پاکستان دھمکیوں کے ذریعے خاموش نہیں کرایا جاسکتا، چیئرمین نیب خیبرپختونخوا میں بھی کرپشن کے مقدمات کو ٹھوس شواہد،قانون کےمطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
پاکستان نیب کا فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ مکمل تیاری،ٹھوس شواہد اور قانون کے مطابق نواز شریف کی بریت کے خلاف اپیل دائر کی جائے، چیئرمین نیب کی قانونی ٹیم کو ہدایت
پاکستان العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7 سال قید، فلیگ شپ ریفرنس میں بری احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا،فیصلے کےبعد نوازشریف کو گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان 'میاں جاوید احمد کی موت سے نیب کا کوئی تعلق نہیں' پروفیسر کو عدالت کےحکم پر 2ماہ قبل جیل بھجوایا گیا، ان کی موت جیل کسٹڈی میں سروسز ہسپتال میں ہوئی،نیب اعلامیہ
پاکستان لاپتہ افراد کمیشن نے 3 ہزار 492 کیسز نمٹا دیئے، جسٹس (ر)جاوید اقبال نومبر 2018 میں مزید 111 کیسز رجسٹر ہوئے اور اب مجموعی طور پر 2 ہزار 116 کیسز زیرالتوا ہیں، کمیشن برائے لاپتہ افراد
پاکستان ملتان میٹرو بس منصوبہ، نیب نے ’دی نیوز‘ کے دعووں کو مسترد کردیا بے بنیاد خبروں میں ریاستی ادارے کو ناکام اور غیر موثر پیش کرنے سے عوام میں اداروں کے خلاف نفرت اور عدم اعتماد پھیلے گا۔
پاکستان نیب افسران پر میڈیا کو انٹرویو دینے پر مکمل پابندی عائد میڈیا کو کسی ریفرنس یا مقدمے سے متعلق معلومات درکار ہوں گی تو نیب ترجمان بیورو کا موقف دینے کے مجاز ہوں گے، نیب
پاکستان ’ افغانستان میں قیام امن تک امریکی فوج کا انخلا نہیں چاہتے‘ افغان مسئلے کا فوجی نہیں بلکہ سیاسی حل چاہتے ہیں، عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر بلدیات سندھ کی عبوری ضمانت منظور کرلی نیب نے جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے، جس پر سابق وزیر نے عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دی تھی۔
پاکستان سعد رفیق، ثنا اللہ زہری سمیت 9 افراد کے خلاف نیب انکوائری کی منظوری اجلاس میں 9 مقدمات کی انکوائری، 22 کی تحقیقات اور کرپشن کے 5 ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی، نیب اعلامیہ
پاکستان شہباز شریف کی گرفتاری: اپوزیشن کا قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ 14 روز میں ایوانِ زیریں کا اجلاس بلایا جائے گا، حفاظتی احکامات بھی جاری کیے جائیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی کی یقین دہانی
پاکستان اسلام آباد کلب کے عہدیدار کو خاتون کو ہراساں کرنے پر جرمانہ وفاقی محتسب نے معاملے کی تفتیش کے لیے انکوائری کمیٹی نہ بنانے پر اسلام آباد کلب کوایک لاکھ روپے جرمانہ بھی کردیا۔
پاکستان سی پیک کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شاہ محمود قریشی دہشتگردی کےخلاف پاکستان کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں، اسلام آباد سے دفاعی تعاون بڑھائیں گے، وانگ ژی
پاکستان نیب نے یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف کرپشن کا ریفرنس دائر کردیا ملزمان پر میڈاس پرائیوٹ لمیٹڈ کے ذریعے غیر قانونی اشتہاری مہم چلانے پر ریفرنس دائر کیا گیا۔
پاکستان مائیک پومپیو، جنرل جوزف ڈنفرڈ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھارت روانہ وزیراعظم سے امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کے دوران وزیرخارجہ اور چیف آف آرمی اسٹاف بھی موجود تھے۔
پاکستان نیب نے سابق وزیراعظم کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی اویس مظفر ٹپی کے خلاف تحقیقات اور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے میں مبینہ بدعنوانی پر انکوائری کی منظوری دی گئی، نیب
پاکستان عمران خان کا میانوالی کی نشست برقرار رکھنے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں سے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور وہ تمام نشستوں پر کامیاب ہوگئے تھے۔
پاکستان اختیارات کا غلط استعمال: مریم اورنگزیب کے خلاف نیب میں درخواست سابق وزیر اطلاعات نے مسلم لیگ (ن) کے خصوصی نغمے بنانے کیلئے پی ٹی وی کے وسائل استعمال کیے، درخواست میں موقف
پاکستان نیب نے نواز شریف،مریم نواز،کیپٹن صفدر کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے بیورو کی ٹیم محمد صفدر کی گرفتاری کے لیے پہلے ہی مانسہرہ روانہ ہوچکی ہے، ترجمان نیب
پاکستان نیب کا انتخابات سے قبل امیدواروں کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے امیدوارخواجہ آصف، راناافضل،رانا مشہود اور رائے منصب کے خلاف مقدمات الیکشن تک مؤخرکرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین