پاکستان شیخ رشید کی اسد عمر سے ملاقات، کابینہ میں شمولیت کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش وزیر ریلوے دورہ چین سے واپسی پر تحریک انصاف کے رہنما سے دوبارہ ملاقات کریں گے، ذرائع
پاکستان وزیراعظم کے مشیر کے خلاف نیب کی تحقیقات یوسف بیگ مرزا 1998، 2003 اور 2010 میں کس طریقہ کار کے تحت ایم ڈی پی ٹی وی تعینات ہوئے؟ نیب نے تفصیلات طلب کرلیں۔
پاکستان ایل این جی اسکینڈل: سابق وزیر اعظم کے خلاف تحقیقات آخری مراحل میں داخل قومی احتساب بیورو نے اس کیس میں شاہد خاقان عباسی کو 25 اپریل تک جواب جمع کروانے کی آخری مہلت دے دی۔
پاکستان پنجاب کی 15 سے 64 سالہ ایک تہائی خواتین کو تشدد کا سامنا، سروے معذور خواتین کو دیگر کے مقابلے میں مزید مشکلات کا سامنا ہے، سربراہ پنجاب کمیشن برائے خواتین
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلا ریفرنس دائر، 60 کروڑ روپے کا پلاٹ نیب کے حوالے احتساب عدالت میں دائر ریفرنس میں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید سمیت 9 اہم افسران کو نامزد کیے گئے ہیں۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس سے متعلق اومنی گروپ کے سی ای او کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں بدعنوانی کے 6 ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی، عبدالغنی مجید بھی ملزمان میں شامل ہیں۔
پاکستان بیوروکریسی کا نیب سے گلہ مسترد کرتا ہوں، چیئرمین جاوید اقبال 1400 سے زائد ریفرنسز میں ایک درجن بیوروکریٹس کے نام ہوں گے، کسی کو ایک،دو مرتبہ سے زیادہ نہیں بلایا، چیئرمین نیب
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کی استدعا مسترد، گرفتار ملزمان اڈیالہ جیل منتقل جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ان تمام ملزمان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پہلے بھی حاصل کیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان اسد منیر خودکشی، چیئرمین نیب کا تحقیقات خود کرنے کا فیصلہ چیئرمین نیب نے اس سلسلے میں تمام متعلقہ ریکارڈ نیب راولپنڈی سے فوری طور پر طلب کرلیا ہے، نیب اعلامیہ
پاکستان ’ دباؤ کے بغیر اسلام قبول کیا‘، مبینہ مغوی بہنوں نے تحفظ کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا دونوں بہنوں نے 20 مارچ کو گھر چھوڑا ،22 مارچ کو خان پور بار کے سامنے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کیا، درخواست کا متن
پاکستان آصف زرداری،بلاول بھٹو کی آمد: نیب کی سیکیورٹی انتظامات کی درخواست مراسلے میں اسلام آباد، راولپنڈی نیب ہیڈکواٹرز میں سیکیورٹی کے ضروری انتظامات کیے جانے کا کہا گیا، رپورٹ
پاکستان آصف زرداری و دیگر کے خلاف جعلی اکاؤنٹس ریفرنس نامکمل ہونے پر نیب کو واپس ریفرنس کا ریکارڈ ترتیب میں نہیں ہے، لہٰذا ان اعتراضات کو ختم کرکے ریکارڈ دوبارہ جمع کروایا جائے، رجسٹرار آفس
پاکستان آصف زرداری، بلاول بھٹو کی نیب راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر طلبی پی پی پی کے چیئرمین و شریک چیئرمین کو پارک لین کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے جو کمپنی کے شیئرہولڈر ہیں، ترجمان نیب
پاکستان نیب کی سابق مشیر ہوا بازی مہتاب احمد کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری اجلاس میں آغا سراج،وسیم اختر کے خلاف رقوم کی منتقلی کی شکایت کو پہلے سے جاری تحقیقات سے منسلک کرنے کی منظوری دی گئی۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی پہلی گرفتاری، سیکریٹری کے پی ٹی گرفتار کراچی پورٹ ٹرسٹ کے سیکریٹری آفتاب میمن پر 80 کروڑ روپے کی خوردبرد کا الزام ہے، انہیں راولپنڈی سے حراست میں لیا گیا۔
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار نیب کراچی نے راولپنڈی اور ہیڈکوارٹرز ٹیم کی معاونت سے انہیں گرفتار کیا، بعد ازاں ملزم کا 3 روزہ راہداری ریمانڈ لے لیا۔
پاکستان ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری، عمران خان کا نیب پر اظہارِ برہمی چیئرمین نیب نے بھی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی خیبرپختونخوا کو ڈاکٹر عبدالصمد کو پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان نیب نے مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کرلیا سابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل کو ریمانڈ کے لیے کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، نیب کا اعلامیہ
پاکستان پاک- برطانیہ مشترکہ آپریشن، بچوں سے زیادتی کا مجرم گرفتار برطانیہ نے اخلاق حسین کو 19 سال قید کی سزا سنائی تھی، مجرم ٹرائل کے دوران پاکستان فرار ہوگیا تھا۔
پاکستان نیب کا شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ وزارت پیٹرولیم و معدنی وسائل کے متعدد دیگر عہدیداران کے نام تحقیقات میں شامل ہیں، رپورٹ