پاکستان پاناما کیس: حامد خان کی پی ٹی آئی کی نمائندگی سے معذرت میڈیا پر جاری مہم کے بعد میرے لیے کیس کی مزید پیروی کرنا ممکن نہیں، حامد خان کی عمران خان سے گفتگو
پاکستان قبل ازوقت پیدا ہونیوالے بچوں کی اموات: پاکستان کا دوسرا نمبر پاکستان میں ہر سال تقریباً 8 لاکھ 60 ہزار بچے قبل از وقت پیدا ہوتے ہیں، یونیسیف رپورٹ
پاکستان ’ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرلیا تو نوبیل انعام کے حقدار‘ بھارت میں 3 دسمبر کو شروع ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان شرکت کرے گا، مشیر خارجہ سرتاج عزیز
پاکستان مزید 2 دہشت گرد تنظیموں کو ’کالعدم‘ قرار دینے کی سفارش نیکٹا نے جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی۔
پاکستان شربت گل کی گرفتاری: 'وزیراعظم نواز شریف مداخلت کریں' افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیل وال کا عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون کی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر 'شدید مایوسی' کا اظہار
پاکستان عمران بمقابلہ نواز : 2نومبر کیلئے بہت کچھ داؤ پر اب کوئی بھی فریق آنکھیں بند کرنے کا متحمل نہیں ہوسکتا کیونکہ کافی کچھ داﺅ پر لگا ہوا ہے۔
پاکستان سی پیک منصوبہ: افغانستان بھی شمولیت کا خواہشمند اقتصادی راہداری منصوبہ ناصرف پاکستان بلکہ افغانستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کیلئے بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے، افغان سفیر
پاکستان ’حافظ سعید کونسے انڈے دیتا ہے جو ہم اسے پال رہے ہیں‘ ملک کی خارجہ پالیسی کا یہ حال ہے کہ ہم آج تک حافظ سعید جیسے لوگوں کو ختم نہیں کرسکے، مسلم لیگی رکن قومی اسمبلی
پاکستان پاناما پیپرز تحقیقات:سینیٹ میں اپوزیشن بل بحث کیلئے منظور اعتزاز احسن کے پاناما پیپرز انکوائری بل کی حکومتی اراکین نے مخالفت کی، تاہم رائے شماری کے بعد بل منظور کرلیا گیا۔
پاکستان سندھ میں 11 لاکھ سے زائد افراد ایمرجنسی صورت حال کا شکار 2013-2015 کی خشک سالی کی وجہ سے سندھ پانی کے بحران کا شکار اور لاکھوں افراد ہنگامی صورت حال سے دو چار ہیں، اقوام متحدہ
پاکستان فاٹا کے خیبرپختونخوا میں شمولیت کیلئے 5 سال درکار سیاسی اور عسکری قیادت نے فاٹا کے لیے 10 سالہ ترقیاتی پروگرامز مرتب کرنے کا فیصلے کی بھی منظوری دے دی