑکی جمیلہ مرزا نے کہا کہ 'مجھے کراٹے سے محبت ہے اور اس کھیل کے ذریعے اپنے ملک کانام روشن کرنا چاہتی ہوں'۔
پاکستان کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 زخمی نامعلوم شر پسندوں نے مغربی بائی پاس کے علاقے میں ایف سی کی گاڑی کو دھماکے کا نشانہ بنایا۔
پاکستان بلوچستان میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی، 8 بچے ہلاک ضلع آواران میں 5 جبکہ ژوب میں 3 بچوں کی اموات ہوئیں، ہسپتالوں میں بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے، مقامی افراد کا شکوہ
پاکستان 'نوید بلوچ بے روزگاری سے تنگ آکر جرمنی گیا' برلن کرسمس بازار واقعے میں گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے پاکستانی شہری کے والد کا اصرار ہے کہ ان کا بیٹا بے گناہ ہے۔
پاکستان بگٹی قتل کیس: ’مشرف پیش نہ ہوئے تو ریڈ وارنٹ جاری کریں گے‘ بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق صدر کی پیشی کے حوالے سے ان کے وکیل سے حتمی تاریخ مانگ لی۔
پاکستان ایرانی فورسز کی شیلنگ، ایک پاکستانی جاں بحق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایرانی سرحدی محافظوں کی مارٹر گولوں کی شیلنگ سے ایک پاکستانی جاں بحق اور دیگر 2 زخمی ہوگئے۔