پاکستان ایک ہفتے میں دوسری بار ڈان اخبار کے اسلام آباد بیورو کا گھیراؤ مظاہرین نے جمعہ کو اسلام آباد بیورو کا محاصرہ کر کے ڈان میڈیا گروپ کے خلاف نعرے بازی کی، کاپیاں بھی نذر آتش کیں۔
پاکستان اختر مینگل کی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی بتایا جائے بلوچستان میں حکومت کون چلا رہا ہے، نادیدہ قوتیں چلا رہی ہیں یا سول حکومت چلا رہی ہے، سربراہ بی این پی مینگل
پاکستان ڈان دفتر کے گھیراؤ کےخلاف صحافیوں کا مختلف شہروں میں احتجاج احتجاج کے شرکا نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ڈان کے حق میں نعرے درج تھے اور انہوں نے اخبار کے دفتر کے گھیراؤ کی مذمت کی۔
پاکستان جسٹس گلزار کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری صدر مملکت نے جسٹس گلزار کو پاکستان کے چیف جسٹس کے لیے تعینات کرنے کی منظوری دی، جو 21 دسمبر کو حلف اٹھائیں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: چیئرمین اوورسیز ہاؤسنگ سوسائٹی اعجاز ہارون گرفتار اعجاز ہارون کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں پبلک آفس ہولڈرز اور دیگر کے خلاف تحقیقات کے حوالے سے گرفتار کیا گیا۔
پاکستان نواز شریف کی بیرونِ ملک روانگی کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا ہمارا حکم کسی کی خواہش پر مبنی نہیں بلکہ درست حقائق اور میرٹ پر فیصلہ کیا جائے گا، کمیٹی سربراہ فروغ نسیم
پاکستان مچلکے جمع کراچکے، بانڈز جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے، نمائندہ مسلم لیگ (ن) ایک روز میں کابینہ کمیٹی کا تیسرا جلاس، فیصلہ محفوظ ہوگیا جو جلد سنایا جائےگا، درخواست کا فیصلہ میرٹ پر ہوگا، فروغ نسیم
پاکستان وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا مستعفی کچھ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا، ایک سال میں بہترین افراد کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، بابر بن عطا
پاکستان جہانگیر ترین سے اختلافات: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ابوالحسن مستعفی جہانگیر ترین, ابوالحسن انصاری کو پارٹی آئین میں اپنی سفارشات کے مطابق ترمیم کرنے کے لیے مجبور کر رہے تھے، پارٹی ذرائع
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ گرفتار نیب راولپنڈی اور سکھر کی مشترکہ ٹیم نے آمدن سے زائد اثاثے سے متعلق کیس میں خورشید شاہ کو گرفتار کیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن کے خلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری چیئرمین نیب نے مزید 2 ریفرنس سمیت 12 انکوائریز کی بھی منظوری دی، جس میں بابر غوری کے خلاف انکوائری بھی شامل ہے۔
پاکستان صحافی کے خلاف ’توہین آمیز‘ جملے، شیخ رشید کے لاہور پریس کلب میں بھی داخلے پر پابندی لاہور پریس کلب نے شیخ رشید کی کوریج پر بھی ایک ہفتے کے لیے پابندی عائد کردی، اعلامیہ جاری
پاکستان جج ارشد ملک ویڈیو کیس: مرکزی ملزم ناصر جنجوعہ سمیت 3 ملزمان گرفتار عدالت نے ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کی، جس کے بعد ایف آئی اے نے انہیں گرفتار کرلیا۔
پاکستان مجوزہ نیب قوانین: نجی شہری احتساب کے دائرہ کار میں شامل نہیں ہوں گے ٹرائل اور احتساب عدالتوں کو قبل اور بعد از گرفتاری، ضمانت کی درخواستوں کے فیصلے کرنے کے اختیارات حاصل ہوسکیں گے، مسودہ
پاکستان مودی کیلئے امارات کا ایوارڈ: چیئرمین سینیٹ نے اپنا دورہ یو اے ای منسوخ کردیا مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت ظلم و ستم کر رہی، ایسے میں یہ دورہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کی دل آزادی کاباعث بنے گا،اعلامیہ
پاکستان نیب کا کاروباری برادری کے خلاف انکم، سیلز ٹیکس مقدمات شروع نہ کرنے کا اعلان فلور ملز مالکان کو جاری نوٹسز معطل کردیے،تاجروں کے خلاف موجود مقدمات ایف بی آر کو بھیجے جائیں گے، چیئرمین نیب
پاکستان جج ارشد ملک کو تادیبی کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کے احکامات جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ کی ہدایت پر قائم مقام رجسٹرار سید احتشام علی نے نوٹی فکیشن جاری کیا۔
پاکستان آصف زرداری، فریال تالپور کو جیل میں 'اے کلاس' سہولیات دینے کی درخواست مسترد ملزمان کو ذاتی خرچ پر اضافی سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں، جس میں اے سی، ٹی وی، آئی پوڈ رکھنے کی اجازت ہوگی، احتساب عدالت
پاکستان اپوزیشن اے پی سی: 'حکومت مخالف تحریک کیلئے رہبر کمیٹی چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرے' آل پارٹیز کانفرنس مولانا فضل الرحمٰن کی صدارت میں ہوئی، شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے شرکت نہیں کی۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور، آصف زرداری کے ریمانڈ میں 5 ستمبر تک توسیع فریال تالپور کو جیل میں تلاوت سننے کیلئے آئی پوڈ جبکہ آصف زرداری کو ایک تیمار دار کی اجازت کے لیے درخواست دائر کی گئی۔