پاکستان حسن نواز، حسین نواز، اسحٰق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ نے ریڈ وارنٹ جاری کرنے پر اتفاق کرلیا، آئندہ چند روز میں اس حوالے سے کارروائی متوقع ہے، نیب ذرائع
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: زلفی بخاری پر سے سفری پابندی ہٹانے کی درخواست مسترد صرف جاری تحقیقات کی بنیاد پر نام بلیک لسٹ میں شامل نہیں کیا جاسکتا، وکیل زلفی بخاری
پاکستان نیب کا نواز شریف، شاہد خاقان عباسی کے خلاف انکوائری کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کے سابق وزرائے اعلیٰ اور کے پی ٹی کے سابق افسران کے خلاف بھی انکوائری کی جائے گی، نیب
پاکستان راولپنڈی: ملک ریاض کے مبینہ ’فرنٹ مین‘ کی گرفتاری انعام اکبر انعام کو کروڑوں روپے مالیت کی 732 کنال اراضی جعلی طریقے سے اپنے نام ٹرانسفر کرانے پر گرفتار کیا گیا۔
پاکستان نیب کا شوکت عزیز سمیت اہم شخصیات کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں سابق وزیر اعظم سمیت کئی وزراؤں و افسران کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا
پاکستان نیب نے بحریہ ٹاؤن کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا آغاز کردیا سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بحریہ ٹاؤن کے خلاف تفتیش کو 3 ماہ میں منطقی انجام تک پہنچایا جائے، چیئرمین نیب
پاکستان ’نیب کے نوٹس کھانے پر بلانے کے دعوت نامے نہیں ہوتے‘ جن لوگوں کو لگتا ہے کہ انہیں کچھ نہیں کہا جاسکتا، تو وہ اپنی غلط فہمی کو دور کر لیں، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال
پاکستان نواز شریف کے خلاف 4.9 ارب ڈالر بھارت منتقل کرنے پر تحقیقات کا آغاز نیب چیئرمین نے سابق وزیراعظم اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے حوالے سے ایک اور تحقیقات کا حکم دے دیا۔
پاکستان نیب کا 3 سابق جرنیلوں کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر سابق چیئرمین ریلوے لیفٹننٹ جنرل(ر) جاوید اشرف،لیفٹننٹ جنرل(ر) سعیدالظفر،میجرجنرل(ر)حامد حسن کےخلاف ریفرنس دائر کیاگیا۔
پاکستان نیب کا علی جہانگیر صدیقی کانام ای سی ایل میں رکھنے کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں بطور پاکستانی سفیر تعیناتی کی منظوری دی تھی۔
پاکستان شریف خاندان کے ارکان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر نیب اور وزارت داخلہ میں تنازع نیب نے وزارت داخلہ سے سابق وزیراعظم سمیت شریف خاندان کے 5 ارکان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی۔
پاکستان صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے چیئرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی کی حمایت کریں گے اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوارسلیم منڈوی والا ہوں گے،بلاول بھٹو
پاکستان نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد نواز شریف اور مریم نواز نے نیب ریفرنس میں 19 فروری سے 2 ہفتوں کے لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی تھی۔
پاکستان ایس ایس پی تشدد کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ اور بریت کی درخواستیں یہ کیسی جمہوریت ہےکہ عوامی جلسہ کرنےپر قائدین کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کردیئےجاتے ہیں، عمران خان کا عدالت میں سوال
پاکستان احتساب عدالت: اسحٰق ڈار کی جائیداد ضبط کرنے کے خلاف درخواست مسترد اسحٰق ڈار کی جائیداد سے متعلق عدالتی فیصلہ برقرار رہے گا اور ان کی جائیداد فروخت نہیں کی جاسکتی، جج محمد بشیر
پاکستان نیب ریفرنسز: عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر سوگ کی وجہ سے سماعت ملتوی نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر نے حاضری سے دو ہفتوں کیلئے استثنیٰ کی درخواست جمع کرا دی۔
پاکستان ضمنی ریفرنسز: نواز شریف کا نیب کے سامنے پیشی سے گریز نواز شریف کی عدم پیشی پر العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ضمنی ریفرنس عدالت میں دائر کردیا جائے گا، نیب حکام
پاکستان عمران خان کا سرکاری ہیلی کاپٹرز کا استعمال، نیب نے نوٹس لے لیا عمران خان نے دو سرکاری ہیلی کاپٹرز کو 74 گھنٹوں تک غیر سرکاری دوروں کے لیے نہایت ارزاں نرخوں پر استعمال کیا، نیب رپورٹ
پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں شاندار ہیں، ترک صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹ کے بعد رجب طیب اردگان کا صدر ممنون حسین کو ٹیلی فون، پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
پاکستان 'گوادر انڈسٹریل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بلوچستان کی ترقی داو پر لگا دی' پلاٹوں کی تقسیم میں میرٹ کی بجائے اقربا پروری کو فوقیت دی گئی ہے جس سے ملکی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوا ہے، چیئرمین نیب
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین