پاکستان وکلاءکا احتجاج اوردھکم پیل: مریم نواز،کیپٹن صفدر پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی احتساب عدالت کےجج محمد بشیر نے وکلاء کے احتجاج اور نعرے بازی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
پاکستان نیب ریفرنس: اسحٰق ڈار احتساب عدالت میں چوتھی مرتبہ پیش نیب پراسیکیوٹر نے مزید 2 گواہان کو عدالت میں پیش کیا، جنہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروائے۔
پاکستان جسٹس (ر) جاوید اقبال نے چیئرمین نیب کا چارج سنبھال لیا جسٹس (ر)جاوید اقبال نےنیب کےسینئر افسران سےملاقات کی اور انہیں تمام ریفرنسز،انکوائریز کا ریکارڈ فراہم کرنے کا ٹاسک دیا۔
پاکستان نیب ریفرنس: مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظور احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے کر ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
پاکستان ختم نبوت حلف نامے کی بحالی کیلئے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور قومی اسمبلی نےالیکشن ایکٹ2017کی وجہ سےختمِ نبوت کےحوالے سےرونما ہونے والی تبدیلی کو اپنی پرانی شکل میں واپس منظور کرلیا۔
پاکستان نواز شریف احتساب عدالت میں پیش، فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت میں عدم پیشی پرنواز شریف کے بیٹوں اور داماد کے ناقابلِ ضمانت جبکہ بیٹی کےقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیےگئے۔
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: اسحٰق ڈار پر فردِ جرم عائد احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فردِ جرم کے نکات پڑھ کر سنائے تاہم وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے صحت جرم سے انکار کیا۔
پاکستان نواز شریف احتساب عدالت میں پیش،2 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی احتساب عدالت نےنوازشریف کےبچوں حسن، حسین اور مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
پاکستان وزیر خزانہ اسحٰق ڈار احتساب عدالت میں پیش اسحٰق ڈار کے خلاف اپنی آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے حوالے سے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر ہے۔
پاکستان نواز شریف کی وطن واپسی: وزیر اعظم، لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں نواز شریف نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے اور منگل احتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے، لیگی رہنما آصف کرمانی
پاکستان وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد نیب ٹیم کی اسحٰق ڈار کے گھر آمد احتساب عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد ٹیم کا اسحٰق ڈار کے گھر جانا ایک رسمی کارروائی تھی، ترجمان نیب
پاکستان شریف خاندان احتساب عدالت میں پیش نہ ہوا،26 ستمبر کو دوبارہ طلبی آج ہونے والی سماعت میں شریف خاندان کا کوئی فرد عدالت میں پیش نہیں ہوا، نیب نے تعمیلی رپورٹ پیش کردی۔
پاکستان امریکی سفارتخانہ سرکاری عمارتوں کی نگرانی کرسکتا ہے، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف غیر ملکی سفارتخانے کی چھت پروزارتوں اور دیگرحکومتی دفاتر کی نگرانی کے لیے جاسوسی کے آلات نصب کیے جاسکتے ہیں، آڈٹ رپورٹ
پاکستان حدیبیہ ملز کیس: نیب،ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی احتساب بیورو 15 ستمبر کو سپریم کورٹ میں اس سلسلے میں درخواست دائر کرے گا، ترجمان نیب
پاکستان حکومت کا ’انصار الشریعہ‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ گروپ کے سربراہ اور 4 اہم کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا،جلد گروپ کے پورے نیٹ ورک کو ختم کردیا جائے گا،وزیر داخلہ احسن اقبال
پاکستان نیب ریفرنس: احتساب عدالت میں نوازشریف 19 ستمبر کو طلب راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم کو فلیگ شپ سے متعلق ریفرنس میں سمن جاری کردیا۔
پاکستان نیب نے اثاثہ جات ریفرنس میں زرداری کی بریت چیلنج کردی لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائراپیل کےمطابق احتساب عدالت نےزرداری کوسرسری سماعت کے بعد بری کرکے'غلط مثال' قائم کی۔
پاکستان نیب اجلاس: شریف خاندان، اسحٰق ڈار کےخلاف ریفرنسز کی منظوری نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منظور کیے جانے والے ریفرنسز اسلام آباد، راولپنڈی کی احتساب عدالتوں میں دائر کیے جائیں گے۔
پاکستان ایک مرتبہ پھر شریف خاندان کا کوئی فرد نیب میں پیش نہیں ہوا نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر کو پیش ہونے کیلئے سمن جاری کیے گئے، نیب، سمن نہیں ملے، ترجمان شریف خاندان
پاکستان اسٹیٹ بینک سے اسحٰق ڈار،اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب اسٹیٹ بینک سے طلب کی گئی تفصیلات سے نیب کو اسحٰق ڈار کے خلاف تحقیقات میں مدد ملے گی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین