پاکستان کلبھوشن۔اہلخانہ ملاقات:’پاکستان نے معاملے میں شفافیت کو یقینی بنایا‘ بھارت کو الزام تراشیوں کے بغیر پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے، وزیر خارجہ خواجہ آصف
پاکستان نیب کی نواز شریف، شہباز شریف کے خلاف ریفرنس کی منظوری چیئرمین نیب کی صدارت میں بدعنوانی کے6 ریفرنس دائرکرنے، 4انکوائریوں اور11 کیسز کی تفتیش کی منظوری دی گئی، نیب اعلامیہ
پاکستان چیئرمین نیب کا 435 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں کی فوری تحقیقات کا حکم ان آف شور کمپنیوں کی تحقیقات میں کسی دباؤ یا سفارش کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا، نیب
پاکستان فاٹا اصلاحات بل: اپوزیشن جماعتوں کا واک آؤٹ نویں روز بھی جاری ہم اس بل کو ہر صورت پیش کریں گے لیکن اس کے لیے مزید مشاورت کی ضرورت ہے، وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ
پاکستان نیب کا اسحٰق ڈار کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ اسحٰق ڈار کو ایسی کوئی بیماری لاحق نہیں ہے جس کا علاج پاکستان میں نہ ہوسکے، چیئرمین نیب
پاکستان معلوم ہوتا ہے اسحٰق ڈار کو دل کی بیماری نہیں،احتساب عدالت کافیصلہ اسحٰق ڈار کو دل کی سرجری کی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی اورجان بوجھ کر سماعت سے راہ فراراختیارکی، احتساب عدالت
پاکستان فاٹا اصلاحات پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس جمعے کو طلب قومی اسمبلی کےاجلاس سے اپوزیشن جماعتوں کے واک آؤٹ کےبعد متحدہ اپوزیشن نے حکومت سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔
پاکستان العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کے مختلف بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش نواز شریف کی غیر موجودگی میں ان کے نمائندے ظافر خان عدالت میں پیش ہوئے، نیب کی جانب سے گواہ ملک طیب نے تفصیلات پیش کیں۔
پاکستان نیب ریفرنسز: شریف خاندان کے خلاف گواہان کے بیان قلمبند احتساب عدالت میں استغاثہ کےگواہ نےنواز شریف کے بینک اکاؤنٹ سےمریم نواز سمیت دیگرافراد کوجاری رقوم کی تفصیلات پیش کردیں۔
پاکستان احتساب عدالت: اسحٰق ڈار کی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکنے کی استدعا سابق وزیر خزانہ کی جانب سے ان کے وکیل نے نئی میڈیکل رپورٹ پیش کردی، رپورٹ واٹس ایپ کے ذریعے موصول ہوئی، وکیل کا موقف
پاکستان نیب ریفرنس: نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی جبکہ مریم نواز کی درخواست مسترد کردی۔
پاکستان قومی اسمبلی میں حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل منظور اپوزیشن جماعتوں سمیت قومی اسمبلی کے 242 اراکین کی جانب سے بل کی حمایت کی گئی۔
پاکستان نیب ریفرنسز: نواز شریف کی استثنیٰ کی درخواست منظور میری اہلیہ لندن کے ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں، ہمارا40 سال کا ساتھ ہے،اس مشکل وقت میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتا، نوازشریف
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: اسحٰق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار عدالتی کارروائی سےمسلسل غیرحاضری پراحتساب عدالت نےوزیرخزانہ کےخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان حسن، حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش تمام قانونی تقاضے پورے کردیئے گئے ہیں اب ملزمان کو اشتہاری قرار دیا جائے، تفتیشی افسر کی عدالت سے استدعا
پاکستان نواز شریف، صاحبزادی اور داماد کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش احتساب عدالت میں نواز شریف کی جانب سے تمام ریفرنسز کو یکجا کرنے کے لیے درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
دنیا افغانستان میں پاکستانی سفارتی اہلکارکو قتل کر دیا گیا جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے میں تعینات رانانیئراقبال کوموٹرسائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کانشانہ بنایا،افغان عہدیدار
پاکستان نواز شریف، صاحبزادی اور داماد کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل کونسل میں اور اس کے اطراف سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔
پاکستان ملتان میٹروکرپشن الزام، نیب کا شہباز شریف کے خلاف تحقیقات کا حکم چیئرمین نیب جاویداقبال نے ڈائریکٹر جنرلز کے اجلاس میں دومعاملات پرازخود نوٹس لیااورتفتیش دس ماہ میں مکمل کرنےکا حکم دیا۔
پاکستان نیب ریفرنس: اسحٰق ڈار ساتویں مرتبہ احتساب عدالت میں پیش نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ کے خلاف دو مختلف نجی بینکس سے تعلق رکھنے والے گواہان کو پیش کیا گیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین