پاکستان نیب کو پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کی 10ویں جلد تک رسائی سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں کو نیب لاہور نے العزیزیہ اسٹیل مل کی تحقیقات کے لیے 18 اگست کو طلب کر رکھا ہے۔
پاکستان جی ٹی روڈ ریلی: برطرفی عوام کے ووٹ کی توہین ہے، نوازشریف بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کردیا گیا کروڑوں لوگ وزیر اعظم منتخب کرتےہیں اور چند لوگ فارغ کردیتے ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان شریف خاندان کےخلاف ریفرنسز:نیب نے عرفان منگی کو اہم ذمہ داری دیدی عرفان نعیم منگی شریف خاندان کے اثاثوں اور کاروبار کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا حصہ تھے۔
پاکستان پاناما جے آئی ٹی کی تحقیقات اہم مرحلے میں داخل جے آئی ٹی 10 جولائی تک حتمی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرکے سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ میں جمع کرائے گی، ذرائع
پاکستان غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کی دستاویزات بنانے کا فیصلہ 50رجسٹریشن سینٹرزقائم ہوں گے،غیرقانونی طور پرپاکستان میں بسنے والے افغان باشندوں کا اندراج کیا جائے گا، وفاقی وزیرسیفران
پاکستان مشعال کے قتل پر اقوام متحدہ کا اظہارافسوس پاکستان، تنظیم کے دنیا بھر میں ہونے والے مختلف معاہدوں کا رکن ہے اس لیے اس طرح کے حادثات کو روکے، اقوام متحدہ
پاکستان سابق کرنل کی گمشدگی:'غیر ملکی ایجنسیوں کا کردار نظرانداز نہیں کیا جاسکتا' بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کے معاملے کو لاپتہ سابق آرمی افسر حبیب ظاہر سے جوڑنا بلاجواز ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان فوجی عدالتوں میں توسیع: سینیٹ میں آئینی ترمیم کی منظوری موخر آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل وزیر قانون زاہد حامد نے پیش کیا جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں کی 2 سالہ توسیع پر رضامند: وزیر قانون پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی پیش کردہ 9 تجاویز پر غور کیا گیا جن میں سے صرف دو تجاویز کو منظور کیا گیا۔
پاکستان خطرناک پھاٹک:’184 ٹرین حادثات میں 100 افراد ہلاک ہوئے‘ ملک بھر میں 2 ہزار سے زائد ریلوے پھاٹک پر سگنلز اور کوئی ریلوے اہلکار نہیں ہے، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
پاکستان 'خواتین کو ہراساں کرنے کا بل تعلیمی اداروں پر قابل اطلاق نہیں' قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت قانون نے اس بل کو صرف سرکاری اداروں کے لیے مؤثر قرار دے دیا۔
پاکستان پاک ۔ ترک اسکول کا انتظام ’معارف فاؤنڈیشن‘ کے حوالے وزارت داخلہ نے معارف فاؤنڈیشن کو بطور بین الاقوامی این جی او رجسٹرڈ کرکے پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دے دی۔
پاکستان پاکستان میں ترک عملے کو اقوام متحدہ کا تحفظ حاصل ترک عملے کی جانب سے اقوام متحدہ سے پناہ کی درخواست کی گئی جسے قبول کرلیا گیا۔
پاکستان پی آئی اے پروازوں میں 'اینٹی کرپشن گانوں' کی تجویز ایئرہوسٹس ٹیک آف سے قبل بدعنوانی کے خلاف لیکچر دیں گی،جو مسافروں کو 'خوف خدا' دلانے میں موثر ثابت ہوں گے، نیب عہدیدار
پاکستان 'پاکستان غیر ملکی جاسوسوں کے نشانے پر' سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نےحکومت سے وزارت خارجہ اور سفارتی مشنز کی سائبر سیکیورٹی کیلئے فوری فنڈز جاری کرنےکا مطالبہ کردیا۔
پاکستان ’چوہدری نثار کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ چیلنج کرنے کیلئے تیار‘ نیکٹا ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ادارے نے سپریم کورٹ میں رد عمل اور دلائل جمع کرانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔
پاکستان 'سال نو کا تحفہ': ہندو میرج بل 2016 سینیٹ سے منظور بل کے تحت ہندو برادری کے لوگ اپنی شادیوں کو قانونی طور پر رجسٹرڈ کرانے سمیت طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرسکیں گے۔
پاکستان سینیٹ میں 5000 کے نوٹ بند کرنے کی قرارداد منظور 5000 کی نوٹ واپس لیے جانے سے بینک اکاؤنٹس استعمال کی حوصلہ افزائی، غیر تحریری معیشت کے سائز میں کمی واقع ہوگی، قرارداد
پاکستان ’کلبھوشن کے خلاف شواہد اکھٹے کررہے ہیں‘ اقوام متحدہ کو پاکستان میں ’را‘ کی سرگرمیوں کے حوالے سے ڈوزیئر دے دیا گیا، سرتاج عزیز کی سینیٹ کو بریفنگ
پاکستان گیس لوڈ شیڈنگ طلاق میں اضافے کا سبب : طاہرہ اورنگزیب لیگی رکن قومی اسمبلی کے مطابق گیس نہ ہونے کی وجہ سے خواتین وقت پر کھانا نہیں پکا پاتیں، جس کی وجہ سے جھگڑے ہوتے ہیں۔